الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ،
میری رائے میں تو محدث فورم میں طرح طرح کے مسائل زیر بحث آتے ہیں۔لیکن پچھلے کچھ دن سے "خوارج" سے متعلق تھریڈز میں اضافہ ہوا اور تکرار ہوتی رہی۔تاہم شاکر بھائی نے
بروقت اصلاح کی اور اب مختلف موضوعات پر تھریڈ سامنے آ رہے ہیں۔الحمد للہ
محمد مزمل سلفی بھائی پاکستان کے لیے مثبت لائحہ...
وعلیکم السلام،
اچھا سلسلہ ہے بھائی۔۔۔تھریڈ کی ترقی ضروری نہیں ،شاعری مثبت اثرات مرتب کر دے یہی کافی ہے۔
اللہ تعالی ہماری نیتوں میں خلوص بھر دے۔آمین
انقلابی شاعری پسندیدہ ہے،
ملاحظہ کریں،
زمانہ معترف ہے
ہماری استقامت کا۔۔۔۔
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی۔۔۔
نہ ہم نے قافلہ بدلا۔۔۔
نہ ہم منزل سے باز...
وعلیکم السلام،
میرے علم میں کچھ کتب ہیں ،جن میں مع حوالہ ایسے افراد کے اعترضات نقل کیئے گئے ہیں اور اہل علم نے بہت اچھے اسلوب کے ساتھ اور اعتراضات پر تفصیلی جواب فراہم کیا ہے۔
اس پر کچھ تھریڈ میں،میں بھی شمولیت کروں گی۔ان شا ء اللہ
جزاک اللہ خیرا
اگر ماں کی کمی کوئی ہستی پوری نہیں کر سکتی تو یہ بھی حقیقت ہے کہ باپ کی خاموش محبت اور شفقت ۔۔۔۔یہ خلا بھی کوئی مکمل نہیں کر سکتا۔
اللہ ہمیں قدر کرنے والا بنا دے۔آمین
بھائی پھر وہی مقلد والی بات۔۔۔۔!!!
وحید الزمان ہمارے لیے حجت نہیں۔حجت صرف قرآن و حدیث ہے۔ماقبل پوسٹ میں بھی یہی بتانا مقصود تھا۔
اور بھائی اگر اتنا ہی شوق ہے تو گڈمسلم کے سوالوں سے تحقیق شروع کریں اور دیکھیں کہ کیا حاصل ہوتا ہے آپ کو۔۔۔
شکریہ
السلام علیکم ،
شکریہ شاہد نزیر بھائی ،بہت اچھا سوال اٹھایا ہے آپ نے۔۔۔
اور سہج بھائی "قرآن وسنت" کی روشنی میں مزکورہ مسائل پر اہل حدیث کا اتفاق ہے نہ کہ وحید الزمان کی وجہ سے۔۔۔۔!!!
تقلید کی سوچ سے الگ ہو کر دیکھیں تو ایک ہی بات پر مصر نہ رہیں۔
اللہ ہدایت سے نوازے۔آمین
خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر مل گیا ہے ،جس میں وہ سب سہولت موجود ہیں ۔جو مطلوب تھیں۔
آسان اور ذبردست۔۔۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیئے۔
http://www.quranurdu.com/download_Quran_Majeed.asp
معذرت کے ساتھ بھائی،
NET FRAME WORK جیسا کوئی بھی سافٹ وئیر فولڈر میں موجود نہیں،انسٹال کر کے بھی وہ اس سافٹ وئیر کو اوپن نہیں کر رہا۔
معلوم نہیں کیا وجہ ہے۔میں عربی میں ہی ڈاؤنلوڈ کر رہی ہوں اب۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
جزاک اللہ خیرا
دونوں لنک کے سافٹ وئیرز ڈاؤنلوڈ کر لیئے ہیں۔
عامر بھائی لنک 1 اوپن نہیں ہو رہا۔۔۔یہ کس پروگرام میں اوپن ہوگا؟؟
لنک2 میں NET FRAME WORK کی انسٹالیشن کا مسج آرہا ہے ۔۔۔یہ کیا ہے ؟؟ اور آسانی سے کیسے انسٹال کر سکتی ہوں یہ بھی بتا دیں۔
جزاک اللہ خیرا
انس بھائی ! میں بھی سرچ کر چکی ہوں اور میرے علم میں ایسا سافٹ وئیر نہیں آیا۔
لیکن میری آپ سے خصوصی طور پر ریکویسٹ ہے، آپ اس اہم ترین سافٹ وئیر کو متعارف کروائیں محدث ادارے کے تعاون سے۔
یہ ان شاء اللہ بہت فائدہ مند رہے گا اور مجھے امید ہے کہ اس پر کی جانے والی محنت میں اراکین...