• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    مومن كے دو كام محنت اور دعا

    اچھا بھائی تو سچے دل سے پکارنے کو وجدان کہتے ہیں۔۔۔عجیب! محترم بھائی ، جب آپ کی سمجھ میں نہیں آئی ، تو وجدان کی تشریح کیسی!!!
  2. Dua

    مومن كے دو كام محنت اور دعا

    1۔ [hl] 1۔اللہ تعالی بے نیاز ہے ، مخلوق خالق کو عار نہیں دلا سکتی ، اللہ سبحان و تعالی روک لے تو صبر ہے اور دے دے تو شکر ہے! 2۔اللہ تعالی کو اخلاص ، عاجزی ، خوف سے یاد کریں اور پکاریں ، وجدان ، اور ایسی ویسی کیفیت سے دور رہیں!
  3. Dua

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    تقابل مسلک سیکشن میں پابندی کی وجوہات تو نظر آتی ہیں۔مگر حالات حاضرہ ، جہاں موجودہ مسائل زیر بحث آتے ہیں ، ان پر ایسی سختی درست نہیں۔ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس پابندی کو ختم کیا جائے۔۔۔ اب تو خوف رہتا ہے کہ کہیں تالا ہی نہ لگ جائے! بھائی غیر ضروری مراسلہ جات کا پیمانہ کیا ہے؟؟ مطلب یہ...
  4. Dua

    "تبصرہ" سنن الترمذی

    السلام علیکم ، جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ کیا یہ پی ڈی ایف میں مل سکتی ہے؟
  5. Dua

    ماہنامہ ’محدث‘ لاہور2003

    السلام علیکم ، یہ لنک تو کام نہیں کر رہے۔ یہ بھی بتادیں کہ ان میں سے کس شمارے میں ’’ مولانا وحید الزماں کی شخصیت ‘‘ کا جائزہ لیا گیا ہے؟
  6. Dua

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    شکریہ۔ مگر اس سے قبل بیشتر دفعہ میں نے حالات حاضرہ سیکشن میں پوسٹنگ کی ہے۔ایسی پابندی پچھلے کچھ عرصے سے ہی سامنے آئی ہے۔اگر غلط ہوں تو کوئی بھائی ضرور بتادیں۔باقی حالات حاضرہ پر سختی کی وجہ سمجھ نہیں آتی!
  7. Dua

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ عرصے سے اسلام اور عصر حاضر سیکشن میں کچھ بھی پوسٹ کریں ، تو ناظم یا انتظامیہ کی اجازت کے بغیر منظر عام پر نہیں آتا ، مجھے یہ جاننا ہے کہ فورم کے صرف اس سیکشن میں یہ ’’ پابندی ‘‘ کیوں رکھی گئی ہے؟؟ انتظامیہ کی مصروفیت کے سبب بعض اوقات پوسٹ پڑی رہتی ہے۔اس کے...
  8. Dua

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    جی بلکل زیادہ ہی نہیں ہو گئی۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
  9. Dua

    کم قیمت اور آسانی سے بننے والی آرائش!

    بہت زبردست ہے۔ماشاء اللہ
  10. Dua

    نائیجیرین طالبات کے اغوا کا کیس!!

    مغوی طالبات کی تلاش کے لیے جاسوس طیاروں کی پروازیں ابوجا...امریکا نے نائیجیریاکی شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے قبضے میں موجودلڑکیوں کی تلاش کے لیے جاسوس طیاروں کی پروازیں شروع کردی ہیں۔ نائیجریامیں گذشتہ ماہ ریاست بورنوکے ایک گاوٴں سے اسکول کی 3سوسے زائد نوعمر لڑکیوں کو اغواکرلیاگیا تھا۔بوکوحرام...
  11. Dua

    نائیجیرین طالبات کے اغوا کا کیس!!

    نائیجیریا میں بوکو حرام نامی تنظیم کے ہاتھوں اسکول جاتی طالبات کی بسوں کو اغوا کرنے کے افسوسناک واقعہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی نوٹس لے لیا ہے اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد میں اغوا کی جانے والی ان طالبات کی محفوظ واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان طالبات کے...
  12. Dua

    مسلمانوں کی کثیر تعداد عمل سے پیچھے کیوں؟؟

    اچھی تحریر ہے۔اس پر مزید کچھ یہاں بھی تحریر کریں۔جس مقصد کے لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  13. Dua

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    مفید۔ جزاک اللہ خیرا
  14. Dua

    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    ساجد بھائی ان بھائی سے پوچھ دیں۔ نوازش ہو گی۔
  15. Dua

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ مجھے اپنے لیے اور کچھ خواتین کے لیے خریدنی ہے۔اس لیے تحقیق اہم تھی۔ جامع ترمذی سے متعلق تھریڈ تاحال وضاحت طلب ہے!
  16. Dua

    جامع ترمذی (اردو)

    عبد الرشید بھائی ، اردو ترجمہ جامع ترمذی مع تخریج وتحشیہ ، کیا یہ اس جامع ترمذی کی نسبت زیادہ قابل اعتماد نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی درکا ہے۔
  17. Dua

    شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی

    بہت پر اثر ہے بھائی۔ پلیز بتائیں یہ کس کا کلام ہے؟
  18. Dua

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزارشات برائے کورسز حدیث کورس حدیث کورس کے تحت دو کورسز شروع کروائے جائیں ، جس کی تفصیل ملاحظ کیجیئے: 1۔تحقیق واصول حدیث کورس اس کورس میں احادیث کی تحقیق ، اصول حدیث ، اسماء الرجال ، ضعیف و ثقہ رواۃ معلومات محدثین ودیگر کے متعلق تعلیم دی جائے۔ 2۔فہم...
  19. Dua

    شاد صاحب کو جواب

    بالکل متفق! یہاں پر شرکت کا مقصد کسی کے حسن اخلاق کی تعریف کرنا ہے۔جہاں ہم غلط رویوں پر نوٹس لیتے ہیں ، وہاں یقینا درست بات پر بھی بولنا چاہیئے، اس ضمن میں اشماریہ بھائی کی تحمل مزاجی ، اور مناسب طرز گفتگو تعریف کے لائق ہے۔ ھداھم اللہ تعالی! سیرت نبی کریم ﷺ سے مخالفین سے متعلق جو طرز عمل...
  20. Dua

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مجھے صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ ، تحقیق مع تخریج درکار ہے۔ پلیز کوئی مکمل نام اور ملنے کی جگہ سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
Top