• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    بیٹھک

    جزاک اللہ خیراََ ہو یا جزاک اللہ خیرا ۔۔۔دونوں سے مفہوم پر فرق نہیں پڑتا۔یہ وضاحت بے حد ضروری تھی۔ آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ قرآن میں تنوین پر وقف کی صورت میں’’ راََ ‘‘ ’’ رَا ‘‘ ہو جاتا ہے۔
  2. Dua

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    خوشی کیا ہے ؟؟؟ سیدھا راستہ اختیار کرنا
  3. Dua

    ماہنامہ ضیائے حدیث اپریل 2014

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ یونی کوڈ چاہے نہ بھی ہو اگر مضمون بہت زیادہ مفصل نہیں ہے ، تو ٹائپنگ ضرور کر دیں ، آپ کی ٹائپنگ سے مضمون کی تشہر بھی ہو سکے گی اور یہ بہت اجر وثواب کا کام ہے۔ ویسے بھی آپ فعال رکن ہیں ، جلد ہی متعلقہ مضمون لکھ سکیں گے۔ان شاء اللہ
  4. Dua

    ّعبداللہ مجاھد ۔۔۔۔تعارف

    السلام علیکم ، فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  5. Dua

    12 سالہ کمسن برطانوی ماں

    گویا شادی کی عمر متعین ، مگر حدود کی کوئی حد معین نہیں!!!
  6. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    السلام علیکم ، محمد علی جواد ، عبدہ بھائی اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ پہلے انٹرویو کے ابتدائی سوالات جو درج کیئے گئے ہیں۔انھیں مکمل ہونے دیں۔تاکہ تسلسل قائم رہے ، متعلقہ رکن کے جوابات آنے کے بعد دیگر اراکین اپنے سوالات پوچھیں۔شکریہ
  7. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    سوالات تو پوچھ لیے جائیں گے ، ان شاء اللہ مگر جوابات تسلی سے دیتے رہیں ،کوئی بات نہیں۔مگر راہ فرار کی کوئی صورت نہیں:)
  8. Dua

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    خضر بھائی نے اس حوالے سے جواب فراہم کر دیا ہے، انھوں نے کسی پر جھوٹے سچے کا حکم نہیں لگایا ہے۔تو پھر جواب کیسا بھائی! موضوع سے قطع نظر ان کی بات درست ہے ، ہمارے ہاں ایسے اہل حدیثوں کی بھی کمی نہیں جو ہر ہر وقت اور اپنی صلاحیتیں انھی مسائل کی نظر کرتے ہیں، صرف تنقید اور اختلاف ، اور دیگر اصلاحی...
  9. Dua

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    عمدہ وضاحت ہے عبدہ بھائی۔ مگر ایک بات اور سمجھا دیں کہ محدثین اسماء الرجال کے علم سے احادیث کو موضوع اور ضعیف بھی بیان کرتے ہیں۔پھر وہ احادیث اعمال میں نہیں لائی جاتیں، جبکہ اسی حدیث کو کوئی اور محدث قابل قبول درجہ دے رہیں ہوتے ہیں، تب کوئی انھیں اعمال میں شامل کر لے۔۔۔۔تو وہ ان کے لگائے حکم پر...
  10. Dua

    ایک بہن کو شادی کے وقت کچھ نصیحتیں !!!

    جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی۔ میں کہہ سکتی ہوں ، شاید آپ میری بات سمجھے نہیں۔ میں واضح کر دوں کہ شوہر کی اطاعت کے خلاف نہیں ہوں ، نہ کوئی ایسا راستہ اختیار کرنا چاہتی ہوں۔ عموما دین دار لڑکیاں شادی سے قبل جو دین کے لیے سرگرمی یا جستجو رکھتی ہیں ، بسا اوقات شوہر کے مزاج اور مفاہمت کی فضا قائم کرنے...
  11. Dua

    بریلوی اور ہندو میں کیا فرق رہا؟

    شرک کلمہ گو ہی کرتا ہے ، جبکہ ہندو کلمہ گو نہیں ہوتا! یہ فرق ہے۔
  12. Dua

    ایک بہن کو شادی کے وقت کچھ نصیحتیں !!!

    کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ دین اسلام کے ضروری مسائل کے علم سے واقفیت رکھ لے، اور چونکہ شوہر کی اطاعت جنت میں لے جانے کا باعث ہے، تو عورت کو دین کا زیادہ فہم رکھنے کی کیا ضرورت رہی۔۔۔۔!!! پھر تو عورت کا دین بھی شوہر کی خاطر محدود ہو جاتا ہے۔کیا اس میں بھی "تطبیق" کی کوئی صورت ہے؟؟ یہ خاصا پیچیدہ...
  13. Dua

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    انتظامیہ سے خصوصی گزارش ہے کہ اس موضوع کو تالے کے سپرد نہ کیا جائے۔ شاہد نذیر بھائی کا سوال علمی ہے ، اور مجھ سمیت دیگر بھی اس موضوع کو جاننا چاہتے ہیں۔ رہنمائی فرمائیں!
  14. Dua

    فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت!

    منسلک کردہ مضمون 6 صفحات پر مشتمل مختصر تحریر ہے۔
  15. Dua

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    متفق۔۔۔۔ بھائی ہم تو امتحان سے ڈرتے ہیں۔آسان تو نہیں اللہ کے امتحان سے گزرنا۔ اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر استقامت دے۔آمین
  16. Dua

    فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مسئلہ تقلید فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت! امیر ابن مسعود اور شیخ عبدالوھاب رحمہ اللہ کے ہدایت اور فتاوی کی روشنی میں! ملاحظہ کریں۔ اہل علم مفید آراء سے نوازیں۔ نوٹ یہ ایک طالب علمانہ سوال ہے حجت ودلیل اور بحث نہیں۔
  17. Dua

    بنت نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، محترمہ بہن ، فورم پر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔آمین محترم محمد نعیم یونس بھائی کی طرح آپ بھی علمی واصلاحی پوسٹ کرتی رہیں۔
  18. Dua

    اپنا تعارف۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی آپ کو فورم پر خوش آمدید۔ اپنے علم اور صلاحیتوں سے اراکین فورم کو مستفید کیجیئے۔ اللہ تعالی آپ کے لیے بھی آسانی کے راستے کھول دے۔آمین
  19. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ مزید نام جو رہ گئے تھے۔ T.K.H Urdu آزاد عبید الرحمٰن شفیق آپ سب کو انٹرویو لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Top