• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    پانچویں آیت: شان نزول اس آیت کا یہ ہے کہ جب لڑائی بدر کی فتح ہوئی اور مشرکین قید میں آئے، تب پیغمبر خداﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے مشورہ کیا کہ ان قیدیوں کو کیا کرنا چاہیے، حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ فدیہ لے کر چھوڑ دینا چاہیے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ان کی گردنیں مار دینا...
  2. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    1 تو جانے آپ کو اہل تشیع کے مؤقف کی وضاحت پیش کرتے کس بات کی شرم محسوس ہو رہی ہے۔ صاف بتائیے کہ اس موضوع پر آپ کے نزدیک درست بات کیا ہے؟ کیا وہ جھوٹ جو گیارہویں صدی ہجری کے بعد اہل تشیع نے پھیلایا کہ اصل نکاح ام کلثوم بنت ابوبکر سے ہوا تھا؟ اور وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر رہتی تھیں؟ یا آپ...
  3. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    بہرام صاحب، ہمیں معلوم ہے کہ اہل تشیع میں اس موضوع پر اہل تشیع کی روایات کے تحت بات چیت کرنے کی ہمت نہیں۔ جس قدر توجیہات لاطائل کر لیجئے، آپ موضوع کو کبھی ادھر اور کبھی ادھر گھماتے رہیں، لیکن ہمارے یہ سوالات آپ پر ادھار رہیں گے، جب تک آپ ان سے تعرض نہیں فرما لیتے۔ 1۔ آیا حضرت علی رضی اللہ عنہ...
  4. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    چوتھی آیت: اس آیت کا سبب نزول یہ ہے کہ حضرتﷺ نے ارادہ کیا کہ عمرہ ادا کریں، پس اعراب اور بادیہ نشینوں کو اس سفر میں ہمراہی کے لیے دعوت دی۔ اس لیے کہ اندیشہ تھا کہ کفار مکے میں لڑائی کریں اور مکے کے اندر نہ جانے دیں، لیکن اکثر اعراب نے حضرت ﷺ کی دعوت کو نہ سنا اور اس سفر میں آپ ﷺ کے ہمراہ نہ...
  5. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    تیسری آیت: اس آیت میں اللہ جل شانہ، مہاجرین اور انصار کی نسبت اپنی رضامندی ظاہر فرماتا ہےا ور ان کو اور ان کی پیروی کرنے والوں کو جنت کی خوشخبری پہنچاتا ہے۔۔ہمارے نزدیک اگر کوئی شخص اس آیت پر ذرا بھی غور کرے اور اس کے مطلب کو سوچے تو وہ ہرگز صحابہ کبار رضوان اللہ علیہم اجمعین اور مہاجرین و...
  6. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    بہرام صاحب، کچھ پوائنٹس نوٹ کیجئے: 1۔ اہل سنت کے نزدیک حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ام کلثوم رضی اللہ عنہا بنت علی و فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہم کے نکاح میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ 2۔ موجودہ دھاگے میں ہم اہل سنت کے مؤقف کے بجائے اہل تشیع کے مؤقف پر بات کررہے ہیں۔ لہٰذا آپ اپنے مؤقف کی وضاحت کیجئے۔...
  7. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    دوسری آیت: اس آیت میں اللہ جل شانہ مہاجرین کی تعریف کرتا ہے اور ان کے جنتی ہونے کی بشارت دیتا ہےا ور فرماتا ہے کہ جن لوگوں نے میرے پیچھے اپنے وطن، گھر اور کنبے قبیلے کو چھوڑا اور جن کے اوپر ایمان لانے سے تکلیفیں پہنچیں اور جن کو میری راہ میں ایذائیں دی گئیں تو میں بھی اپنے ایسے سچے ایمان...
  8. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    اعتصام صاحب، آخر کار یہ موضوع آپ کو فورم پر واپس کھینچ لایا۔ یا شاید بہرام صاحب کو جواب سے لاچار و بے بس پا کر ان کی امداد کرنے تشریف لائے ہیں۔ بہت خوب۔ ہم بھی اپنے وقت پر آپ سے پوچھیں گے کہ اپنی بہن یا بیٹی کے بارے میں آپ بھی فرج یا شرمگاہ کے الفاظ استعمال کرتے ہیں یا نہیں؟ اور یہ کہ رسول...
  9. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں پہلی آیت: اس آیت میں اللہ جل شانہ، صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلتوں کو اور ان کی بزرگیوں کو خود ان سے بیان فرماتا ہے اور ان سے مخاطب ہو کر ارشاد کرتا ہے کہ تم بہترین امت سے ہو اور تم کو میں نے اور مخلوق سے منتخب کر لیا ہے تاکہ...
  10. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    آپ کا اور اعتصام صاحب کا معاملہ ہر جگہ یہی رہا ہے کہ اصل بحث چھوڑ کر دیگر چیزیں بھرتی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ نا بات ایک رخ پر قائم رہتی ہے اور نہ آپ کو جواب دہی کی ضرورت معلوم ہوتی ہے۔ صحابہ کے لئے علیہ السلام والی بحث کے لئے ایک ہی دفعہ الگ دھاگا بنا لیتے ہیں، وہاں بات کر لیتے ہیں۔ تاکہ...
  11. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    گزشتہ سے پیوستہ: اب شیعہ امامیہ اثنا عشریہ کی کتابوں سے دس حوالے پیش خدمت ہیں: 1۔ ابو جعفر الکلینی نے کہا: اس روایت کی سند شیعہ کے اصول سے صحیح ہے۔ اس کے تمام راویوں مثلاً حمید بن زیاد، حسن بن محمد بن سماعہ اور محمد بن زیاد عرف ابن ابی عمیر کے حالات مامقانی (شیعہ) کی کتاب : تنقیح...
  12. ر

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    سنیوں کی ایک حدیث اور بھی شامل کر لیجئے: من کفر مسلما فقد کفر(مسند احمد جلد۲صفحہ۲۳) جس نے کسی مسلمان کو کافر قرار دیا وہ خود کافر ہوگیا۔ مزید: من دعا رجلا بالکفر اوقال عد وا للہ ولیس کذلک الا حار علیہ ۔( مسلم جلد۱صفحہ۵۷،مشکوٰۃ صفحہ۴۱۱) جس نے کسی (مسلمان) شخص کو کافر یا اللہ تعالیٰ کا دشمن کہا...
  13. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    6۔ امام محمد بن علی بن الحسین الباقر ابو جعفر رحمہ اللہ نے فرمایا: (سنن سعید بن منصور 1/146 حدیث 520 و سندہ صحیح، طبقات ابن سعد 8/463) 7۔ عاصم بن عمر بن قتادہ المدنی (ثقہ عالم بالغازی) رحمہ اللہ نے فرمایا: 8۔ محمد بن اسحاق بن یسار امام المغازی رحمہ اللہ نے فرمایا: 9۔ عطاء الخراسانی...
  14. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح مضمون نگار: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ حوالہ: الحدیث حضرو : 75 سوال: کیا یہ ثابت ہے کہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی بیٹی ام کلثوم سے نکاح کیا تھا؟ اہل سنت اور شیعہ دونوں فریقوں کی...
  15. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    پانچویں دلیل: اس امر کو سب مسلمان تسلیم کرتے ہیں کہ مکہ اور مدینہ اسلام کی ابتدا اور ترقی کے مقام ہیں اور انہیں دو جگہوں کی سب دنیا سے بڑھ کر عزت ہے۔ ایک خدا کا گھر اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مولد ہے ، دوسرا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر اور مدفن ہے۔ مکہ معظمہ میں اسلام کی بنیاد قائم...
  16. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    چوتھی دلیل: ہم لوگ کیا شیعہ اور کیا سنی، پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کو افضل ترین سعادت اور بہترین قربات سے سمجھتے ہیں۔ اور چونکہ اب زمانہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا نہیں ہے، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک دیکھ لینے کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ انور کی خاک...
  17. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    تیسری دلیل: اس کا کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم ایسے وقت میں مبعوث ہوئے کہ لوگ توحید سے منکر ہو گئے تھے، دین ابراہیمیؑ میں تحریفیں کرنے لگے تھے، جانوروں کی طرح آپس میں لڑتے اور وحشیوں کی مانند باہم جھگڑتے تھے، علم اور حکمت سے بے بہرہ ہو گئے تھے، اخلاق حسنہ کو چھوڑ کر...
  18. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    دوسری دلیل: جب ہم خلفائے راشدین اور مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم اجمعین کی حالت پر نظر کرتے ہیں اور ان کے چال چلن پر خیال کرتے ہیں تو اس سے ہم کو یقین کامل ہوتا ہے کہ وہ قدم بہ قدم اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے چلتے تھے اور حرص و ہوا کو کسی کام میں دخل نہ دیتے تھے اور شب و روز خدا اور...
  19. ر

    حدیث ( من کنت مولاہ فعلی مولاہ ) کا درجہ اورمعنی

    اس میں شک نہیں کہ من کنت مولاہ فعلی مولاہ والی روایت کی تصحیح میں علمائے کرام کا اختلاف ہے۔ اور یہ اختلاف دلائل کی بنیاد پر ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے نزدیک بھی یہ روایت سنداً درست و ثابت ہے۔ اصل اختلاف اس مفہوم میں ہے جو اہل تشیع اس سے لیتے ہیں۔ اہل تشیع اس حدیث کو...
  20. ر

    حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

    چلئے یہ موضوع بھی شروع کر لیتے ہیں۔ آپ کی تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس شادی کے آپ بھی قائل ہیں۔ لیکن کیسے ، کیونکر کا مسئلہ ہے، درست؟ مختصراً واضح کر دیں۔ آپ کے پاس فالتو وقت بہت ہے۔ جس کی بنا پر ہر دھاگے میں بہت ساری پوسٹس کر جاتے ہیں، جب تک ہم پہنچتے ہیں ، آپ کی کرامات سے موضوع کہیں سے کہیں...
Top