• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﺳﯽ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ :

    ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﭘﺮ ﺳﺨﺖ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮐﺮ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮرضی اللہ عنہ ﻭ ﻋﻤﺮرضی اللہ عنہ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﺻﺤﺎﺑﮧرضوان اللہ علیہ اجمعین ﭘﺮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﻨﻮﺍﯾﺎ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﻇﻠﻢ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻭﺍﺯ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺸﺎﺭﺍﺳﺪ ﮐﺎ ﺳﻔﺎﺭﺕ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ...
  2. حسن شبیر

    وولہا اور دلہن

    دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا " مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا "۔ دلہن نے جواب دیا " اس وقت دن نہیں رات ہے" ۔ میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کے لیے میں نے کتنے پاپڑ بیلے دولہا نے وضاحت پیش کی ۔ " اس کا مطلب ہے تم پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہو لیکن ہمیں تو کچھ اور ہی...
  3. حسن شبیر

    لو کر لو گل!!!

  4. حسن شبیر

    بیٹیاں ہمیشہ قیمتی ہوتی ہیں

    شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے. ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعا دے سکیں، دستک ہوئی بتایا گیا...
  5. حسن شبیر

    مصری مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  6. حسن شبیر

    رب پرمان

    یہ 1970ء کی دہائی کے آخری ایام کا قصہ ہے۔ ایک عمر رسیدہ صاحب جنہوں نے ساری زندگی تنگ دستی اور کم وسائل کے ساتھ گزاری تھی۔ اُن کے جوان بیٹے کو مڈل ایسٹ میں پرُکشش تنخواہ پر ملازمت مل گئی اور وہ ماہانہ اپنے والد صاحب کو پانچ ہزار بھجوانے لگا۔ اُن عمررسیدہ صاحب نے کشائش کے باوجود اپنے اخراجات کو...
  7. حسن شبیر

    معذور اور نابینا افراد سفر مفت کریں

    ان نیک دل لوگوں کی وجہ سے پاکستان بچا ہوا ہے، اللہ ان کو ان کے اس عمل کا اجرعظیم عطافرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  8. حسن شبیر

    دیارِغیر میں بیوی کا خط

    ملا ہے جب سے خط پیارے کہ چھٹی آرہے ہو تم مرے خوابوں میں صبح و شام اکثر چھا رہے ہو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لیے عید کا ہوگا عجب منظر مرے پیارے تمہاری دید کا ہوگا بہت وزنی سے اک دو بیگ پیارے ہاتھ میں ہوں گے اٹیچی کیس دس بارہ یقیناساتھ میں ہوں گے کلر ٹی وہ تو ڈبے سے ہی پہچان جاؤں گی فرج بھی ساتھ لے...
  9. حسن شبیر

    14اگست آزادی مبارک

    دکھ اس کا نہیں کہ ہماری شادی نہیں ہوئی خوشی اس بات کی ہے کہ تمہاری بھی ابھی تک نہیں ہوئی (",)/ <)) /> اس پرچم کے سائے تلے ہم 1 ہیں 1 ہیں 14اگست آزادی مبارک
  10. حسن شبیر

    میں ہوں پاکستان!

  11. حسن شبیر

    یوم آزادی پاکستان

  12. حسن شبیر

    ماں اور بیٹا

    نام تو اس کا کرم دین تھا۔لیکن لوگ اسے کرمو ہی کہتے تھے۔ وہ ایک خوش باش زمیندارتھا۔ سب گاوںوالے اس سے بہت خوش تھے اور اس کی بہت عزت کرتے تھے۔ جہاں کرم دین میں بہت سی خوبیاں تھیں۔ وہاں ایک خاص بات یہ تھی کہ وہ اپنے ماں باپ کا حددرجے احترام کرتا تھا۔ ان سے بے تحاشا پیار کرتا تھا۔ ویسے تو اس کے اور...
  13. حسن شبیر

    ماں کی محبت

    ایک دن میں اداس تھا میں نے اپنی ماں کے کندھے پر سر رکھا تو سکون آ گیا میں نے پوچھا ماں کب تک اپنے کندھوں پر سونے دو گی ماں نے مسکراتے ہوئے کہا جب تک لوگ مجھے اپنے کندھوں پرنہ اٹھا لیں
  14. حسن شبیر

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ان پیج سے یونیکوڈ میں آن لائن کنورٹ کریں۔ ان پیج میں جو ٹیکسٹ لکھا ہوا ہے اس کو کاپی کریں اورذیل میں دئیے گئے لنک میں پیسٹ کریں۔ اور نیچے ایک کوڈ ہو گا اس کو ٹائپ کریں۔ اور کنورٹ پر کلک کر دیں۔ ان پیج کا ٹیکسٹ یونیکوڈ میں کنورٹ ہو جائے گا۔ لنک یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  15. حسن شبیر

    جہیز کے خواہشمند!!!

  16. حسن شبیر

    اصل امتحان

  17. حسن شبیر

    مظلوم شوہر

    بیس سال پہلے ہمارے ایک دوست کی شادی ہوئی۔ ان کی بیگم شروع سے ہی بہت اچھا کھانا بناتی ہیں اب تک اس دوست نے اپنی بیوی کے کسی بھی کھانے کی تعریف کبھی نہیں کی تھی۔ کل وہ دوست عید کی نماز پڑھنے گئے تو وہاں پر خوشیاں بانٹنے کا درس دیا جا رہا تھا ۔ درس میں بتایا گیا کہ بیگم کے کاموں کی اور کھانے کی دل...
  18. حسن شبیر

    الشیخ عبدالرحمٰن السدیس کی کاپی

    الشیخ عبدالرحمٰن السدیس کی کاپی بہت خوب۔ ماشاءاللہ
  19. حسن شبیر

    عید مبارک

    سب احباب کو بہت بہت عید مبارک
Top