الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ترک تقلید اور ابو بکر غازی پوری از ابو معاذ
محمد ابو بکر غازی پوری (دیوبندی) نے لکھا ہے:
"ترک تقلید اگر للہیت و اخلاص کے ساتھ اختیار کی جائے اور مقصد اس کا محض یہ ہو کہ آدمی صرف وہی بات لینا چاہتا ہے جس کا ثبوت براہ راست کتاب و سنت سے ہے، تو اس کا انکار ہم نہیں کرتے، مگر اس کے لئے ضروری ہے...
ایک مسلمان ہو کر آپ احادیث پر جو اعتراضات کرتے ہیں، بہت افسوسناک ہے۔ ہماری تحریر الزامی ہے۔ لہٰذا اسے اسی رنگ میں لیجئے۔جذباتی نہ ہوں۔
کیا خوب جواب ہے۔ گویا قرآن میں ہر شخص اپنی مرضی سے اس وقت تک تبدیلی کر سکتا ہے جب تک آیت کا معنیٰ یا روح تبدیل نہ ہو۔ کیا آپ واقعی یہی کہنا چاہتے ہیں، تصدیق یا...
ہم تو دلائل کی بنیاد پر علامہ البانی کی اس تحقیق پر عمل نہیں کرتے اور اسی لئے آپ کی نظر میں "غیر مقلد" قرار پاتے ہیں۔
آپ کے اپنے مفتی صاحب کی تحقیق پر عمل نہ کرنے کی کی بنیاد ہے؟ کہ نظریاتی طور پر آپ کی مقلدیت بھی متاثر نہیں ہوتی جبکہ عملاً کام غیر مقلدوں والے ہی کرتے ہیں؟
جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ بہت خوب مضمون ہے۔یہ حضرات دوسروں پر الزام لگاتے وقت تو رطب و یابس، حکایات، ضعیف و موضوع، تاریخ میں سے جو کچھ میسر آئے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اور خود پر الزام آئے تو مخالفین کو جہالت کا طعنہ دیتے ہیں۔
کیا آپ اللہ کی سند کے ساتھ قرآن ثابت کر سکتے ہیں؟
آپ پر آج تک ایک سوال کا جواب ادھار ہے، علی عمران صاحب بھی کوشش کریں اس کا جواب مہیا کرنے کی ، کہ سورہ روم آیت 54 میں جو تین دفعہ لفظ "ضعف" آیا ہے۔ اس میں حرف ض پر پیش ہے یا زبر۔ ذرا اللہ کی سند کے ساتھ ثابت کر دیجئے کہ درست قراءت کیا ہے۔ اور یا...
محترم عمران صاحب،
اتنا تو آپ بھی مانتے ہیں کہ ایک زبان سے دوسری میں ترجمہ کرتے وقت اہل زبان ہی کی بات مانی جاتی ہے اور اس میں قیاس وغیرہ کرنا درست نہیں۔ اگر اس سے اختلاف ہے تو بتائیں۔
اب یہ بتائیں کہ س ل خ کے مادے سے جو مفہوم آپ کشید کر کے ہمیں سمجھانا چاہ رہے ہیں، کیا وہ اس سے قبل کسی لغوی نے...
بہت خوب تحریفات ہیں۔ گویا آپ جو کچھ کھینچ تان کر قرآن سے کشید کر ڈالیں وہ بھی عین قرآن ہی ٹھہرے گا۔
پہلے تو یہ بتا دیجئے کہ "س ل خ" میں سے "لگاتار" کا مفہوم آپ کا کشید کردہ ہے یا آپ سے قبل کسی ماہر لغت نے بھی اس جانب کچھ اشارہ کیا ہے؟
ظاہر ہے کہ کسی زبان کے درست معنیٰ و مفاہیم کے لئے اہل زبان...
حدیث کے الفاظ کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال نہ بیچے سے مراد وہ نہیں جو اثری صاحب نے بیان کی ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ حدیث میں شہری دراصل بستی والے کو کہا گیا ہے۔ اور دیہاتی وہ بستی سے باہر والا شخص ہے، جو بستی میں اپنا مال بیچنے لایا ہے۔ اس کی وضاحت اور مزید تفصیل صحیح بخاری میں موجود ہے:
حدیث...
دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ عقائد میں تقلید کے ضمن میں پیش کر دیا ہے۔
معذرت چاہتا ہوں کہ میں اس موضوع پر آپ سے مزید بات نہیں کروں گا۔ پہلے ہی اس تعلق سے کئی دھاگوں میں بات چل رہی ہے۔ اور آپ کے میرے نظریات میں ایسا کوئی بعد نہیں کہ اس پر وقت صرف کیا جائے۔ اس کے بجائے ان سے بات چیت آپ کے اور میرے...
قرآن میں کسی شے کا مذکور نہ ہونا، کیا اس کے غیر شرعی ہونے کو مستلزم ہے؟
قرآن میں وضاحت سے جنازہ کا بھی ذکر نہیں، تو کیا منکرین حدیث نماز جنازہ کو غیرقرآنی سمجھتے ہوئے ، بغیر جنازہ کے مدفون ہوتے ہیں؟
قرآن میں ختنہ کا بھی ذکر نہیں، تو کیا آپ۔۔؟
علی ھذا القیاس۔
بہرام صاحب،
اصل مدعا پر گفتگو کیوں نہیں کرتے۔ سمجھنے سمجھانے کے لئے دیگر مثالیں فقط اصل مقصد تک پہنچنے کے لئے دی جاتی ہیں، نا کہ اس لئے کہ اسی پر بحث شروع کر دی جائے۔
آپ پر بخوبی واضح کر دیا گیا ہے کہ:
1۔ حدیث ہی کے الفاظ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف سے بچانے کے لئے ، ان کے آرام کی...
اس لئے کہ کسی بھی عالم سے فتوٰیٰ پوچھ لینے میں تعصب نہیں ہوتا۔ اور ایک مسلک کی پیروی میں تعصب ناگزیر ہے۔ بلکہ بعض اوقات کوئی بڑا عالم بھی راجح کو چھوڑ کر مرجوح پر فقط اس لئے عمل کرتا ہے اور لکھ کر اس کی تشہیر بھی کرتا ہے کہ فلاں کی تقلید مجھ پر واجب ہے۔ اور پھر دیگر حضرات اس کا دفاع کرتے ہیں۔
عقائد میں تقلید پر دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ:
فتویٰ کا لنک
سوال: آپ احکام اور مسائل میں کس امام کے مقلد ہیں؟ (۲) آپ عقیدہ میں کس امام کے مقلد ہیں، جواب ضرور دیں؟
جواب: فتوی: 2305=2101/ د
کتاب وسنت کی جو تشریح اور وضاحت امام اعظم...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
من نظر في كتاب الحيل لأبي حنيفة أحل ما حرم الله، وحرم ما أحل الله
"جو شخص امام ابو حنیفہ کی کتاب الحیل کا مطالعہ کرے گا، وہ اللہ کے حرام کردہ امور کو حلال اور اس کے حلال کردہ کو حرام قرار دینے لگے گا۔
(تاریخ بغداد...
راویان اور سند کا حال تو آپ کو شیخ رفیق طاھر ہی سنا دیں گے۔ فی الحال تو ہمارے الزامی سوال کا جواب آپ دیجئے۔ کہ سند کی تصحیح و تضعیف میں جائے بغیر، اگر کوئی بات امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے فضائل میں ہو تو قابل قبول اور ان پر جرح میں ہو تو ناقابل قبول۔ یہ دہرا معیار کیوں؟
مثال دیکھئے:
عبداللہ بن...
کرامت کا عقیدہ سے تعلق یوں بن جاتا ہے۔ کہ جب عقیدہ ہو کہ کسی سے مافوق الامداد مدد مانگنا ، غیراللہ کی عبادت ہے۔
اور کرامت یوں ہو کہ بیچ سمندر ڈوبتی ناؤ سے کوئی مرید اللہ کو پکارنے کے بجائے دیوبندی پیر کو پکارے، اور دیوبندی بزرگ آناً فاناً بیچ...