میرے خیال سے توجہ طلب امر ان بیٹیوں بہنوں کا بھی ہے ، جن کی شادی کے لیے قدم نہیں بڑھائے جاتے،
اور جو گھر بیٹھے بوڑھی ہو رہی ہیں، ان کے باپ
بھائیوں کو سب سے پہلے ان کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ، کیونکہ حیا وشرم سے وہ مردوں کی نسبت مطالبہ
نہیں کر سکتیں ، جیسے کہ مرد حضرات آسانی سے مطالبہ کرتے...