• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    کیا سید محب اللہ شاہ الراشدی اللہ تبارک و تعالی کو زمان سے پاک نہیں سمجتھے ؟؟؟

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں یہ وقف اس لئیے کہ نمازی اللہ تبارک و تعالی کا جواب سن سکے اور راشدی صاحب کا بھی یہ مطلب ہے تو یہ توجیہ دو وجوہ سے غلط ہے ۔ اولا راشدی صاحب کہتے ہیں کچھ توقف کیا جائے تاکہ اس کا جواب بھی ہوتا جائے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ تاکہ جواب سنتا جائے بلکہ جواب کے وقوع کی...
  2. ت

    کیا سید محب اللہ شاہ الراشدی اللہ تبارک و تعالی کو زمان سے پاک نہیں سمجتھے ؟؟؟

    نہ اس حدیث کی سند ہمارے اور آپ ک بیچ مختلف فیہ نہ اس کا متن اور نہ ہی میں اس کی تشریح پر اعتراض کر رہا ہوں اور نہ میں نے اس حدیث کی تشریح کا موضوع چھیڑا ہے تو پھر خوامخواہ متفقہ امور اور غیر متعلق امور پر بات کرنے کا کیا فائدہ ۔ میرا اعتراض اس نتیجہ پر ہے جس پر راشدی صاحب پہنچے کہ نماز میں...
  3. ت

    کیا سید محب اللہ شاہ الراشدی اللہ تبارک و تعالی کو زمان سے پاک نہیں سمجتھے ؟؟؟

    ہمارے گرد و پیش بعض ایسے افراد پائے جاتے ہیں جو بلا توقف کلام کیے جاتے ییں اور سامنے والے کو بات کرنے اور جواب دینے کے لئیے ٹائم (زمان ) نہیں دیتے ۔ مد مقابل انتظار کرتا ہے کہ صاحب کلام کچھ وقت (زمان) کے لئیے توقف کرے تو اس کو کچھ جواب دیا جائے ۔ یہ تو مخلوق کی بات ہوئی ۔ بعض افراد معاذاللہ...
  4. ت

    میری پوسٹ کہاں چلی گئی؟؟؟

    آج عابد بھائی نے لطیف پیرائے میں بات کی تو کھچے چلے آئے اور ہارن بجا دیا ۔ اب چلنا چاہئیے ورنہ پتا چلے رانگ ڈرائیو کرنے والا تو چلا جائے اور ہم ٹریفک سارجنٹ سے الجھتے رہیں والسلام
  5. ت

    میری پوسٹ کہاں چلی گئی؟؟؟

    عابد بھائی میں نے تو کافی عرصہ ہو گيا ہارن بجانا ہی چھوڑ دیا ۔ جب بھی فریق مخالف رانگ ڈرائیو کرتا تو ہارن بھی بجا کے دیکھ لیا نہ تو فریق مخالف نے ڈرائیونگ درست کی اور نہ ٹریفک سارجنٹ نے کچھ کیا ۔ اب تو بچ بچا کر ڈرائونگ کرتے ہیں
  6. ت

    توجہ کریں

    اولا میری زاتی رائے میں یہ تھریڈ حدیث کے متعلقہ سیکشن میں ہونا چاہئیے نہ کہ تجاویز کے سیکشن میں ثانیا کتاب میں خود تصریح ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ اب یہ کہ کس درجہ کی ضعیف ہے یہ تو فورم پر موجود اہل علم ہی بتاسکتے ہیں ثالثا جہاں تک اس روایت کے متن کے بارے میں اشکال ہے اور خصوصا...
  7. ت

    میرے لئے دعا کریں۔

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے آمین
  8. ت

    محدث لائبریری کے اصول ۔

    محدث لائبریری میں یک طرفہ کتب ہیں ، میں چاہ رہا تھا کہ اہل السنہ و الجماعہ کے وہ کتب بھی یہاں آجائین جو اس محدث لائبریری میں موجود نہیں تاکہ یہ ایک مکمل اور جامع کتب خانہ بن جائے ، آپ نے اسلامی کتب خانہ کی بات کی ہے تو اس کی ویب سائٹ عنایت فرمادیں تاکہ میں دیکھ لوں کہ وہاں کون سی کتب موجود ہیں...
  9. ت

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    یہاں آپ نے عابد بھائی کو مخاطب کیا ہے لیکن یہ مغالطہ غیر مقلدین کی طرف سے اکثر اچھالا جاتا ہے تو سوچا کچھ عرض کردوں ہر فن کے کچھ ماہر ہوتے ہیں ۔ اور ان ماہریں کا اپنے فن کے حوالہ سے اقوال عام افراد کےلئیے دلیل ہوتا ہے ۔ اور ان ماہرین سے وہی اختلاف کرے گا جو اس فن کا ماہر ہوگا ۔ ہر مہ و کہ کو...
  10. ت

    يمن کا تعلیمی نصاب

    يمن کا تعلیمی نصاب یمن ایک قدیم اور تاریخی عرب ملک ہے ۔ اور عربوں کی تاریخ میں اس کا نام نمایاں رہتا ہے ۔ اگر چہ آجکل یہ کچھ سیاسی اور اقتصادی لحاظ سے کچھ بحرانوں کا شکار ہے لیکن بحثیت عرب ملک اس کی اپنی ایک اہمیت ہے ۔ جو بھائی عربی زبان میں مہارت رکھتے ہیں یا عربی زبان جانتے تو ہیں لیکن...
  11. ت

    محدث لائبریری کے اصول ۔

    السلام علیکم میں جو کتب آپ حضرات کو دینا جاہتا ہوں ان میں سے تین نام لکھ رہا ہوں ۔ کیا یہ کتب اپلوڈ کی جاسکتی ہیں ؟ تاکہ مجھے قواعد و ضوابط کے حوالہ سے کچھ آئیڈیا سا ہوجائے ۔ اگر ممکن ہو تو محدث لائبریری کے ذمہ داران سے پوچھ کر بتادیں تقلید کی شرعی حیثیت از تقی عثمانی صاحب احسن الکلام في...
  12. ت

    محدث لائبریری کے اصول ۔

    محدث لائبریری کے اصول ۔ السلام علیکم مجھے محدث لائبریری کے اصول کے حوالہ سے معلومات درکار ہیں ۔ اگر میں کچھ اردو اسلامی کتب پی ڈی ایف کی شکل میں آپ حضرات کو مہیا کروں تو کیا ان کو محدث لائبریری میں شامل کیا جاسکتا ہے ؟ اگر مجھے محدث لائبریری کے حوالہ سے قواعد و ضوابط سے آگاہی ہو جائے...
  13. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    آپ کی تحریر سے عیاں ہے یا تو حنفی فقہی استدلال کے طرق سے نا واقف ہیں یا جان بوجھ کر ناواقف بن رہے ہیں ۔ اول الذکر کیفیت کو جہالت سے اور ثانی الذکر کو تعصب سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ آپ نے کچھ اسی طرح کے اتہامات ایک دوسرے تھریڈ میں کیے تھے اور وہاں پھر آپ نے موقف بدل لیا تھا ۔ میں مکرر کہتا ہوں...
  14. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    میں نے کہا تھا کہ اب یہاں میں نے تقلید کے جواز یا عدم جواز ک بات ہی کوئی نہ کی صرف یا بات ہو رہی ہے امام احمد رحمہ اللہ کے نذدیک تقلید کا کیا مفہوم تھا ۔ میرے نذدیک یہ تھریڈ امام احمد کے ایک قول سججھنے کے لئیے ہے ۔ تقلید کے جواز و وجوب کے حوالہ سے احناف کی کتب قرآن و حدیث کے دلائل سے مزین...
  15. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    جزاک اللہ جمشید بھائی ،آپ نے میری ایک غلطی کی طرف توجہ دلائی ۔ آپ کے توجہ دلانے پر میں نے کتاب اور اپنی پوسٹ کی طرف مراجعت کی تو آپ کا موقف صحیح نظر آیا ۔ محترم تقی عثمانی صاحب نے عامی کی لئیے کہیں بھی جزوی اجتھاد کی بات نہیں کی اور وہ جزوی اجتھاد کی بات متبحر عالم کی لئیے ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے...
  16. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ایک عامی اگر کسی ایک معاملہ میں دلائل سے مکمل مزین ہوجاتا ہے تو وہ ہے تو عامی لیکن اس مسئلہ میں جزوی مجتھد بن جاتا ہے اور اس جزوی مجتھد کے لئیے اگر وہ سمجھتا ہے کہ اس مسئلہ میں مخالف فریق کا مسلک حق پر ہے راجح قول کے مطابق اس کو صرف اس مسئلہ میں اپنے مسلک کی مخالفت کرنا جائز ہے ۔ اور میں...
  17. ت

    راوی عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ کی متعلق تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم راوی عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ کی متعلق تحقیق درکار ہے ۔ آیا یا ثقہ تھے یا ضعیف یا کچھ تفصیل ہے ؟ جزاکم اللہ خیرا
  18. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ۔ نہیں بھائی ناراضگی نہیں ۔ میں نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا تقلید شخصی اور نکتہ اتفاق ۔ جس کے تین بخرے کیے گئے ۔ ایک حصہ یہ ہے " تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب" لیکن ہوا یہ کہ یہ حصہ آپ نے اس لئیے الگ کیا میرے الزامی سوالوں کے جواب دے سکیں لیکن آپ نے خود سوال پوچھنا شروع کریے ۔ جب ایک تھریڈ کو میرے...
  19. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    انس نضر بھائی ، میں شاہد نذیر صاحب کو اسی طرف لانے کی کوشش کر رہا تھا۔ میرا ماننا ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے تمام مسالک کے درمیاں فرق فہم قرآن و سنت کا ہے ۔ شاید الفاظ کا چنائو کچھ غلط ہو گيا ہو احناف آپ کے قرآن و سنت کے فہم کو رد کرتے ہیں نہ کہ قرآن و سنت کو۔ لیکن چوں کہ آپ حضرات سمجتھے ہیں...
  20. ت

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    شاہد نذیر صاحب کبھی آپ کہتے ہیں جب میں جواب دیا تو اب آپ نے موقف بدلا اور امام کی جگہ ائمہ کہنا شروع کردیا آپ پہلے فیصلہ کرلیں کہ ہم صرف امام ابو حنیفہ کے قول کو حرف آخر سمجھتے ہیں یا دلیل کی بنیاد پر ان کے قول کو چھوڑ کر دیگر ائمہ کی اقوال پر چلتے ہیں ( اگر ان کا قول قرآن و سنت کے...
Top