• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    حرم شریف میں ایک کالے شخص نے حرم شریف کی گستاخی کی اللہ معاف کریں !!!

    مجھے نہیں لگتا یہ حدیث اس انسان پر صادق آئی ہے۔۔۔حدیث میں کعبہ کا ذکر ہے اور واقعہ میں فانوس کا۔۔۔ واللہ اعلم! ھداھم اللہ تعالی
  2. Dua

    اکثریت حق کی دلیل نہیں !!!

    یوسف بھائی ، اکثر لوگ اہل حدیث کو اقلیت ہونے کا کہتے ہیں۔ اور یہ کہ وہی فرقہ حق پر ہے ، جو اکثریت میں ہے۔یہ مشہور بات ہے! جیسے کہ دلیل ہوتی ہے اکثر ممالک کی حنفی حکومتیں اور عوام۔۔۔۔ لیکن جب اسلام کا آغاز ہوا تب مسلمان تعداد میں کم تھے ، اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ...
  3. Dua

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    اللہ تعالی آپ کو خوب اجر وثواب سے نوازے بھائی۔ اور محترم عبدہ بھائی کو بھی صحت و عافیت سے رکھے۔آمین بے حد شکریہ
  4. Dua

    اچھی باتیں

    خدا انسان کی غلطی معاف کر دیتا ہے ، لیکن انسان انسان کی غلطی معاف نہیں کرتا !
  5. Dua

    ترجمہ ومختصر تفسیر قرآن پر آن لائن کلاسز کیلئے جوائن کیجئے!

    وعلیکم السلام ، بہنا آپ کو ایک قرآن تفسیر آن لائن کورس بتا سکتی ہوں۔ آپ کہیں تو۔۔۔۔۔ابتسامہ !
  6. Dua

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، محترم @محمد نعیم یونس بھائی ، استاد محترم @عبدہ کی صحت و عافیت سے متعلق آگاہ کریں۔ اب تک وہ فورم پر نظر نہیں آئے۔اللہ یحفظک
  7. Dua

    ملک پاکستان میں ایسا بھی ہوتا ہے؟

    لا اکراہ فی الدین لیکن یہ خبریں تصدیق شدہ ہونی چاہیئے۔ حافظ بھائی ، مضمون نگار کا نام ضرور لکھا کریں۔
  8. Dua

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    اور اس سے بھی پہلے ” حافظہ “ میں ہوتا تھا! ابتسامہ ماشاء اللہ
  9. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    گزارش ہے کہ پوسٹ کی کثرت سے زیادہ معیاری پوسٹ کی اہمیت ہونی چاہیئے، اکثر اراکین کی بہت کم پوسٹ ہیں ، مگر جتنی ہیں ، استفادہ سے بھرپور ہیں۔ یوں بھی زیادہ بولنا اہل علم کا شیوہ نہیں ہے۔۔۔ایک اسلامی فورم پر یہ چیزیں مد نظر رکھنی چاہیئے۔
  10. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    کلرز ضرور ہونے چاہیئے ہیں۔
  11. Dua

    لوگوں میں پھیلنے والے شکوک وشبہات

    بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نام سے نوافل بعض دیہی علاقوں اور مساجد میں سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت اور ان سے محبت کا ’’ حق ‘‘ ادا کرنے کے لیے نوافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اور کہا جاتا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جنت میں ’’اعزاز سرداری ‘‘ کی فضیلت حاصل ہوئی ہے ، چناچہ انھیں نوافل کے...
  12. Dua

    حضرت خضر علیہ السلام اور بچے کا قتل۔۔۔۔۔اور ملالے پر حملے پر اس سے دلیل پکڑنا کیسا ہے؟؟؟

    السلام علیکم ، بھائیو، ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں۔ ہمارے لیے حجت ان کا عمل ہے۔
  13. Dua

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
  14. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    شکریہ۔یہ حدیث ’’نوشتہ تقدیر‘‘ کے غالب آ جانے کے متعلق ہے۔صحیح مسلم میں موجود ہے۔واللہ اعلم!
  15. Dua

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ ایم اے علوم اسلامیات کی کورس کی تفصیلات میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تخصص کا تذکرہ ہے۔ جس کے تحت ڈگری پر بریکیٹ میں تخصص لکھا جاتا ہے۔۔۔یہ کس طرح کا تخصص ہے بھائی ؟ http://pu.edu.pk/page/show/ma_course_outline.html اور بھائی اگر تخصص کے لیے علوم حدیث کا انتخاب کیا جائے...
  16. Dua

    حا لات کی بہتری اور امن و امان

    الھم اصلح احوال المسلمین فی کل مکان آمین
  17. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    @نعمان مسعود بھائی شعبدہ بازی بھی جادو کی چھڑی سے ملتا جلتا ہی لفظ ہے۔ اور ایسی تراکیب اکثر استعمال میں لائی جاتی ہیں۔ہمارے لیکچرز ایسے الفاظ سے بھرے پڑے ہیں۔ محترم بھائی اس سے اچھا کہ قیمتی وقت کی قدر کرتے ہوئے میں اور آپ اصل مسئلے کی طرف توجہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا
  18. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    چلیں پھر آپ بتادیں کہ میں کس چیز سے رجوع کروں؟ آپ کی بات بھی ذاتی پسند ناپسند کے بجائے مدلل ہونی چاہیئے۔ مجھے افسوس ہے کہ انتہائی اہم مسئلہ کو چھوڑ کر آپ ایک ہی بات پر مصر ہے۔
  19. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    شاکر بھائی ، ’’ذاتی نوٹس ‘‘ کا آپشن بھی نئی سیٹنگ میں شامل ہے؟
Top