الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مذہب ہماری زندگی کا سب سے سنجیدہ اور حساس حصہ ہے،اور دین اسلام، فطرت دین ہے۔اس حساس تعلق کے لیے مسلمانوں کی وابستگی بھی یقینی ہے۔مگر اس وابستگی کے اظہار کے کچھ تقاضے ہیں جہ کہ ہمیں سیرت نبی کریم ﷺ سے ملتے ہیں۔دعوت دین،نشر واشاعت حق و باطل میں فرق روا رکھنا...
الحمد للہ۔خاص تو وہ ہے جو اللہ کے نزدیک خاص ہے۔سمائل کے ساتھ!
باقی بہتر ہوتا کہ موضوع سے متعلق کوئی رد لکھتے۔ورنہ معذرت کے ساتھ بھائی ہر تھریڈ میں موضوع ہی تبدیل کر دینے کی روش بھی اچھی نہیں ہے۔
امت مسلماں کو اس طرح بھی نقصان ہی ہے۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔
یوسف بھائی اس سے قبل بھی آپ ے اعتراض...
اس سے آپ کا اعتراض؟؟؟
میں یہاں عامر یونس بھائی کی ایک پوسٹ پیش کر رہی ہوں
کیا یہ جائز ہے کا ہم دھاگہ وغیرہ پر قرآن پڑھ کر بچے کی کلائی پر باندھیں تاکہ وہ نظر بد اور بیماریوں سے بچا رہے؟
یا اس کے بدلہ میں قرآنی آیات لکھ کر اسے کسی معدنیاتی تعویذ میں بند کرکے مسلمان کی کلائی کے گرد باندھنا...
ایک المیہ
فرانس کا ایک وزیر تجارت کہتا تھا؛ برانڈڈ چیزیں مارکیٹنگ کی دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہوتی ہیں جنکا مقصد تو امیروں سے پیسہ نکلوانا ہوتا ھے مگر غریب اس سے بہت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔
کیا یہ ضروری هے کہ میں I phone اُٹھا کر پھروں تاکہ لوگ مجھے ذہین اور سمجھدار مانیں؟
کیا یہ ضروری هے کہ میں...
یہ جھوٹ ہے کہ آج کا انسان عورت کی آزادی چاہتا ہے
بلکہ
سچ تو یہ ہے کہ وہ عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتا ہے۔
لیکن مسلمان عورت Queen ہے۔یہ ہر کسی کی دسترس میں نہیں آ سکتی۔
اِبْتِداع
[اِب + تِداع] (عربی)
اسم نکرہ
1. ایجاد، کوئی نئی چیز بنانا یا پیدا کرنا۔
اَباعِد
[اَبا + عِد] (عربی)
اسم کیفیت
1. زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے۔
اِبْتِغا
[اِب + تِغا] (عربی)
عربی زبان سے اسم مشتق۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی...
اِباحِیَّہ
[اِبا + حی + یَہ] (عربی)
ب و ح اِباحِیَّہ
'اباح' کے ساتھ 'ی' لاحقۂ نسبت اور 'ہ' لاحقۂ تانیث ہے۔ اردو میں بطور اسم مذکر استعمال ہوتا ہے۔
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
1. وہ فرقہ جو حلال و حرام کا قائل نہیں اور جس کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے نہ مامورات بجا لانے کی...
عامر بھائی اور لولی بھائی !
مجھے لگتا ہے سب سے پہلے آپ حضرات شرک اور جائز میں فرق سمجھیں۔اگر قرآنی تعویز شرک نہیں ہیں تو اس سے یہ جواز مت نکالیں کہ وہ جائز ہوئے۔بلکہ ان کا استعمال بھی ٹھیک نہیں ہے۔
تاہم شرک قرار دینا یقینا توجہ طلب ہے۔اس میں حافظ طاہر بھائی نے بہت اچھا موقف پیش کیا ہے۔
قرآنی...