الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الرَّشِيدُ
سیدھی راہ والا
جس کے تمام کام اور حکم رشد اور ہدایت پر مبنی ہیں۔ قرآن کریم میں ہے۔ "ان ربی علی صراط مستقیم"۔ سورہ ھود۔ بیشک میرا رب سیدھی راہ پر ہے۔ یعنی فعیل بمعنی فاعل کے بھی ہیں اور بمعنی مفعل کے بھی ہیں۔ وہ ہی مرشد اور سب کو راستہ دکھانے والا ہے۔ عام مخلوق، انسان، جن، حیوان، پرند...
الْوَارِثُ
(حقیقی وارث ہونے والا)
باقی تمام وارثِ مال و اولاد فنا ہونے والے ہیں۔ بادشاہ، نواب، سرمایہ دار، وڈیرے، زمیندار، دولتمند سب فانی ہیں۔ ان کی وراثت عارضی ہے۔ بالآخر تمام چیزوں کا وارث وہی ہے جو ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔ (الزجاج والغزالی والبیھقی)
الْهَادِي
(راستہ بتلانے والا)
نجات اور اپنی معرفت کی راہ بتلانے والا۔ تمام مخلوقات کو اپنی حاجات اور ضروریات پوری کرنے کی راہ دکھانے ولا۔ (البھقی والزجاج والغزالی)
لبرل ازم اور سیکولر ازم کے انفرادی سطح پر تباہ کن نتائج
ویسے تو سیکولرازم کا ذکر زیادہ تر ریاست کی سطح پر کیا جاتا ہے، لیکن انفرادی سطح پر بھی اسکے نتائج دین کے حوالے سے بھیانک ہیں.
جب ایک شخص یہ باور کر لیتا ہے کہ دین اسکا ذاتی معاملہ ہے تو اسکا لازمی نتیجہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کے کسی بھی مسئلے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
دونوں ربط تازہ کر دیئے گئے ہیں..ملاحظہ کریں..
اور غلطی کی نشاندہی پر شکریہ بھی قبول کریں.
جزاک اللہ خیرا
ڈی این اے اور قومیت
پچھلے سال جون میں ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی. صرف فیسبک پر کچھ ہی دنوں میں 26 ملین لوگوں اسے دیکھ چکے تھے.
اس ویڈیو میں مختلف نسلوں اور قومیتوں کے لوگوں کو اکٹھا کر کے انکا فرداً فرداً انٹرویو کیا گیا جس میں سب نے اپنے اپنے نسلی اور قومی امتیازات پر روشنی ڈالی. پھر جب ان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے پاس موبائل پر کھل رہا ہے..مزید تبصرہ اوپر کر دیا ہے..
اور مزید یہ کہ:
آپ کا مطلوبہ ایرر اُن مراسلہ جات کے ضمن میں آتا ہے جنہیں انتظامیہ نے کسی وجہ سے فورم سے ہٹا دیا ہو...البتہ گوگل سرچ میں پرانے ریکارڈ کی وجہ سے وہ لنک نظر آئے گا..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ والا تھریڈ میرے پاس کھل رہا ہے..
البتہ انتظامیہ کی طرف سے مقفل ہے یعنی مزید پیغامات اس میں ارسال نہیں کیے جاسکتے..لیکن اس پڑھا جاسکتا ہے..
"مثالی لبرلز" کا مکروہ چہرہ
ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہن نے حال ہی میں ترکی کے شہر "عینتاب" میں شامی پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے "غلطی سے" ایک ترک خاتون کے سکارف کے خوبصورت رنگوں کی تعریف کر دی۔ اس مہمان نواز ترک خاتون نے فوراً سر سے سکارف اتارا اور اپنی مہمان کے سر پر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو دائرہ معارف جلد اول
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد ۲
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۳
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۴
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۵
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۶
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۷
اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۸
بشکریہ محترم شیخ @اسحاق...