• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    اگر کوئی کہے کہ قادیانیوں کو قرآن و حدیث سے کافر ثابت کرو تو آپ یقینا یہ کہیں گے کہ قادیانیوں کا تذکرہ تو قرآن و حدیث میں نہیں اس لئیے قادیانیوں کو قرآن و حدیث سے کافر ثابت کرنے کا کہنا نرالی منطق ہے ۔ میرے خیال میں تو پہلے قرآن و حدیث سے یہ ثابت کیا جائے گا کہ ختم نبوت کو بغیر کسی تاویل کے...
  2. ت

    تبلیغی جماعت

    آپ کے سوالات سے پہلے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں ہمارا موضوع تبلیغی جماعت ہے نہ کہ کرامت ۔ بات یہاں سے شروع ہوئی تھی تبلیغی جماعت ایک شرک و بدعت کی جماعت ہے ۔ جب پوچھا گيا کہ وہ کس شرک بدعت میں مبتلا ہیں تو ان کا کوئی عمل سامنے نہ آیا بلکہ کہا گيا کہ یہ جماعت عقائد میں شرکیہ جماعت ہے ۔ مجھی ابھی...
  3. ت

    اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم

    ماشاء اللہ ، اگر اسلامی حکومت ائمہ اربعہ کی توہین کرنے والے کو تعزیری سزا دے سکتی ہے تو اس فورم کی انتظامیہ کو بھی چاہئیے ایسے افراد جو ائمہ اربعہ کی توہیں کرتے ہیں ان کی رکنیت کم از کم عارضي طور پر معطل کی جائے مثلا ایک ماہ یا جو بھی مناسب سمجھیں
  4. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    آپ کے نئے تھریڈ پر جواب دے دیا گيا ہے ۔ اب میری طرف سے یہ تھریڈ کلوز ہے ۔ جہاں امام ابو حنیفہ کے خلاف ایک الزام لگايا گيا اور ثابت نہ کیا جاسکا ۔
  5. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    وعلیکم السلام پہلی بات ، یہ آپ نے اچھا کیا کہ الگ تھریڈ بنا لیا ۔ ایک تھریڈ پر مختلف موضوعات شروع کرنے سے فورم کی علمی حیثیت متاثر ہوتی ہے ۔ آپ نے ایک سوال پوچھا ہے اس کا جواب سیدھا سادھا ہے الحمد للہ احناف قرآن و حدیث پر عامل ہیں ۔ اگر آپ اس جواب سے متفق ہیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر متفق...
  6. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    اللہ اکبر ، اگر آپ والی بات کوئی حنفی کہتا تو ایک طوفان کھڑا ہوجاتا لیکن ابھی تک کسی رکن نے آپ پر کوئی اعتراض نہیں کیا تو اس سے ثابت ہوتا ہے یہ ایک محضوص مسلک کی محفل ہے ۔ اب میں آپ کی توجہ آپ کے جملہ کی طرف دلاتا ہوں ۔ مین نے کہا تھا کہ جو اعتراضات احناف پر ہیں پہلے ان کو قرآن و حدیث سے غلط...
  7. ت

    تبلیغی جماعت

    راجا بھائی میرے خیال میں اس بات پر تمام مسالک متفق ہیں ہر عمل جو قرآن و سنت سے متصادم ہو وہ مردود ہے اور اس میں کشف و کرامت بھی شامل ہے ۔ بہر حال میں آپ کے کہنے پر واضح طور پر تحریر کردیتا ہوں کہ جو کشف یا کرامت قرآن و سنت کے دلائل کے خلاف کسی بات کو ثابت کرتی ہو، وہ مردود تصور ہوگی
  8. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    محترم شاکر صاحب کچھ عرصہ پہلے اہل حدیث سے کچھ سوالات ہو‏ئے تھے موضوع: علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں اس کے جواب میں آپ نے کہا تھا لنک...
  9. ت

    کرامت اور معجزہ

    جواب کا انتظار ہے ؟ جزاکم اللہ خیرا
  10. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    مجھے نہیں معلوم کہ آپ کس فورم پر گے ۔ اور وہاں آپ کو کیا کیا کہا گيا ۔ لیکن اس محدث فورم پر تو ہمارے علماء اور مسلک کو کیا کچھ کہا گیا اور انتظامیہ بھی خاموش رہی لیکن میں پھر بھی یہاں موجود ہوں کیوں کہ میرا مقصد تحقیقی عمل جاری رکھنا ہے ۔ اگر آپ بھی تحقیق عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں تو کچھ...
  11. ت

    تبلیغی جماعت

    راجا صاحب نے ایک سوال پوچھا تھا اللہ تبارک و تعالی قران میں ارشاد فرماتا ہے کہ ان اللہ علی کل شیء قدیر بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ بعض خارق العادہ امور اللہ اپنی قدرت سے اپنے بندوں کے ہاتھوں پر ظاہر کرتا ہے اس میں اس بندہ کا کسی قسم کا کوئی تصرف نہیں ہوتا ۔ ایسا کوئی امر کسی نیک امتی...
  12. ت

    تبلیغی جماعت

    آپ کا سوال تو بہت آسان ہے ۔ لیکن میں اس پر کچھ مفصل لکھنا چاہتا ہوں ۔ آج تو بہت مصروفیت ہے ان شاء اللہ کل تک لکھتا ہوں
  13. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    آپ کی محفل ہے جس کو چاہیں داد دیں جس پر چاہیں بہانہ بازی کا الزام لگائیں ۔ کسی مسلک کے بارے حق کا متلاشی اس مسلک کی محفل پر جا کر سوال کرے گا ۔ اپنی محفل میں بیٹھ کر الزام تراشی نہیں
  14. ت

    تبلیغی جماعت

    ياد دہاني ۔۔۔۔
  15. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    بھائی موضوع ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ صحیح حدیث پانے کے بعد اپنی رائے سے رد کرتے تھے یا حدیث کو قبول کرتے تھے ۔ دعوے تو یہ ہوئے کہ ابو حنیفہ صحیح حدیث کو رد کرکے اپنی رائے پر چلتے تھے لیکن ثابت کچھ نہ ہوا اور اب تھریڈ کو دوسری طرف موڑ دیا گيا ہے ۔ اگر کسی کے پاس دلائل ہیں تو پیش کرے ورنہ...
  16. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ ۔ ان اقوال کا انتظار ہے ۔ اور ایک بات اور اصحاب کم ازکم تین افراد پر بولا جاتا ہے ۔ کیون کہ عربی میں تثنیہ کا صیغہ بھی ہوتا ہے اگر کسی کے ذمہ کام لگایا جائے کہ دس کلو وزن اٹھا کر سو کلومیٹر چلنا ہے اور ایک شخص صرف ایک کلومیٹر چلے اور کہے جب میں ایک...
  17. ت

    کرامت اور معجزہ

    جواب کا انتظار ہے ؟ جزاکم اللہ خیرا
  18. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    اس تھریڈ میں جو بات زیر بحث ہے وہ یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ صحیح حدیث کو پانے اور حدیث کی صحت سے مطلع ہونے کا بعد بھی اپنے رائے کو اختیار کرتے تھے اور حدیث کو ٹھکرا دیتے تھے ۔ آپ نے جو مجھ سے سوال کیا وہ امام ابو حنیفہ کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں موقف کا ہے اس لئیے میں نے اس کا جواب نہ...
  19. ت

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    کیا اس فورم پر ہم اپنے بلاگ اور ویب سائٹس کی تشہیر کرسکتے ہیں ؟؟؟
Top