الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
اسکی سند کی صحت اور مطلب کی تشریح درکار ہے
قال عمر: أیها الناس علیکم بدیوانکم لا یضل. قالوا: وما دیواننا؟ قال: شعر الجاهلیه فإن فیه تفسیر کتابکم ومعانی کلامکم.راجع تفسیر الکشاف 2 ص 165،
لبرل ازم اور ریڈیکل اسلام
ایک بار پھر ہمیں الجھی ہوئی اصطلاحات کا سامنا ہے. پر کاش معاملہ اتنا ہی سادہ اور محض اصطلاحات تک محدود ہوتا. لیکن یہاں تو ایک الجھا ہوا شخص ایک الجھی ہوئی ٹرم کو لیکر ایک الجھی ہوئی جنگ میں دنیا کو الجھانے چلا ہے.
ٹرمپ نے دنیا کا طاقتور ترین عہدہ سنبھالتے ساتھ ہی اعلان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن داود بھائی!
غالبا،موصوف خود بطور استاذ، قاری یا مدرس وغیرہ کی خدمات انجام دینا چاہتے ہیں، اور انہیں کسی پلیٹ فارم کے متعلق معلومات درکار ہیں، جیسے پال ٹالک وغیرہ اور ساتھ ساتھ یہ کہ اُس کی تشہیر کیسے کی جائے؟۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تلمیذ بھائی!
ایک پوسٹ میں بیک وقت تین اراکین کو ٹیگ کرنے سے کسی ایک کو بھی اس کی اطلاع نہیں ملتی، وہ علیحدہ بات ہے کہ فورم کا گشت کرتے ہوئے تینوں اراکین یہاں تشریف لے آئیں..
اور smile کو اردو میں مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی اتنا نہ ہنسا جائے کہ آواز نکلے گویا کہ بغیر آواز کے ہنسی کو مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی کسی سے بات کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے یا لکھتے ہوئے یا پڑھتے ہوئے جب ہونٹ دونوں جانب پھیل جائیں اور نتھنے ہلکے سے پھول جائیں اور آنکھوں میں چمک کچھ بڑھ سی جائے اور رخساروں پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فی الحال غرباء کی دسترس میں کوئی بھی ایڈیشن نہیں ہے۔
اور غرباء سے میری مراد نیٹ سے کتب حاصل کرنے والے ہیں، مجھ جیسے۔۔۔ابتسامہ!
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دین فطرت میں میاں بیوی کو ایک دوسرے کی تعریف میں مبالغے کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟
حالانکہ عام حالات میں نہ منہ پہ تعریف جائز ہے اور نہ مبالغہ۔!!!
انسان نفسیاتی طور پہ سراہے جانے کو پسند کرتا ہے۔ لیکن اسکا ایک نقصان یہ ہے کہ اگر اس توصیف میں توازن نہ ہو تو یہ موصوف کو...
اس فورم کے مقصدِ قیام میں یہ بنیادی بات بھی شامل ہے کہ مکالمہ و بحث یونیکوڈ میں ہو..جیسا کہ پورا فورم اس ضمن میں گواہ ہے البتہ بطور حوالہ کتاب کا سکین لگایا جاسکتا ہے.
جو بھائی مکالمہ و بحث میں صرف سکین لگا کر مطمئین ہو جاتے ہیں، تو اُن کے لیے اطلاعا عرض ہے کہ وہ فورم کے بنیادی مقاصد میں سے ایک...