الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسید بن عمیر نے جو چالیس کا عدد بولا وہ کثرت کی بنا پر ہے جیسے عربی محاورات میں کثرت کے لئیے 70 کا عدد آتا ہے اس سے متعین عدد 70 مراد نہیں جس طرح 24 گھنٹے سے مراد آپ نے متعین 24 گھنٹے نہیں لئیے
حضرت عمر کے واقعہ کے بتانے کا مقصود صرف یہ تھا کہ جب حدیث میں ہے کہ مسلسل رات نہ جاگو تو حضرت عمر رضی...
صاحب مضمون نے یہ موقف اختیار کیا اللہ کا قانون ہے کہ کوئی شخص بھی مرنے کے بعد واپس نہیں آسکتا اور اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے جو اپنے پردادا کے زندہ ہونے کا واقعہ بیان کیا ہے وہ اس قانون کے مخالف ہے ۔ جب کہ میں کہ رہا ہوں مرنے کے بعد زندہ ہونے کے واقعات جب قرآن میں ہیں تو اشرف علی تھانوی پر...
مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے واقعات قرآن میں ہیں جو اس قانوں کا استثناء ثابت کرتا ہے ، تو اگر اشرف علی تھانوی کے پردادا مرنے کے بعد بطور اسثنائی حالت کے دنیا میں آسکتے ہیں تو آپ کو کیا اعتراض ہے ، اگر یہ امر ناممکنات میں ہوتا ہے تو قرآن میں یہ واقعات کیوں ذکر ہوئے
عشاء کی وضوء سے فجر پڑھنا اسیی وقت ممکن ہے جب کوئی رات کو نہ سوئے اور آج کے مجتھدین کے ہاں اب یہ امر خارج اسلام امر ہو گيا
پہلے یہ روایت دیکھیں
أخرجه الدينوري في "المجالسة وجواهر العلم"(3586) فقال : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عمر، حدثنا الْمَدَائِنِيُّ؛ قَالَ: كَتَبَ عَمْرُو بْنُ...
یہاں تخصیص کی بات تو کسی نے نہیں کہی ، جس طرح کوئی حضرت علی کو المرتضی کہے تو تو کیا باقی صحابہ مرتضی نہیں ہو سکتے ، جس طرح حضرت علی کو اگر کوئی المرتضی کہے تو بغیر تخصیص کے کہتا ہے ، اسی طرح یہاں ابو حنیفہ کو متعلق اشعار میں بغیر تخصیص کے بات کی گئی ہے
آپ کس طرح کہ رہے ہیں کہ ان ابیات میں امام...
بالکل ہو سکتی ہے لیکن وہ پھر بھی فقہ میں امام ہی رہیں گے اور عند اللہ ماجور بھی ہوں گے
اختلاف اس میں نہیں اگر امام ابو حنیفہ کا کوئی قول اجتھادی خطا کی بنیاد پر حدیث سے مطابق نظر نہ آئے تو تر ک کیا جائے گا یا نہیں ، اختلاف اس میں اس کو کون ترک کرسکتا ہے ، آپ حضرات صرف تراجم پڑھ کر ائمہ کے پیچے...
إذا حكم الحاكم فاجتهد ثم أصاب فله أجران وإذا حكم فاجتهد ثم أخطأ فله أجر
آپ کو اعتراض کہاں ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تو پھر اللہ تبارک و تعالی کے ہاں ماجور ہوں گے ان شاء اللہ
کک آوٹ کرنے اور ترک کرنے میں بہت فرق ہے ۔ ہم اب بھی یہی کہتے ہیں کہ اگر ہمارے فقہاء کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئي قول حدیث کا مخالف لگا تو اس کو انہوں نے ان کی اجتھادی خطا سمجھا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو حدیث کا مخالف نہیں سمجھا اور ان کی توقیر میں کوئی کمی نہیں کی جب کہ آپ حضرات کا...
کبھی موقع ملا تو ضرور ان شاء اللہ
پہلی بات کہ ابن حزم نے کئی معاملات میں اجماع ذکر کیا ہے لیکن ان میں ان سے اجماع نقل کرنے میں خطا ہوئی ہے اس کی وجہ ان کا اختلاف کرنے والے علماء کو عالم نہ ماننا شامل ہے جیسا کہ انہوں کتاب کے مقدمہ میں بھی کہا ہے ، لھذا ان کا اجماع کہنا معتبر نہیں
دوم ابن تيمیہ...
محترم وہ دلائل آپ کے ہاں معتبر نہیں ہیں کیوں جن روایت کر فقہ حنفی سے نکال کر پیش کیا گيا وہ آپ حضرات کے ہاں ضعیف ہیں
میں نے پہلے بھی کہا کہ فقہ حنفی میں عورت کی مردوں کی امامت کی کوئي گنجائش نہیں ، آپ حضرات بھی یہی کہتے ہیں کہ عورت مردوں کی امامت نہیں کراسکتی ۔ اب بقول آپ کے ہم تو تقلید کرتے...
میرا خیال ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی طرح وفات بھی 12 ربیع الاول کو نہیں ہوئی ۔ حجہ الوداع 09 ذوالحج کو جمعہ کا دن تھا ۔ اس کے بعد محرم آیا اور پھر صفر پھر ربیع الاول اگر ذوالحجہ 30 کا مان لیں اور محرم اور صفر بھی 30 کا تو 12 ربیع الاول اتوار کا بنتا ہے جب کہ وفات پیر کوہوئي ۔...
میری پوسٹ کو بعض اہل حدیث مسلک کے ممبران نے غیر متفق قرار دیا ہے تو گویا جو میں نے کہا اس پر تمام اہل حدیث متفق نہیں ۔ بہر حال آپ متفق ہیں تو آپ سے بات کو آگے بڑھاتے ہیں
آپ نے جو صرف اجماع کی بات کی اور جمھور علماء کی رائے کے متعلق کہا کہ یہ غلط بھی ہوسکتا ہے تو پہلی بات یہ جن آیات و احادیث سے...
جزاک اللہ خیرا
یعنی اگر کوئي حدیث پیش کرکے ایسا مطلب نکالے جو اجماع امت کے خلاف ہو تو اس شخص کو حدیث پر عامل نہیں گے بالکہ چوں کہ امت کے فقہاء نے جو مسئلہ بتایا ہے وہ حدیث کے اس معنی سے ٹکرا رہا ہے جو یہ شخص لے رہا ہے تو اس شخص کے فہم حدیث کو رد کیا جائے گا ۔
اس سے دو بات عیاں ہیں
1-
کسی حدیث کو...
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادیا کہ صلوا کما رایتمونی اصلی تو جس طرح نبی نے نماز پڑھی امتی بھی ویسے نماز پڑھے گا خواہ مرد ہو یا عورت اگر کوئی استثناء کی حدیث ہو تو الگ بات ہے ، جس طرح نبی نے تکبیر تحریمہ کہی اسی طرح امتی بھی تکبیر تحریمہ کرے گا خواہ مرد ہو یا عورت اگر کوئی استثناء کی...
آپ بار بار فقہ حنفی کی بات کر رہے ہیں ، فقہ حنفی میں مسئلہ يوں ہے تم مان کیوں نہیں رہے اور ثبوت کے طور فقہی کی کتب سے حوالہ پیش کر رہے ہیں
محترم میں نے اعتراض اہل حدیث کے مسئلے پر کیا ہے ، مجھے معلوم ہے کہ فقہ حنفی میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ عورت مردوں کی امامت نہیں کرسکتی اور اس پر کیا دلائل فقہ...
آپ بار بار چلا کر یہ اعلان کرتے ہیں ہم صرف ان علماء کے اقوال کو مانتے ہیں جو قرآن و حدیث کے مطابق ہوں اور جو بات ان کی کتاب و سنت کے موافق نہیں ہم اس کو نہیں مانتے ، باکل صحیح بات ہے اس سے میں بھی متفق ہوں کہ ایسا ہی ہونا چاہئیے
لیکن آپ کا حضرات کا طرز عمل کچھ اور ہے ۔ جب ایک عالم کی بات کی دلیل...
محترم آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنا موقف صرف قرآن و ست سے پیش کریں ، بیچ میں علماء و فقہاء کو اقوال کو شامل نہ کریں ۔ ایک تو یہ آپ کے نعرہ کے خلاف ہے کہ ہم صرف قرآن و حدیث سے بات کرتے ہیں دوسرا ابھی تصوف کے حوالہ سے بھی ایک شکایت پر یہی کہا جارہا ہے کہ صرف قرآن و حدیث سے ثبوت پیش کریں ، علماء کے...
محترم آپ سے گذارش ہے کہ جب بحث کے دوران کوئی حدیث پیش کیا کریں تو ذرا بتادیا کریں کہ آپ نے کس تناظر میں پیش کی ، ہو سکتا ہے آپ کسی اور تناظر میں پیش کر رہے ہوں اور دوسرا فریق اس کو کسی اور تناظر میں لے کر جواب دے تو بات خلط ملط ہوجاتی ہے
اول
اس میں تو خواتیں و مرد حضرات کی اکٹھی صف بندی کی...
عورت ، خواتین کی امامت کرسکتی ہے اس پر نہ میں نے دلیل مانگی اور نہ اس پر اعتراض کیا ، عورت مردوں کی امامت نہیں کر سکتی ، اس حوالہ سے دلیل مانگي تھی جو ابھی تک نہیں آئی آخر امامت کے معاملہ میں مرد و خواتیں کے طریق میں یہ فرق کیوں رکھا گيا