پرسوں بچوں کے ہمراہ جا رہا تھا..میں نے اُن سے کہا:
آنے والے چوک کو جونہی ہم کراس کریں گے تو بائیں طرف کچھ لوگ ہوں گے..آپ نے بتانا ہے کہ یہ کون لوگ ہیں..
میری یہ بات سن کر وہ پریشان و پرتجسس ہو گئے..
خیر.. جونہی اُن "لوگوں" کے پاس سے گزرے تو بچوں نے انہیں غور سے دیکھا اور پھر لمحہ بھر بعد نعرہ...