الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَالْعَصْرِ ٭ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍ ٭اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ڏ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ٭
زمانے کی قسم ! (زمانہ شاہد ہے ! ) (1) انسان در حقیقت خسارے میں ہے ، (2) سوائے...
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھائی آپ کی مثال سے متفق ہوں، مگر مجھے لگتا ہے کہ قلوبھم کے معنی ’’ ان کے دل ‘‘ کے ہیں۔جبکہ واحد حرف قلب ہوتا ہے جس پر زبر آئے گا، تو وہ مفعول ہوا۔ عبدہ بھائی غلط ہے تو اصلاح فرما دیں۔
بھائی!
شرک کا مطلب اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مقرر کرنا ہے۔
جبکہ ہندو تو سرے سے ہی اللہ کو نہیں مانتے۔نعوذ باللہ
یہ وضاحت آپ کے لیے ہے ، نہ کہ ہندو اور بریلوی کے حق میں کوئی دلیل!
کلمہ گو مشرک کے عنوان سے ایک کتاب ہے جو کہ غالبا محدث لائبریری پر بھی موجود ہے۔
اس کا مطالعہ بھی مفید رہے گا۔ان شاء اللہ
ایک دن دہلی کا
دہلی کا ابتدائی تعارف اچھا نہیں تھا' میں اور ترن جیت سنگھ بذریعہ بس چندی گڑھ سے دہلی پہنچے تھے' پنجاب سے والوو بسیں چلتی ہیں' یہ ڈائیوو جیسی سروس ہے لیکن ہماری بسیں بھارتی بسوں سے بہتر ہیں' یہ صاف ستھری بھی ہیں' سبک رفتار اور آرام دہ بھی۔ بھارتی بسیں ہمارے مقابلے میںگندی' بے...
محترم بھائی!
ان دو احادیث میں حکم مختلف اوقات کی بنا پر ہے۔واللہ اعلم!
اگر کوئی رکوع کے وقت نماز کو پائے ، تو اسکی رکعت ہو گئی۔اس لیے اس میں بھی مقتدی نے امام کی اتباع کی ہے ،
دوسری صورت میں جب امام سورہ فاتحہ سے پڑھیں گے ، تو بھی مقتدی ان کی اتباع کریں گے ، اس طرح دونوں صورتوں میں نماز ہوتی ہے۔...
جزاک اللہ خیرا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( اعقدنّ بالأنامل ، فإنّہنّ مستنطقات )) کہ تم اپنی انگلیوں کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرو کیونکہ یہ انگلیاں بلوائی جائیں گی (سنن ابی داؤد : ١٥٠١، وسندہ، حسنٌ)، یعنی روز ِ قیامت یہ ان اذکار کی گواہی دیں گی جو ان کے ذریعے شمار کیے گئے ہوں گے۔
یہ حدیث...
بہت خوب یوسف بھائی۔
آپ کی رائے مفید ہے۔ٹائم مینیجمنٹ سب سے اہم ہے، اگر کوئی عورت گھر داری کے ساتھ دینی تعلیمات کو بھی مینیج کر سکتی ہے تو کرنا چاہیئے۔
اس میں اعتدال کی ضرورت ہے۔اس سلسلے میں شوہر حضرات کو بھی تعاون کی ضرورت ہے۔اگر ہم حیات نبی کریم ﷺ کا مطالعہ کریں تو آج کے بیشتر خود ساختہ مسائل...