• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    (2)۔ حنفی مذہب کو چالیس رکنی کمیٹی نے باہمی مشورے اور اتفاق سے ترتیب دیا ہے۔ اس لیے یہ بہتر ہے۔ جواب: مقلدین کا یہ دعوی کہ فقہ حنفی کو چالیس رکنی کمیٹی نے باہمی مشورے اور اتفاق سے ترتیب دیا ہے بالکل غلط اور بے جا ہے۔ کیونکہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور صاحبین رحمہا اللہ کا آپس میں جزئیات، اصول...
  2. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    پندرھواں شبہہ احناف کا پندرھواں شبہہ مندرجہ ذیل اعتراضات اور سوالات پر مشتمل ہے۔ مقلدین کے کچھ اعتراضات اور محققین کے جوابات: (1)۔ حنفی مذہب تمام مذاہب سے بہتر ہے کیونکہ امام صاحب رحمہ اللہ تابعی تھے۔ جواب: لیکن ہم کہتے ہیں کہ حنفی مقلدین کو یہ کیسے معلوم ہوا کہ حنفی مذہب تمام مذاہب سے بہتر ہے؟...
  3. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    چودھواں شبہہ بعض مقلدین کہتے ہیں : قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ ﴿١٠﴾۔ سورة الملك کاش ہم سنتے یا ہماری عقل ہوتی تو آج جہنم میں نہ ہوتے۔ اس سے مقلدین تقلید ثابت کرنا چاہتے ہیں"نَسْمَعُ" یعنی ہم مقلدین...
  4. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    امام ابوحنیفہ صاحب پر جرح پھر دوسری بات یہ ہے کہ اصطلاحات المحدثین کی رو سے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روایات ضعیف ہیں کیونکہ محدثین نے ان پر جرح کی ہے۔ یہ جرح ہم یہاں نقل کررہے ہیں لیکن اپنی طرف سے نہیں بلکہ علماء جرح و تعدیل کی کتابوں سے۔ (1)۔ قال الامام البخاري في التاريخ الكبير (۸۱/۳)...
  5. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    242۔ محمدی مسجد، محمدی کالونی، نادرہ روڈ، عقب پی بلاک، سبزہ زار کالونی۔
  6. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تیرھواں شبہہ حنفیہ کا تیرھواں شبہہ یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی ہیں جن سے حدیثِ ثنائی مروی ہے۔ یعنی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان صرف دو واسطے ہیں اور فقہ حنفی حدیثِ ثنائی پر مبنی ہے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فقہ حنفی سب سے بہتر اور معتبر ہے۔ یہی وجہ ہے...
  7. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    بارھواں شبہہ اکثر مقلدین اپنی کتابوں میں قرآن وحدیث کی روشنی میں غیر مقلدین سے چند مسائل کا جواب طلب کرتے ہیں: 1- پہلا سوال یہ ہے کہ نماز میں "سبحانك اللھم"کی جگہ "التحيات لله"کو پڑھ لیا جائے تو نماز کو دہرایا جائے گا یا سجدہ سہو کیا جائے گا؟۔ جواب: مذکورہ سوالات مندرجہ ذیل چند وجوہات کی بنا پر...
  8. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    گیارھواں شبہہ یہ اعتراض مقلدین نے اکثر اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ امام ابن حزم رحمہ اللہ ، امام شوکانی رحمہ اللہ، صدیق حسن خان رحمہ اللہ، ثنا اللہ رحمہ اللہ اور وحید الزمان رحمہ اللہ تمہارے بڑے علماء میں شمار ہوتے ہیں اور غیر مقلد بھی تھے۔ انہوں نے اپنی کتابوں میں بہت سارے غلط مسائل لکھے ہیں اور...
  9. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    دسواں شبہہ مقلدین کا دسواں اعتراض ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی اور بانی فرقہ منکرینِ حدیث محمد عمر چکڑالوی غیر مقلد تھے اور یہ تقلید چھوڑنے کا نتیجہ تھا۔ جواب: ابو بکر و عمر و عثمان و علی رضی اللہ عنہم اور خیرالقرون کے سارے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور مجتہدین بھی تو غیر مقلد تھے وہ تو...
  10. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    نواں شبہہ بعض مقلدین کا خیال ہے کہ ترکِ تقلید کے بہت سارے نقصانات ہیں۔ ان اعتراضات کو نمبر وار مع جوابات کے پیش کیا جاتا ہے۔ اعتراض نمبر1- سب سے پہلا نقصان تو یہ ہے کہ ترکِ تقلید سے فروعی اور غیرضروری مسائل ہوتے ہیں۔ نیز یہ کہ ترکِ تقلید فتنہ اور فساد کے برپا ہونے کا سبب بن جاتا ہے۔ جواب: سب سے...
  11. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    آٹھواں شبہہ عقل و دانش سے عاری کچھ مقلدین کہتے ہیں کہ دنیاوی نظام، تعلیمی نظام اور گھریلو نظام تقلید ہی کی بدولت بتدریج رواں دواں ہیں۔ مثال کے طور پر اگر امیرِ لشکر ماتحت سپاہیوں کو کسی لڑائی سے متعلق ہدایت دیتا ہے اور سپاہی صف جنگاں میں صف دشمن کے بالمقابل کھڑے ہو کر جاری لڑائی میں دلیل کا...
  12. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    ساتواں شبہہ بعض مقلدین تقلید کی تعریف یوں کرتے ہیں: کسی امام کی بات پر بغیر دلیل کے عمل کیا جائے۔ دلیل اس لیے نہ مانگی جائے کہ وہ امام قرآن وحدیث کی بصیرت رکھتا ہے اور جو مسئلہ اس نے قرآن و حدیث سے اخذ کیا ہے قابل قبول ہے ۔ تو ایسی تقلید کرنے میں کیا قباحت ہے؟ ( جس طرح کہ مقلدین کے مقلد نے لکھا...
  13. محمد نعیم یونس

    باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل

    ان پیج سے کاپی کر کے ورڈ ڈاکومنٹ میں پیسٹ کرنے سے کیا نتیجہ نکلتا ہے۔؟ اور ان پیج کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔؟
  14. محمد نعیم یونس

    باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! اب آسان زبان میں بھی بتا دیں۔۔۔ابتسامہ!
  15. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    چھٹا شبہہ بعض مقلدین اعتراض کرتے ہیں کہ تم بھی تو علماء کی باتیں مانتے ہو، ان کی کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہو۔ جرح و تعدیل کے باب میں ان کی باتیں تسلیم کرتے ہو۔ اسی طرح مفسرین کی تفسیر اور ترجمہ کو بغیر چوں چراں کےمان لیتے ہو۔ علماء دین سے مسائل بھی پوچھے جاتے رہے ہیں۔ چاہے صحابہ کرام کے زمانے...
  16. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    پانچوں شبہہ بعض مقلدین صحیح بخاری کی یہ حدیث پیش کرتے ہیں کہ "ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک تمہارے درمیان یہ عالم یعنی ابن مسعود رضی اللہ عنہ موجود ہے تم مجھ سے کوئی مسئلہ مت پوچھو بلکہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھو" اس حدیث کے بارے میں مقلدین کہتے ہیں کہ اس سے تقلید شخصی...
  17. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    چوتھا شبہہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے: (رَضِيتُ لَكُم مَا رَضِيَ ابنُ اُمِٗ عَبدِِ) ۔ مستدرک :ج3ص319 جو چیز تمہارے لیے عبدا للہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پسند کرے اسی چیز پر میں تمہارے لیے راضی ہوں۔ مقلدین کہتے ہیں کہ فقہ حنفی کی بنیاد ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے اقوال پر رکھی گئی ہے۔ جبکہ ابن...
  18. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اراکین سے التماس ہے، جب تک کتاب مکمل نہ ہوجائے اس پر تبصرہ نہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا!
Top