• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    شریعت میں قادیانیوں کا حکم بطو رمرتد و زندیق: اہل سنت والجماعت کے تما م مکاتب فکر اس بات پر متفق ہیں کہ قادیانیوں کا حکم ''مرتداور زندیق ''کا ہے ،اور جیساکہ ہم پہلے سمجھ چکے کہ قادیانیوںکا ''مرتد ''ہونے کا حکم اس لئے بھی ہے کہ وہ مسلمان ہونے کے دعوے دار ہونے کے ساتھ ساتھ ''منکر ختم نبوت''اور...
  2. Dua

    مساجد اللہ کا گھر !!!

    اب تو مسجد نبوی ﷺ کی بھی توسیع ہو رہی ہے۔
  3. Dua

    3 افراد(شہید،حافظ، مالدار)جنت کی بجاۓدوزخ میں؟دیکھیۓاورShareکریں

    السلام علیکم ، قلمی خودکش کون ہوتے ہیں بھائی؟ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ ایک دھاگہ بنا کر اپنے خیالات کا مکمل اظہار کر دیں۔تاکہ ہر ہر جگہ اراکین فورم کو الجھنا نہ پڑے!
  4. Dua

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    بہت زبردست تجویز ہے۔کیونکہ یہ علم اس طرح فورم سے حاصل کرنا ، اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہو گا۔واللہ اعلم! سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا۔ان شاء اللہ پلیز یہ ضرور شروع کیا جائے۔جزاک اللہ خیرا
  5. Dua

    کچھ احوال مظلوم اساتذہ کا، نجمہ عالم کے قلم سے!

    کچھ احوال مظلوم اساتذہ کا ہم اساتذہ کو بے حد تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کہ آج کل کے اساتذہ پڑھانے سے زیادہ کمانے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ آج کے اساتذہ کا ماضی کے اساتذہ سے مقابلہ کرتے ہیں کہ وہ کیسے جان توڑ محنت اپنے طالب علموں کے ساتھ کرتے تھے وغیرہ وغیرہ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ماضی اور حال کے اقتصادی...
  6. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    عقیدہ ختم نبوت: قادیانیت کے نبوت کے حوالے سے درج بالا نظریات کوجاننے کے بعد ہم عقیدہ ختم نبوت کو قرآن وسنت کی روشنی میں سمجھ لیتے ہیں تاکہ عقیدہ قادیانت کی خباثت عیاں ہوسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ...
  7. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    عقیدۂ قادیانیت بطور گستاخ نبوت قادیانی اپنے عقائدمیں نہ صرف عقیدہ ختم نبوت کے انکاری ہیں بلکہ وہ اس کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء کرام کی شان میں بھی کھلم کھلا گستاخی کرنے والے ہیں ۔مرزا غلام احمد قادیانی خودکو معاذ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی پرتو اور سایہ...
  8. Dua

    غیر مقلد

    الحمد للہ۔۔۔بات ایک ہی ہے۔
  9. Dua

    بریلویت پر علامہ اقبال کا جامع تبصرہ

    عبدہ بھائی کی مصروفیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ابتسامہ ابھی بہت موضوعات پر ان کے علم سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔۔۔۔ان شاء اللہ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں کر دے۔آمین
  10. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    ایم کیوایم اور اس کے قائدالطاف حسین ،اپنے نظریات و افکار کے آئینے میں اس بات سے قطع نظر کہ اس تحریک کا قیام کیوں اور کیسے عمل میں آیا کیوں کہ اس سے متعلق لوگوں میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں : (۱)......بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ اس تحریک کا قیام دراصل یہود وہنود کی کارفرمائی اور سازش کا نتیجہ ہے۔...
  11. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    مقدمہ تالیف: ڈاکٹر محمد ابصار دہلوی اللہ رب العزت نے کائنات کو وجود بخشنے کے بعد انسان کی تخلیق کی اور پھر اس زمین پر اس کو ایک مقصد کے تحت آباد کیا جس کو قرآن ان الفاظ میں بیان کرتا ہے : اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَی الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّھَا لِنَبْلُوَھُمْ اَیُّھُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ''بے شک ہم...
  12. Dua

    کھیرا کھانے کے فائدے

    اللہ تعالی آپ کو شفا دے اور آپ کی تکلیف دور فرما دے۔آمین
  13. Dua

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    [/hl] یہ آ رہا ہے نسرین باجی۔ آپ دوبارہ سے اپلوڈ کریں۔
  14. Dua

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    پاکستان میں تو چادروں کا سٹف ہی بہت اچھی نوعیت کا ہے۔بلکہ کچھ خواتین دوپٹہ کے لیے سوتی کپڑا پاکستان کا ہی لیتی ہیں۔اس سے دوپٹہ سرکتا بھی نہیں ہے۔ بس چیزیں مشکل ہوتی نہیں بنا دی جاتی ہیں۔ ماریہ بہن جلد از جلد یہ معلومات ہم تک بھی پہنچائیں۔یہ تو اہم ہے۔
  15. Dua

    کتاب "کرامات اہلحدیث " سے اہلحدیث کا برأت کا اعلان

    کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت یہ کیسا نام ہے؟ اور اس کتاب میں کیا تفصیلات آئی ہیں؟ کوئی بھائی جانتے ہوں تو ضرور بتائیں۔
  16. Dua

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    نسرین باجی ، لنک درست کردیں تاکہ جلدی سے ہم بھی سنیں۔
  17. Dua

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاء اللہ ، تبارک اللہ۔بہت ہی معلوماتی انٹرویو ہے۔انس بھائی کے عظیم مقاصد اور ان کی کاوشوں کو مزید جان کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعال آپ سمیت تمام اہل و عیال کو دین اسلام کی خدمت پر اجر عظیم عطا فرمائے۔یہ انٹرویو دینی وعلمی لحاظ سے بہت زبردست ہے ، اور اسے باقاعدہ...
  18. Dua

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    قاتلا -قتل ـکرنے والا مطلب فاعل مقتول ـ قتل ـکیا جانے والا مطلب مفعول اب بھائی جب پیش کو دیکھا جائے تو فاعل مقتول ہونا چاہیئے اور زبر کے تحت مفعول قاتلا ہونا چاہیئے؟ پلیز اس کی وضاحت کر دیں۔کیا پہلا مرحلہ میں نے درست سمجھا ہے؟
  19. Dua

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    جب عبایا پہنا ہی فیشن کی وجہ سے جائے تو وہ دیرپا رہ ہی نہیں سکتا، کیونکہ فیشن میں تو اوتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔جو خواتین زیب و زینت والے عبایا پہنتی ہیں ، وہ دونوں اطراف میں مطمئن رہنے کی ادنی سی کوشش ہے ، یہاں تک دوپٹے کے جس پلو پر نقش و نگار مزین ہوتے ہیں ، انھیں چہرے کی طرف اوڑھا جاتا ہے ، اور...
  20. Dua

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    السلام علیکم حالیہ موضوع ملاحظہ کریں۔۔۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%AB%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%8C%DA%86%DA%BE%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA%D8%9F%D8%9F.22244/
Top