• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں پہلی دلیل: یہ بات سب جانتے ہیں کہ جب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا نے عرب میں مبعوث کیا اور مکہ معظمہ میں اول اول حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اظہار نبوت کا حکم دیا تو اس وقت میں سب لوگ کافر اور مشرک تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عزیز و...
  2. ر

    اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

    موضوعات اس لئے پیچھے رہ جاتے ہیں کہ آپ فقط اپنے سوالات سے مطلب رکھتے ہیں اور دوسروں کے الزامی سوالات کو اگنور کر دیتے ہیں۔ سوال سہ بارہ پیش خدمت ہے:
  3. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    اور اسی بیہودہ قسم کی تقلید کی اہل حدیث مذمت کرتے ہیں تو انہیں غیر مقلدین کہہ کر طعنہ دیا جاتا ہے، جبکہ خود سرفراز صفدر نے لکھا ہے: سرفراز صفدر صاحب نے مزید لکھا ہے : قارئین کرام! ایسی کئی مثالیں اوپر بیان کی جا چکی ہیں کہ اعتراف کے باوجود حق کو ٹھکرایا گیا ہے اور نور الانوار اور اصول شاشی...
  4. ر

    اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

    کمال ہے ہر جگہ بڑھ چڑھ کر بولتے ہیں۔ یہاں کیوں گگھی بندھی ہوئی ہے جناب کی؟ سوال تو بلکل واضح ہے اور دوبارہ پیش خدمت ہے۔ سوال مزید وضاحت کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلاں کام نہ کرو۔ اور کوئی شخص پھر بھی وہی کام کر گزرے، مثلاً چوری یا جھوٹ یا تکبر وغیرہ، تو اسے عاصی، گناہ گار،...
  5. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    6۔ صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ اگر جنازہ مرد کا ہو تو امام میت کے سر کے سامنے کھڑا ہو اور اگر جنازہ عورت کا ہو تو امام میت کے وسط یعنی درمیان میں کھڑا ہو۔ دیکھئے اشرف الہدایہ (2/429) لیکن قیاس کی وجہ سے حدیث کی ایسی تاویل کر کے جو تاویل خود جمیل احمد سکروڈھوی (مدرس دارلعلوم دیوبند) کے نزدیک...
  6. ر

    اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

    غالباً زیادہ پوسٹس کے شوق میں آپ ہر ایک کو الگ الگ جواب دیتے پھر رہے ہیں۔ اوپر ہائی لائٹ کردہ الفاظ سے میں کیا مطلب لوں؟ جی ہاں یا جی نہیں؟ سوال مزید وضاحت کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلاں کام نہ کرو۔ اور کوئی شخص پھر بھی وہی کام کر گزرے، مثلاً چوری یا جھوٹ یا تکبر وغیرہ، تو اسے...
  7. ر

    شرک کی تعریف

    اقبال ابن اقبال صاحب تو یہاں فقط کاپی پیسٹ کرنے تشریف لاتے ہیں۔ لیکن چلیں۔ شرک کی اس تعریف کے تحت درج ذیل دو کیسز میں حکم بتا دیں کہ یہ آپ کے نزدیک شرک کی تعریف میں داخل ہوگا یا نہیں؟ 1۔ کوئی شخص اللہ تعالیٰ کو ذاتی طور پر معبود مانے، لیکن عطائی طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی...
  8. ر

    اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

    اعتصام صاحب، آپ نے ایک ساتھ بہت سے سوالات شروع کر دیئے۔ چلیں اس سوال کا صریح جواب بھی دیتے ہیں۔ پہلے یہ بتائیے کہ ایک شخص اللہ تعالیٰ کے صریح حکم کی جان بوجھ کر نافرمانی کرے تو وہ "معصوم" کہلایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ معصوم کا وہی معنی لے لیجئے جو آپ اپنے اماموں کی معصومیت کے بارے میں لیتے ہیں۔...
  9. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    البتہ اہل حدیث جس تقلید کی مذمت کرتے ہیں اس کی دس مثالیں درج ذیل ہیں: 1۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((ان المتبایعین بالخیار فی بیعھما مالم یتفرقا او یکون البیع خیاراً)) دکاندار اور گاہک کو اپنے سودے میں (واپسی کا ) اختیار...
  10. ر

    تقلید احادیث میں

    یہ کچھ پرانی بات نہیں ہو گئی؟ کامل علم نہ ہونے کے باوجود عقائد فقط کتاب و سنت سے مدد لے کر سنوارے جا سکتے ہیں۔ اور آپ خود اعلم مجتہد بن جاتے ہیں۔ یہ بات تو آپ اور جمشید صاحب تسلیم کر چکے ہیں۔ اور کہیں کم تر فرعی مسائل میں تقلید فرض، واجب، یا ضروری قرار پا جاتی ہے۔ عجیب
  11. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    مذکورہ عبارت سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ جس مسئلہ کو بعض دیوبندی علماء منصوصہ متعارضہ تسلیم کرتے ہیں اس مسئلہ میں آل دیوبند کے امام سرفراز خان صفدر نے سرے سے تقلید کا انکار کر دیا ہے اور اس مسئلہ میں تقلید کرنے والوں کو احناف سے خارج کر دیا ہے۔ الغرض جو مسئلہ ان کے نزدیک منصوصہ متعارضہ ہو وہ اس میں...
  12. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    ماسٹر امین اوکاڑوی نے مزید لکھا ہے : جبکہ اجتہادات تو آل دیوبند نے بھی کئے ہیں۔ چنانچہ اشرف علی تھانوی دیوبندی نے لکھا ہے : محمد یوسف لدھیانوی نے شعرانی کے حوالے سے لکھا ہے: سرفراز صفدر نے بھی لکھا ہے : اب ظاہر ہے دیوبندی اپنے ان علماء کے اجتہادات کو تسلیم کرنے سے ان کے مقلد تو نہیں بن...
  13. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں محمد زبیر صادق آبادی آل دیوبند کے نزدیک تقلید صرف مسائل اجتہادیہ میں کی جاتی ہے۔ چنانچہ ماسٹر امین اوکاڑوی نے لکھا ہے: آل دیوبند کے نزدیک چار ائمہ (امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کے سوا کسی کی تقلید جائز نہیں اور...
  14. ر

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    چلیں مسلم صاحب، آپ کی جوابی پوسٹ ضائع ہو گئی تو کوئی بات نہیں۔ دوبارہ سے لکھ دیں۔ مختصراً بتا دیں تب بھی کام چل جائے گا۔
  15. ر

    قرآن ٹریکر۔۔ حفظ قرآن کیلئے بہترین ویب سائٹ

    السلام علیکم، قرآن حفظ کرنے کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ہے۔ Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - Quran Tracker | QuranTracker.com یہاں کچھ ویڈیوز موجود ہیں جن میں اس ویب سائٹ کا کام کرنے کا طریقہ کار دیکھا جا سکتا ہے: Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - How it works |...
  16. ر

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    بہت خوب۔ مسلم صاحب، قرآن کی حفاظت کا وعدہ الٰہی کیا ہوا؟ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آج دنیا بھر میں جو قرآن تلاوت کیا جا رہا ہے۔ اس میں تحریف ہو چکی ہے اور فقط مسجد الحرام میں اصل قرآن باقی رہ گیا ہے؟ پھر یہ بھی ضرور بتائیں کہ اللہ کے گھر سے ہدایت لینی ہے تو کیا فقط قرآن کی تلاوت ہی ہدایت ہے۔...
  17. ر

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترم عمران صاحب اوپر ہائی لائٹ کردہ اپنے الفاظ ملاحظہ کیجئے۔ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ قرآن میں جو الفاظ بطور اسم آئے ہیں، ان میں اپنی مرضی سے حرکات تبدیل کی جا سکتی ہیں؟ یا آپ مسلم صاحب کی طرح یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جب تک معنی تبدیل نہ ہوں تو قرآن میں اپنی مرضی سے متبادل الفاظ استعمال کئے...
  18. ر

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    جناب عمران صاحب اسی دلیل کے تو ہم طلبگار ہیں کہ متواتر کی دلیل عنایت کیجئے۔ اگر آپ کے پاس دلیل موجود نہیں، اور یقیناً نہیں ہے۔ تب تو یہ تحریف ہی کہلائی جا سکتی ہے۔ کوئی تیسرا راستہ آپ کے پاس ہے تو بتائیں؟ نیز اب تک آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ جو آپ نے یہ لکھا: تو آپ کو کس وحی نے بتایا کہ حرمت...
  19. ر

    ماہنامہ السنہ ، جہلم: خصوصی وسیلہ نمبر

    الحمد للہ ! ماہنامہ السنہ ، جہلم کا خصوصی شمارہ ’’وسیلہ نمبر‘‘ شائع ہو چکا ہے، جو 262 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں وسیلہ کا معنی و مفہوم، اس کی جائز و ناجائز اقسام، قرآن کریم کی روشنی میں وسیلہ، صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں وسیلہ، مختلف مکاتب فکر اور وسیلہ، مبتدعین کے دلائل کا تحقیقی جائزہ...
Top