السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سرائیکی زبان بہت ہی میٹھی زبان ہے اور مجھے پسند ہے یہ میرے ننہال کی زبان بھی ہے ، جہاں تک میرہ خیال ہے کہ سرائیکی کے دو مختلف لہجے ہیں تین کہیں تو اضافہ نہیں لیکن دو مشہور ہیں ایک لہجہ جو کہ سندہی زبان سے ملتا جلتا ہے وہ سندہ اور رحیم یار خان ضلع و خانپور زاہر پیر تک...