• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    یااللہ

  2. حسن شبیر

    دعا وطن عزیز کے لیے

    اے رب کریم مولا ہمیں الفت و محبت شفقت والی زندگی عطا فرما، نفرتوں سے محفوظ فرما۔ ہمارے گناہوں سے درگزر فرما۔ دنیا و آخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرما۔ عافیت والی زندگی عطافرما۔ اے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما۔ یا اللہ تو ایک واحد شہنشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے اے اللہ آسمان کے در...
  3. حسن شبیر

    ماں جیسی ہستی دُنیا میں ھے کہاں!!!

  4. حسن شبیر

    جمہوریت پسند

    ایک شخص دوسرے سے :" تمہاری گھریلو زندگی کیسی ہے ؟ دوسرا دوست :" دراصل ہم جمہوریت پسند ہیں ۔ پریشانی سے بچنے کے لیئے ہم نے مختلف شعبے آپس میں تقسیم کر رکھے ہیں میری بیوی وزیر خا رجہ ہے ، ساس وزیر جنگ ، سسر کے پاس امورخارجہ کی وزارت ہے ، سالی وزیر اطلاعات اور سالا وزیر داخلہ ہے۔ پہلا دوست :" آپ...
  5. حسن شبیر

    احترام رمضان

    میں کافی دیر سے بیٹھا اس سکھ کی حرکات کو نوٹ کر رہا تھا۔۔جو اپنے سامنے سموسوں پکوڑوں کی پلیٹ سجائے بیٹھا تھا اور پاس ہی ایک جام شیریں کا ایک جگ پڑا تھا۔۔ آج اکیسویں روزہ تھا اور میں نے پہلی بار گھر کی بجائے ریستوران میں روزہ افطار کرنے کا سوچا۔۔۔۔ریستوران کا مالک میرا دوست تھا اسے آواز دی۔...
  6. حسن شبیر

    طوائف اور میں تماش بین

    مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ اس سے ضرور ملوں گا۔ میں ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہتا تھا۔اس دن مجرا کے دوران...
  7. حسن شبیر

    کون غلط کون صحیح

    مداری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بہترین کالم وہ کالم کہ جس نے دیہاڑی دار اورجبری مذہبی ٹھیکیدار سمیت سب کی چولیں ہلا دیں ۔۔۔۔۔۔ اس کالم کا جواب عامر لیاقت حسین کا شدید رد عمل بھی ملاحظہ فرمائیں
  8. حسن شبیر

    کھجور کی مختلف اقسام

  9. حسن شبیر

    مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
  10. حسن شبیر

    وقت کہانی

    وقت کی بے شمار گلیاں ہیں کچھ ہیں تاریک، اور کچھ روشن وقت اک یاد ہے، کہانی ہے وقت آنے پہ جو سُنانی ہے سُکھ کی ڈھیری لگا بھی دیتا ہے دُکھ کا انبار یہ نگل جائے وقت آئے، ملے، نکل جائے وقت پھسلے کبھی سنبھل جائے اس سے امید سب ہی رکھتے ہیں وقت اچھا کبھی تو آئے گا نیند سُکھ کی ملے گی جب اس کو چین کی...
  11. حسن شبیر

    پردہ چادر اور چار دیواری

    یہ وقت بہت عجیب جا رہا ہے۔ ان دنوں اسلام پر عمل کرنے والی خواتین میں سے ہر محترم خاتون خوب جانتی ہے کہ اسے بہت سخت جنگ کا سامنا ہے، جنگجو آزادی اور مساوات کے سہانے نام پر اسے غلام بنانا اور اس کی پردہ دری کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کیسی آزادی ہے جس کی یہ فتنہ پرداز دعوت دیتے ہیں؟ یہ ستم گر مظلوم...
  12. حسن شبیر

    پیٹ کے کینسر کا تیر بہدف علاج

    ہمارے عزیزوں میں فورتھ ایئر کے طالب علم کو عین امتحانات کے دوران پیٹ میں تکلیف ہو گئی۔ پہلے درد اٹھا پھر مسلسل ٹیسیں اٹھنے لگیں اور درد ایسی شدت اختیار کر گیا کہ والدین پہلے تو اپنے شہر میں علاج کراتے رہے۔ پھر آخر کار جب صحت بد سے بد تر ہوتی گئی اور ڈاکٹر حضرات نے مایوسی کا اظہار کیا کہ آپ کسی...
  13. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    غالباً یہ 1984ءکا واقعہ ہے اور واقعی یہ سچ ہے کہ بندہ جیسا اپنے رب سے گمان رکھتا ہے ویسا ہی اللہ اس کے ساتھ معاملہ کرتا ہے۔ میرے قریبی عزیز ہیں انہیں 1980ءمیں اچانک بیماری کا حملہ ہوا پہلے تو اپنے ہی شہر میں زیرعلاج رہے پھر جب بیماری نے طول پکڑلیا پھر ان کے بیٹے بڑے شہروں میں علاج کیلئے لے گئے...
  14. حسن شبیر

    شامی فوج کی بمباری سے حضرت خالد بن ولید کا مزار اور مسجد شہید

    بیروت ۔ اے ایف پی شام کی سرکاری فوج نے باغیوں کے بیس کیمپ حمص میں وحشیانہ بمباری کرتے ہوئے جلیل القدر صحابی حضرت خالد بن ولید کا مزار اور اس سے ملحقہ تاریخی جامع مسجد شہید کردیے ہیں۔ حمص میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور انسانی حقوق آبزرویٹری کے مطابق پیر کے روزاسد نواز فورسزنے حمص کی مرکزی کالونی...
  15. حسن شبیر

    لیڈیز فرسٹ

    قصہ بہت پرانا ہے، ایک پریمی جوڑے نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لڑکا پہاڑ سے کھائی میں کود پڑا۔ لڑکی نے آنکھیں بند کیں اور واپس لوٹ گئی۔ لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور بولا۔ مجھے معلوم تھا تو نہیں کودے گی۔ بس! اُسی دن سے مردوں نے کہنا شروع کر دیا۔ "لیڈیزفرسٹ"
  16. حسن شبیر

    سوشل سیکیورٹی کے تحت رجسٹرڈ افراد کی فوری مدد کی جائے: شاہی فرمان

    العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود نے 1۔4 ارب سعودی ریال [373 ملین امریکی ڈالر] ملک کے سوشل سیکیورٹی سسٹم کے تحت رجسٹر خاندانوں میں فوری طور پر تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس امر کا اظہار سعودی عرب میں سماجی امور کے وزیر ڈاکٹر یوسف بن احمد العثيمين نے اتوار کے...
  17. حسن شبیر

    ایک انگریز کی ڈائری جو اپنی ماں سے نفرت کرتا تھا!!

    ایک انگریز کی ڈائری جو اپنی ماں سے نفرت کرتا تھا!! میں اور میری ماں ایک متوسط سے گھر میں رھتے تھے ۔۔ میرے والد فوت ھو چکے تھے ۔ لہذا زندگی کی گاڑی چلانے کے لئے میری ماں ۔۔ کو سکول کی کینٹین میں صبح سے لیکر سکول بند ھونے تک سخت کام کرنا پڑتا تھا ۔۔ میری ماں کے کپڑے بھی کوئی اتنےاچھے نہ ھوتے تھے...
  18. حسن شبیر

    عورت کبھی نہیں ٹوٹتی لیکن۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ایک عورت کبھی نہیں ٹوٹتی،،،،،،،،، وہ اپنے شوہر کا بُرا سلوک ہنس کربرداشت کر سکتی ہے۔ سسرال کا ہر ظلم ہنس کر سہہ سکتی ہے۔ ایک عورت نہ بیوی کے رُوپ میں نہ بہو کے رُوپ میں اور نہ ہی اپنے کسی اور رُوپ میں ٹوٹتی ہے۔ وہ ٹوٹتی ہے تو صرف اور صرف ماں کے رُوپ میں،،،،،،،، اس کی ساری عمر کا بھرم اور ارمان...
Top