الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
میری معلومات کے مطابق حدیث میں "انجیل" کےنہیں بلکہ "تورات" کے کچھ صحیفے ہونے کا تذکرہ ہے۔
اگر درست ہے تو تصحیح کر لیجیئے گا ورنہ میری معلومات میں اضافہ ہو گا،ان شاء اللہ۔۔۔!
بہن جملے سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ "تو اپنا غم عطا کر، دل بدل دے" جبکہ اللہ رب العزت ان سب چیزوں کے محتاج نہیں اور نہ مخلوق میں انھیں شامل
کرنے کی ضرورت ہے۔بہنا ایسے جملے سے فکر الہی بھی ظاہر نہیں ہو رہا۔برا مت مانیئے گا۔
ویسے تبدیل کر کے بھی لکھا جا سکتا ہے۔۔۔جیسے "تو اپنا کرم عطا کر،دل بدل دے"۔...
یہ پورا "قصہ" اس لنک پر پڑھا جا سکتا ہے۔۔۔لنک
لکھنے والے نے کتاب "فورٹی رولز آف لو" سے یہ قصہ نقل کیا ہے۔اس کتاب کی رائٹر ایک ترکش خاتون ہیں ،جن کے رجحانات صوفیت کی طرف ہیں۔
واللہ اعلم!
بہرحال واقعہ کی سند ہونا ضروری ہے۔
مدینہ منورہ: مسجد الحرام کے بعد اب مسجد نبوی میں نماز جمعہ کا خطبہ اردو زبان میں بھی سنا جاسکے گا۔
مدینہ منورہ كے گورنر شہزاہ فیصل بن سلمان نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز كی خصوصی ہدایت پر خطبہ جمعہ كے فی البدیہہ ترجمے كے منصوبے كا افتتاح كیا، اس موقع پر حرمین شریفین كے انتظامی...
وعلیکم السلام،
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
اگر آپ کسی حد تحقیق کر سکیں تو ضرور کیجئے گا۔۔۔
اور آپ کی بات سے متفق ہوں مگر جب میں نے کچھ لوگوں کو حضرت موسی علیہ السلام کے امتی نہ ہونے کی وجہ پیش کیئے تو ان کے عجیب
جواب سننے کو ملے کہ اگر ایسا ہے تو قرآن مجید اور احادیث میں جو گزشتہ اقوام کے واقعات...
اللہ معاف فرما دے۔۔ایسا کچھ بھی پاکستان میں نہیں ہے۔الا جسے اللہ ہدایت دے۔
اور بھائی مجھے لگتا ہے "اوت" نہیں یہاں لفظ "اور" کا استعمال کیا جانا تھا۔ اگر آپ کاپی پیسٹ بھی کرتے ہیں تو کم از کم خود سے ایسی غلطی کی تصحیح کر لیا کریں۔خصوصی طور پر نظر ثانی کی درخواست ہے۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خیرا۔۔۔آپ کی بات سے متفق ہوں اور یہی میرا بھی موقف ہے۔
عبدہ بھائی اور حافظ عمران بھائی کو بھی اللہ جزائے خیر سے نوازے۔بہت معلوماتی دھاگہ رہا اور سمجھنے کی راہیں بھی کھلیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
'' یہ میری جگہ ہے، تم یہاں نہیں بیٹھ سکتے... '' چھ سالہ بچی کے منہ سے غصے سے الفاظ نکل رہے تھے، میں اپنے دفتر کی کھڑکی سے اس نظارے کو بغور دیکھ رہی تھی، دلچسپ بات یہ کہ باہر سے لوگ میرے دفتر کے اندر نہیں دیکھ سکتے۔
'' مگر یہ جگہ تو اس وقت خالی تھی جب ہم یہاں بیٹھنے کے لیے آئے تھے... ''...
محترم بھائی!
ٹیگ کیئے جانے اور دیگر "طرزعمل" پر وضاحت کے ساتھ پوسٹ1 میں بیان کر چکی ہوں۔
منافقت کا لیبل لگانے سے اور ایسے "طرزعمل" سے آپ بھی گریز کریں۔
لا یومن احدکم حتی یحب لاءخیہ ما یحب لنفسہ۔۔۔رواہ البخاری،ومسلم
فلیقل خیرا او لیصمت۔۔۔رواہ البخاری ومسلم