الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ان کی آنکھوں کا کانٹا ہیں جو رافضی ہیں یا پھر رفض کے عمل کرتے ہیں جاہل قبر پرست وغیرہ اسی طرح کے ایک نام نہاد سنی غالبن 12 صدی ہجری میں مخدوم معین الدین ٹھٹھوی نے امام ابن تیمیہ پر کتاب لکھ ماری اور ان پر کفر تک کا فتوی دی دیا ،ان کو اہل بیت کا دشمن قرار دیا معاذ اللہ...
اس کا جواب تو اہل علم کو دے سکتے ہیں لیکن کہتے ہیں جنت میں سب جوان ہونگے یعنی حسن و حسین رضہ ایک وقت دونوں سردار ہونگے وہ بھی سبکے یہ بات مجھے بھی سمجھ میں نہیں آتی ۔
اس حدیث کا جو مطلب میں لیتا ہوں وہ یہ ہے کہ اس دنیا پر جتنے بھی جنتی نوجوان ان کے وقت میں تھے یا اب ہیں یہ دونوں بھائی ان کے...
دیکھیں اگر کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کسی مسئلہ میں خلاف صحیح حدیث فتوی ہے تو اس کا رد کرنا ہی واجب ہے پھر اگر ان کا کوئی عمل کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا ان کا قیاس دائرہ اسلام میں ہی ہے تو تو ان کی تقلید میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ اندہی تقلید نہ ہو امام ابو حنیفہ ہو یا کوئی اور صحیح حدیث کو...
شکریہ میں یہ تھریڈ دیکھا ہے اسی لئے یہ موضوع بنایا ہے بھائی پھر اس میں یہ بات بڑی ہی تلخ ہے کیا اس کا کوئی ثبوت مل سکتا ہے جیسے اویس سلفی کہتے ہیں
"
(2) قال امام بخاری ویزعم ان الخنزیز البری لاباس بہ ویری السیف علی الامۃ ویزعم ان امراللہ قبل ومن بعد مخلوق فلا یری الصلوۃ فجعلتم ھذا واشباھہ...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میر ے آپ اہل حدیث بھائیوں سے کچھ سوال ہے لیکن براء مھربانی بے جا مخالفت یا متشدد انداز اپنائے بغیر اس کا جواب دیں بس
1) کیا اہل حدیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو مسلمان سمجھتے ہیں
2) کیا صرف مقلدوں پر بھاری پڑنے کے لئے امام رحمہ اللہ پر تنقید کرتے ہیں
3) کیا امام ابو...
آپ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو چھوڑ دیجئے ، وہ کذاب تھے یا ثقہ اللہ بہتر جانتا ہے ۔وہی فیصلہ کرے گا۔۔ وہ کوئی امام یا محدث یا علم نہین تھے بس ایک عام مسلمان تھے ان سے سب کچھ منسوب کیا گیا ہے بلکہ کچھ تو ان کے مسلمان ہونے پر ہی شک کرتے ہیں۔
جناب میر صاحب اگر آپ بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر کچھ جوابات عنایت کردیں تو کچھ بات کر سکتے ہین باقی علماء اکرام آپ کو جواب عنایت کرین گے۔
جناب میر صاحب اس حدیث میں دیکھیں خمس سے کیا مراد ہے فدک یا مال غنیمت کا خمس ۔
پھر یہ حدیث اسناد سے بھی ضعیف ہی ہے۔ اور پھر حضرت علی رضہ معاویہ رضہ سے جنگ...
بہرام ،
سلطنت نبوت سیدنا داود علیہ السلام کی ذاتی ملکیت تھی ؟
پھر یہ سیدنا سلیمان علیہ السلام داود علیہ االسلام کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے اگر یہ بٹوارہ دنیاوی و اولاد کی وراثت کا تھا تو پھر دوسرے بیٹے کیوں محروم ہوئے؟
معلوم ہوا کہ سیدنا سلیمان علیہ اسلام ان کے علم کے وارث ہوئے ۔۔
قرآن کریم میں...
طلحہ بھائی
دیوبندیوں میں بھی فروے پائے جاتے ہیں کچھ فرقے تو بلکل ہی بریلویوں کے ہم عقائد ہیں اور کچھ فرقے پھر عقائد میں اھل حدیث کی پیروی کرتے ہیں اور کچھ فرقے ان کے بین بین ہیں ۔۔۔۔
دیوبندیوں کے کچھ علماء تو بزرگوں کے قبر سے مدد کرنے کے قائل بھی ہیں ۔ اور اس کے بر عکس کچھ لوگ سمع کے قائل ہی...
مولانہ محمد یوسف رحمہ اللہ نے اپنی کتاب اختلاف امت میں ایک اور عالم کا نام لیا ہے عقائد میں ابو الحسن اشعری کا آپ ان کے بارے میں روشنی ڈال سکتے ہیں کہ ابو الحسن اشعری کون تھے ۔
اس تصویر اور وڈیو کو بہت بار دیکھا ہے کبھی کہا جاتا ہے تیونس کے ایک صحابی ہیں کبھی کہتے ہیں شام کا ایک صحابی ہیں اور اب پتا چلا کہ احد کے ہیں۔۔ یہ تصویر خیالی ہے حضرت حسین رضہ کی بنائی شیعوں نے اور اسے اپنے جلوسوں میں نکالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جلدی نہیں ہوتی لنک دہونڈ لیتا آپ خود گوگل کریں اس کو
محمد عثمان بھائی میں آپ پر اعتراض نہیں کر رہا بس ایک چھوٹی سی بات ذہن میں آئی سوچہ پوچھ لوں ۔۔ کیا سیدنا امام حسین رضہ حصول تعلیم کے حساب سے تابعی نہین ہیں۔۔
اگر صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنا اور پھر ایمان پر مرنا ہی صحابیت ہے تو پھر ہمیں عبدالرحمن بن عدیس اور عمرو بن الحمق کو بھی...
علی بھرام شیعہ آن لائن لائبریری کے لکھنے والے شیعہ ہیں انہون نے یہ حدیث اس طرح لکھی ہے ظاہر ہے انہیں اسی طرح نسخہ میں ملی ہوگی۔۔ یہاں پر ان علیا ہی لکھا ہوا ہے ۔۔ انہیں علیہ السلام لکھنے سے کس نے منع کیا تھا...
یہاں پر ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہی بات کی جائے ، روایت اور راویوں کے بارے میں الگ تھریڈ بنادیں تو بہتر رہے گا ۔۔ ورنہ اس طرح تو یہ ٹاپک ڈی ریل ہوجائے گا۔