الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی جان!
اگر ہوسکے تو آرکائیو یا میڈیا فائر پر اپلوڈ کر دیں..میرے اب تک کے ڈاوؤن لوڈنگ کے تجربے کے مطابق آرکائیو زیادہ بہتر ہے..وہاں پر سرچ بھی ہوجاتی ہے اور براہ رست لنک بھی شیئر ہو جاتا ہے..جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! اس ضمن میں چند لنکس پیش خدمت ہیں۔۔ان میں سے اپنی مطلوبہ کتب پڑھ لیں۔
تصانیف بدیع الدین شاہ راشدی
تصانیف ارشاد الحق اثری
تصانیف صلاح الدین یوسف
مزید یہاں پر دیکھ لیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق آن لائین موجود نہیں..البتہ اس کی فرمائش مختلف جگہوں پر کی جاتی ہے..
اور اسے آن لائین کرنے کی کاوش کو پسند کیا جائے گا...ان شاء اللہ
دو مختلف جوتیاں دائیں اور بائیں پاؤں میں پہن کر بیگم دکھائے..اور پوچھے کہ کونسی اچھی لگ رہی ہے؟
تو مجھ جیسے کا جواب کچھ یوں ہوتا ہے:
دائیں طرف والی بہت اچھی لگ رہی ہے اور بائیں والی کپڑوں سے بہت میچ کر رہی ہے..ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! اس بارے میں تو محترم سلفی صاحب ہی بتائیں گے۔۔البتہ شیخ کو "مجلس عمومی مشاورت" میں شامل کرنے کی درخواست ہے تا کہ اس طرح کے مسائل وہاں پر زیر بحث لائے جائیں۔۔ابتسامہ
استاد محترم کا یہ رویہ غالبا اُن کی مجبوری تھا..اس لیے کہ مذکورہ کالج کے طلباء اُس زمانے میں غنڈا گردی و لڑائی جھگڑے میں مشہور و معروف تھے..اس لیے وہ بطور حفظ ماتقدم انہیں پہلے ہی اپنی حکمت عملی سے کلاس سے باہر نکال دیتے تھے تا کہ بقیہ سنجیدہ طلباء پر توجہ دی جاسکے..ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اس بارے میں لا علم ہوں..
محترم شیخ @خضر حیات صاحب ہی بتائیں گے..ان شاء اللہ
ویسے میرے اندازے کے مطابق اُن صاحب کی ذاتی گفتگو والی سہولت پر بین لگا ہوا تھا یا لگ گیا ہے..واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
نیچے والے اقتباس کے بارے عرض ہے کہ یہ محدث فورم کے سسٹم میں ایک لکھا لکھایا پیغام ہے جو خود کار طریقے سے مخصوص رکن کو پہنچ جاتا ہے جب اُس کے مراسلوں کی تعداد سسٹم میں پہلے سے طے شدہ و مقررہ حدود تک پہنچ جاتی ہے...دوسرے لفظوں میں مشینی پیغام ہے یا...