الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر اللہ تبارک و تعالی نے سوچنے ، سمجھنے کی صلاحیت سے متصف نہیں کیا تو خوامخواہ بیچ میں کودنے سے پرھیز کیا کریں
میرا سوال یہ تھا
نماز کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے
صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ
( البخاری )
تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔
اسی حدیث کی...
اہل حدیث سے جب نماز کی جزئی تفصیل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کو حدیث سے ثابت کرو تو اس وقت وہ مقتدی ، امام اور منفرد کا فرق بھول جاتے ہیں ۔ جب اہل حدیث سے سوال کیا جاتا ہے کہ ثابت کرو منفرد کو ثناء آہستہ پڑھنی چاہئيے تو جو حدیث پیش کی جاتی اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور امام ثناء...
لیکن جب امامت کی بات آتی ہے تو آپ حضرات عورت و مرد کی امامت میں فرق کرتے ہیں اور عورت کی مردوں کی امامت کو جائز قرار نہیں دیتے ، اگر عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں تو امامت میں کہاں سے فرق آگيا ،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔...
اسی استثنائی صورت کی دلیل مانگی ہے
مکرر عرض ہے کہ نماز کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے
صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ
( البخاری )
تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔
اسی حدیث کی وجہ اہل حدیث علماء مرد و خواتیں کی نماز میں فرق کے مخالف ہیں ، کچھ جگہوں پر جو...
پہلے سوال کو سمجھیں
آپ حضرات جو عورتوں کو مردوں کی امامت سے روکتے ہیں اس کی کیا دلیل ہے ۔ میں یہ نہیں پوچھا اگر عورت عورتوں کی امامت کرے تو کہاں کھڑی ہو
ایک طرف تو کہتے ہیں ہم صرف اپنے امام محمد رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے علاوہ کسی امام کی بات نہیں مانتے اور جب کسی موضوع پر بخث کی جائے تو...
مرد و عورت کی نماز میں فرق کی نفی آپ حضرات کرتے ہیں وہ موضوع بحث نہیں ، میں اسی دلیل کو جو آپ حضرات مرد و عورت کی نماز میں فرق کرنے کو بیان کرتےہیں کو امامت پر اپلائی کر رہا ہوں ۔ جب عورت ھی اسی طرح نماز پڑھے گي جس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تو وہ امامت بھی اسی طرح کرائے گي جس طرح...
صحیح بخاری کی حدیث عام ہے ۔ یہ مرد حضرات کے لئیے بھی ہے اور خواتیں کے لئيے بھی ۔ نماز کے متعلقات میں آپ نے مرد و خواتین کے بیچ جو اختلاف کا ذکر کیا ہے وہ حدیث سے ثابت ہے ۔ ان متعلقات میں فرق حدیث سے ثابت ہے اس لئیے اس پر عمل کیا جاتا ہے ، اگر یہ فرق بھی حدیث سے ثابت نہ ہوتا تو یہاں بھی فرق نہ...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد مبارک ہے
صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ
( البخاری )
تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔
مسلک اہل حدیث کے علماء کا یہ کہنا ہے کہ یہ حدیث عام ہے اور عورت و مرد دونوں کے لئيے ہے ۔ اور اس حدیث کی بنیاد پر مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی...
ideal_man بھائی آپ نے صحیح کہا
یہاں مجھے کچھ ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ قوانین کا اطلاق صرف مخالفین پر ہے ایک مخصوص مسلک کے افراد کے لئیے کوئی قانون نہیں ، جس کی وجہ سے میری اس فورم سے دلچسپی آج کل انتہائی کم ہو گئی ہے
میں آج کل کسی اور علمی فورم کی تلاش میں ہوں جہاں کم از کم گفتگو کا اسلامی ماحول ہو
اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے آمیں
میں نے آپ کے پروفائل میں دیکھا کہ آپ کل بھی آن لائن تھے
آخری مرتبہ شاکر کو دیکھا گیا:کل بوقت 11:35 PM
اس کا مطلب ہے کہ آپ سعودیہ میں بھی آن لائن ہورہے ہیں تو آپ سے درخواست ہے کہ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
ہمارے محلے میں کافی عرصہ پہلے ایک فیملی کرائے کے مکان میں رہتی تھی ، ان کی ایک بیٹی جو سب سے چھوٹی غالبا 4 یا 5 سال کی تھی کچھ نفسیاتی تھی ۔ اس سے بات ہم اسکول کی پوچھتے تھے تو جواب میں اس نے جو کھانا رات کو کھایا ہوتا تھا اس کی تفصیل بتاتی تھی ، اگر اس کے بہن بھائیوں کے متعلق کچھ ہنسی مذاق میں...
آمین
آمین
اولا
جس طرح نہ آپ اپنے آپ کو یا اس بچہ کو اہل حدیث ثابت کرسکے اور قرطبی والے واقعہ میں کوئي شرکیہ بات نکال سکے وہاں بھی آپ کو صحیح حدیث سے جواب دیا گيا ، اسی طرح آپ کہیں بھی ثابت نہیں کرسکتے کہ احناف نے قرآن و حدیث کو چھوڑ کر امام کا قول اپنایا ہو
اگر آپ کا زعم صحیح ہے تو مجھے صرف...
آپ نے اہل حدیث کی جو صفات بیان کیں تھیں ان میں سے ایک یہ تھی وہ صحیح اور ضعیف حدیث میں تمیز کرتے ہیں اور اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی صرف رجوع کیا جاتا ہے ۔
آپ نے کہا الحمد للہ یہ صفات آپ میں موجود ہیں (آپ کے نامکمل جواب سے میں یہی سمجھا ہوں ) ویسے ابھی اگر یہ صفات آپ میں موجود نہیں تو آپ اہل...
میں نے آپ سے یہ پوچھا تھا کہ جو صفات آپ نے اھل حدیث کی بتائی تھیں جن کو میں نے اوپر نمبر وار تحریر کیا وہ آپ میں ہیں یا نہیں؟؟؟؟
کیوں کہ بقول آپ کے جو اہل حدیث ہو گا اس کی مندرجہ بالا خصوصیات ہوں گیں ۔
ٹو دی پوائنٹ جواب دیں
تو آپ اہل حدیث ہیں ، اس بچے کو تو آپ رہنے دیں اس کو تو آپ اہل حدیث کیا ثابت کریں گے ۔ آپ پہلے خود کو اہل حدیث ثابت کرلیں
آپ نے اہل حدیث کی کچھ صفات بیان کی تھیں
1- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال واحوال کوبھی اہل حدیث ہی سب سے زيادہ جانتے اوراس کا علم رکھتے ہيں ، اوراحادیث صحیحہ اورضعیفہ کے...
جب وہ اہل حدیث ہوجائے تو پھر کہنا ، آئندہ کا علم تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ آپ نے آئندہ کے حوالہ دعوی کیوں شروع کردیے
ویسے بائی دی وے کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟؟
بھائي آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر اہل حدیث ہی بنے گا ، یہ تو غیب دانی کا دعوی ہے ، احناف فوبیا میں آپ کو کیا ہوتا جارہا ہے ، اللہ رحم فرمائے
اہل حدیث کی صفات کیا ہیں ۔ اس بارے میں آپ نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اقوال پیش کردیے اور خود کوئي تحقیق نہ کی اور نہ ان کی بات دلیل ڈھونڈی ، تو...
ویسے تو ایک پوسٹ بار بار کرنا اسپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے لیکن آپ کے مسلک کا فورم ہے جو چاہے کرتے رہو کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں
جتنا بدنام ابن تیمہ رحمہ اللہ کو غیر مقلدین نے کیا ہے شاید کسی اور نے نہ کیا ہو ۔
جو صفات ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث کی بیان کیں ہیں وہ تو محدثین کی ہیں اور آپ ان...
آپ حضرات جب احناف سے بات کرتے ہیں تو شدید کنفیوزن کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ پہلے آپ سے اھل حدیث کی تعریف پوچھی تو جواب ملا
اور اب آپ نے تعریف تبدیل کردی
یعنی قرآن و حدیث کو ماننا شرط ہے عمل شرط نہیں
یہ مختلف تعریف آپ نے کہاں سے لیں ذرا ہمیں بھی حوالہ جات دکھائیے گا۔
اگر اسلاف سے حوالہ جات نہیں تو...