الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر تو مقصد یہ ہے کہ تقلید اہلحدیث اور احناف میں جھگڑے کی بنیاد ہے تب تو درست ہے۔
باقی مطلق تقلید نہ تو جھگڑے کی بنیاد ہو سکتی ہے اور نہ اتفاق و اتحاد کی۔ واللہ اعلم۔
السلام علیکم،
جمشید بھائی،
حدیث اور اہلحدیث کتاب کا آن لائن لنک یہ رہا:
Ahlehaq Media Service - اہلحق میڈیا سروس - غیر مقلدیت - حدیث اور اہلحدیث
آپ اس میں سعید پالن پوری صاحب والا حوالہ ڈھونڈ دیجئے۔ مجھے مل نہیں رہا ہے۔ شکریہ
راجا
حسن بھائی، آپ اصل اعتراض سمجھ نہیں سکے۔
احناف کے نزدیک اتباع اور تقلید ایک ہی شے ہے۔ لہٰذا اگر المھند میں عقائد کے لئے اشعری و ماتریدی کی اتباع ذکر کی ہے تو مراد تقلید ہی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ابھی کسی دھاگے میں دیوبند کی فتویٰ سائٹ سے ایک فتویٰ بھی پیش کیا گیا تھا، جس میں عقائد میں واضح طور پر...
آپ جوانی ہی میں بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں!! ابتسامہ۔
عابد الرحمٰن صاحب کی پہلی پوسٹ دوبارہ غور سے دیکھیں۔ انہوں نے واضح طور پر لکھا ہے کہ:
ہمارا زریں جملہ بھی ادھر ہی ہے اور ہم اور آپ بھی۔ علیحدہ دھاگا کھولنے میں شان کے منافی تو کوئی بات نہیں۔ ہم تو وضاحت کو تیار ہیں۔ آپ خود پیچھے ہٹ رہے ہیں تو ہم...
باقی جوان شخص اگر بیوی کا دودھ پی لے تو اس سے میاں بیوی کے رشتہ میں فرق نہیں پڑتا۔ اگر آپ کو اس پر اعتراض ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ اس سے ٹوٹ جاتا ہے تو دلیل پیش کریں۔
بات خاص محل کی ہو اور اس کی تعمیم کر دی جائے تو وہ مختلف ہو جاتی ہے۔ ایسے فتاویٰ جات اگر فقہ حنفی سے کاپی کرنے شروع کر دئے تو...
محترم، دعویٰ کے جواب میں سند صحیح کی دلیل کا مطالبہ کرنا چالیں چلنا نہیں ہوتا۔ بغیر دلیل کے دعویٰ کر دینا چالیں چلنا کہلایا جا سکتا ہے۔
اگر آپ فقط کتب اور اس میں لکھی گئی باتوں کو اس بنیاد پر مانتے ہیں کہ یہ ذمہ دار حضرات ہیں ، گھر سے بنا کر تو نہیں لائے۔
تو جب امام ابو حنیفہ پر یہی ذمہ دار...
آپ کے نزدیک ایک ہی عالم کا ایک جگہ کسی راوی کو ثقہ قرار دینا اور دوسری جگہ اسی راوی کو ضعیف قرار دینا اور کسی ایک تحقیق سے رجوع بھی نہ کرنا، مسلک پرستی کی تعریف میں شامل ہے یا اجتہادی اختلاف کی صف میں؟ اگر یہ وضاحت کر دیں تو پھر اپنی بات کی وضاحت پیش کروں۔
یہی تو عبدالوکیل صاحب کا سوال تھا ، جسے آپ نے ہماری مرضی پر چھوڑ دیا۔
آپ کے علمائے کرام کتب فقہ کے نظائر پر نئے مسائل کو قیاس کرتے ہوئے اجتہاد کریں تو متبحر علمائے کرام کہلائیں۔
اور ہمارے علمائے کرام کتاب و سنت سے مسائل کا اجتہاد کریں، تو مجتہد کی پھبتی کے حقدار ہوں۔ عجیب۔
آپ نے سوچے سمجھے بغیر صفدر صاحب کی الکلام المفید سے اقتباسات نقل کر دئے ہیں۔ ذرا غور کیجئے:
محدث کی رائے سے راوی کو صحیح و ضعیف کہنا بھی تقلید ہے تو پھر تو ائمہ اربعہ بھی مقلد ہوئے؟ یا پھر یہ مانیں کہ ہر راوی و حدیث کے بارے میں وہ فقط اپنی ہی رائے دیا کرتے تھے؟ اور ہر راوی کی خود تحقیق کیا...
دونوں مثالیں غلط ہیں۔ اہلحدیث شخصیات سے زیادہ نظریات کی تردید پر زور صرف کرتے ہیں۔ اور علمائے کرام کی عموماً ان غلطیوں کی تردید کی جاتی ہے، جن سے عوام الناس کے متاثر ہونے کا امکان ہو۔ اس کی اتنی مثالیں ہیں، کہ ان کا احاطہ بھی دشوار ہے۔ ماہنامہ الحدیث حضرو، ماہنامہ محدث وغیرہ میں ایسے تردیدی...
اگر افہام و تفہیم کی خاطر بات کرنی ہو تو بالا دعوے کے متصل بعد یہ دعویٰ بھی موجود تھا:
اس پر دلیل مانگ تاکہ بات جلدی نمٹ بھی جاتی اور ائمہ اربعہ کے مقلدین پر اتمام حجت بھی ہوتی۔ خیر، آپ کی بات پوری کرنا بھی ضروری ہے۔ دعویٰ یہ ہے کہ ائمہ اربعہ کی تقلید پر اجماع ہے۔ اور ہمارا جوابی دعویٰ یہ ہے...
محترم، اس کے لئے علیحدہ دھاگا کھول لیجئے۔ بدقسمتی سے موجودہ موضوع سے اس کا کچھ تعلق نہیں۔ نیا دھاگا کھولیں تو ایمان و عقیدہ کی تعریف بھی کر دیں، اور یہ بھی کہ اگر اعمال ایمان کا حصہ ہیں، تو اس سے دونوں پر علیحدہ احکامات کی نفی کیونکر ہوتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
غلطیاں ہم سب سے ہوتی ہیں۔ کوئی بات نہیں آپ سے بھی انجانے میں غلطی ہو گئی۔ بہرحال آخری بات یہ ہے کہ عقائد میں تقلید جائز نہیں۔ اس پر ہم اتفاق کر لیتے ہیں۔ گویا بے چارے حبیب زدران صاحب درست ہی کہہ رہے تھے کہ عقائد میں احناف مقلد نہیں ہیں۔ اب پتہ نہیں جمشید صاحب کا کیا...
جو احباب اجتہاد کے قائل ہی نہ ہوں، ان کے آپسی اختلاف کو اجتہادی اختلاف کیسے کہیں؟ ابتسامہ۔
خیر، یہ ایک فرق یاد رکھنا ضروری ہے جس کا ذکر اوپر بھی ہو چکا کہ جب ایک ہی عالم اپنے مطلب کی جگہ پر ایک حدیث یا راوی کو صحیح و ثقہ اور مخالف حدیث میں حدیث یا راوی کو ضعیف وغیرہ کہتا ہے اور کسی ایک رائے سے...
جہالت اور تعصب کا امتزاج ہی تبرا اور تقیہ جیسے عقائد کو جنم دیتا ہے اور یہی دو چیزیں یہاں بھی موجود ہیں۔
صلح حدیبیہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےواضح اور صریح حکم، کہ معاہدے میں سے رسول اللہ کے الفاظ مٹا دو، کا انکار اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کریں تو وہ آپ کے نزدیک ادب میں داخل ہے۔
اور...
وعلیکم السلام،
جس تقلید پر اجماع ہوا ہے یہ فقط فرعی مسائل والی تقلید ہے یا عقائد کی تقلید کو بھی محیط ہے؟
ہر دور میں تقلید اور خصوصیت سے تقلید شخصی کے مخالف علمائے کرام موجود رہے ہیں۔ کیا ایسی صورت میں اجماع منعقد ہو سکتا ہے، جبکہ خود مقلدین کے نزدیک ثقہ علمائے کرام تقلید شخصی کی مخالفت کرتے...
محترم، ایک نبی کی داڑھی قرآن سے ثابت ہے اور بقیہ انبیائے کرام کی داڑھیوں کے متعلق قرآن خاموش ہے۔ تو دلیل ہماری مضبوط ہوئی یا آپ کی؟
ہم قرآن سے کم سے کم ایک نبی کی داڑھی ثابت کر سکتے ہیں۔ آپ قرآن سے کسی ایک نبی کا نعوذباللہ شیو کرنا ثابت کر سکتے ہیں؟
اور پھر یہ بھی بتا دیجئے کہ جس حکم کے بارے...