الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی،
اگر یہی تفصیل میں رکھتی تو شاید مجھے انتطامیہ کا ’’ خاص ‘‘ سمجھا جاتا اور مسائل کے حل کے بجائے مجھ پر تنقید کی جاتی!
ایسے موقعہ پر آپ کی شراکت کا بہت شکریہ۔
لولی آل ٹائم بھائی ، جو طویل مراسلہ آپ نے بطور موقف پیش کیا ہے۔اس پر تو کسی کا بھی اختلاف نہیں اور نہ ہی اس وجہ...
لگتا ہے آپ بہت دیر سے آئیں ہیں۔کیونکہ موقف ملنے کے بعد حل ہی تلاش کرنا تھا۔مگر یہاں بہت کچھ ہوا ہے۔
اس لیے حل کے لیے تھوڑا انتظار کیجیئے بھائی۔
نہیں بھائی مجھے ہر گز آپ کا مراسلہ ناگوار نہیں گزرا۔
اور بھائی اس موضوع پر مجھے آپ سے اتفاق ہے۔اس وقت اہل حدیث بھائیوں اور سینئرز اراکین کے اختلاف...
شکریہ۔
کچھ دنوں سے جہاں اکثر مقامات پر بحث اور کشمکش کی جو صورت بن گئی ہے۔میں چاہتی تھی ایک پراپر طریقے سے دونوں اطراف کے بیان واضح ہو جائیں
تاکہ تمام اراکین مل جل کر کام کریں۔اور اس میں انتظامیہ کو کچھ اراکین یا اراکین کو انتظامیہ سے رنجشیں نہ رہیں۔یہی جاننے کے لیے میں نے یہ تھریڈ بنایا۔
تاکہ...
آپ تینوں اراکین کے بیان سامنے آ گئے ہیں۔الحمد للہ
اللہ تعالی گواہ ہیں ، میں نے یہ بات بھی آپ اراکین کے حق میں کی تھی ، کہ مخالف سے مباحث آپ لوگوں کے نیا نہیں ہے ، بلکہ آپ سینئرز ہیں۔
مگر اب ایسی وجوہات سامنے آنے لگیں ہیں کہ یہ سینئرز اراکین بھی دور ہو رہے ہیں۔لہذا اس مسئلے کو مل کر حل کرنا...
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں...
بھائی میں نے بطور مثال ایک بات کہی تھی ، کہ تقابل مسلک پر پابندی یا سختی کی وجہ سمجھ آتی ہے ، مگر حالات حاضرہ کی نہیں۔
اس پر آپ مجھے کسی سوچی سمجھی سازش میں شریک کر رہے ہیں جو میرے علم میں بھی نہیں ہے!
چونکہ بھائی ہم اراکین وہ پیمانہ نہیں جانتے ، آپ بیان کر دیں تو مستقبل میں ہمارے لیے آسانی...
متفق کسی اور حد تک!
ان تین اراکین کی شمولیت کافی پہلے کی ہے ، اور اس سے قبل ایسے کئی رکن آئے ، جن کے ساتھ انھوں نے ایسے مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
لہذا یہ ان کے لیے کوئی نیا مسئلہ نہیں تھا۔سہج بھائی کے ساتھ ماضی کی بحثیں آج بھی موجود ہیں۔
مگر اس وقت مسائل شدت اختیار کرنے کی اور بھی بہت...
بھائیوں اختلافات آپ لوگوں کو ہیں ، اس لیے اپنا موقف پہلے بیان کر دیں۔
مزید انتظامیہ بھی بھی واضح کر دے گی۔ان شاء اللہ
میں تو چاہتی ہوں کہ مبہم باتیں نہ ہوں بلکہ واضح بیان کر دیں سب۔ جیسے آپ نے کیا ہے۔اس سے ہمیں بھی آگاہی ہوئی ہے ، جو اس سے قبل نہیں تھی۔
پلیز مثبت رہیں!
عزیز محترم محمد ارسلان آپ کے حقوق اور تحفظات میں کی گئی پوسٹ بھی غیر متفق۔۔۔۔!
پلیز آپ بھی اپنا موقف بیان کر دیں۔
یاد دہانی!!!
نوٹ
آپ تینوں اپنا اپنا موقف بیان کر دیں ، نہ کہ فلاں فلاں پر تنقید اور طنز!
حتی کہ اس پوسٹ کا بھی اقتباس لے کر نکتہ چینی نہ کریں ، کیونکہ ہم سب آپ کا موقف جاننا چاہتے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ،
پچھلے کچھ دنوں سے اراکین کی جانب سے اختلافات اور بحث و مباحثہ اب شدت اختیار کر چکے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ان کا غم و غصہ اور شکایات مختلف مقامات پر ظاہر ہونے لگیں ہیں۔
اس سے قبل بارہاں انتظامیہ اور دیگر سینیئر اراکین ان کی تسلی و...
آپ کی نیت آپ کے بیان کے بعد درست ہے اور دعا بھی درست ہے۔
ایسی کا لفظ صرف پردے تک ٹھیک ہے۔باحیا اور نیک صالحہ کے متعلق ہم نہیں جانتے ، لہذا ’’ ایسی‘‘ وہاں کہنا درست نہیں۔
باقی اصلاح ہی مطلوب ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ بہنوں کے رویوں کو محسوس نہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا قابل احترام بھائی۔
مجموعی طور پر آپ نے جس طرح وضاحت کی ۔بہت زبردست ہے ماشاء اللہ
اس میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ دعوت و اصلاح بند کر دی جائے ، یا لوگوں کے ساتھ انتہا تک پہنچ جائیں۔بات صرف سمجھنے کی ہے۔
غلط ہے تو انداز بیان۔نفرت کی فضا اور طنز ، طعنہ بازی ،ہم ان پر اصلاح چاہتے ہیں ،...