• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا کسی قبر پر جہاں دوسرے لوگ غیر اللہ کے لیے ذبح کرتے ہوں کوئی موحد خالص اللہ تعالی کے لیے جانور ذبح کر سکتا ہے؟ ج: وہ مقام جہاں غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کیے جاتے ہیں وہاں خالص اللہ کے لیے بھی جانور ذبح کرنا جائز نہیں ہے۔ ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نذر...
  2. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج مجھے اپنے محکمے کے "ایچ آر ونگ" سے فون آیا تھا، انہوں نے مطلع کیا ہے کہ آپ کی محکمانہ ترقی کے واسطے ایک انٹرویو بروز پیر آپ سے کیا جائے گا۔ محترم اراکین سے درخواست ہے کہ اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا کریں۔ یا اللہ! مجھے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما۔...
  3. محمد نعیم یونس

    علماء کرام سے ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! اس لنک کا مطالعہ مفید رہے گا، ان شاء اللہ!۔ رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں کشف الشبہات کا اردو ترجمہ پڑھیئے عقیدے کے بارے میں شکوک و شبہات کاازالہ اور مزید۔۔۔علماء کے جواب کا انتظار کیجیئے!
  4. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    فصل:- دونوں اسم مبارک ہم معنی ہیں اور اللہ کے فضل و رحم پر دلالت کرتے ہیں مگر ہر ایک میں معنی کے لحاظ سے کوئی نہ کوئی خوبی ہے۔ اسی لیے دونوں نام یہاں ایک ساتھ آئے ہیں۔ امام ابو اسحٰق الزجان شرح اسماء اللہ الحسنٰی ص 58 میں فرماتے ہیں: ترجمہ: بعض مفسرین کا قول ہے کہ رحمٰن وہ ہے جو کہ پوری مخلوق پر...
  5. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    فصل:- بعض لوگوں کا خیال ہے کہ لفظ رحمٰن کا کوئی اشتقاق نہیں کیونکہ وہ خاص اللہ کا نام ہے اور اگر وہ رحمت سے مشتق ہوتا تو کافر انکار نہ کرتے۔ قرآن میں ہے: وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَـٰنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَـٰنُ ﴿٦٠﴾۔ الفرقان اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رحمان کو سجدہ کرو تو کہتے...
  6. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    ناظرین! الرحمۃ کا معنی لغت میں یوں ہے: الرقۃ والمغفرۃ والتعطف (القاموس)۔ دل کا نرم ہونا، معاف کرنا اور رحم کرنا۔ رقت کا تقاضا ہے کہ احسان اور نیکی کرنا۔ اس سے نرم دلی اور کبھی احسان کرنا بھی مراد لیا جاتا ہے اور اللہ کی رحمت اس کا بخشنا اور معاف کرنا تو اس کی صفت خاصہ ہے۔رحم کرنا بھی اس کی شان...
  7. محمد نعیم یونس

    مُسلمان کے نام

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
  8. محمد نعیم یونس

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فائل حاضر ہے! معذرت کے ساتھ کہ صرف املاء کی درستگی کے بعد۔۔ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا کسی قبر سے تبرک حاصل کیا جاسکتا ہے؟ ج: صالحین کی قبروں پر جا کر ان کی قبر کے پتھر یا درخت سے برکت حاصل کرنا شرک ہے، ابو واقد لیثی بیان کرتے ہیں کہ ہم جنگ حنین کے موقع پر رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کے ساتھ جارہے تھے، ہمارا زمانہ کفر ابھی نیا نیا گزرا تھا راستے میں ایک جگہ بیری کا درخت آیا...
  10. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا ہم زندہ اور موجود لوگوں سے تعاون طلب کر سکتے ہیں؟ ج: جس چیز میں اللہ نے زندہ لوگوں کو قدرت دی ہے اس میں ہم ان سے معاونت طلب کر سکتے ہیں، اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ " نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو"۔ المائدہ:2 رسول اللہ صلی...
  11. محمد نعیم یونس

    شیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کی صحت کے لئے دعا کریں !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  12. محمد نعیم یونس

    میری والدہ اور بہن کے لئے دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ انکو مکمل صحت عطا فرمائے - آمین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا اللہ! محترمہ اُم عامر اور محترمہ اخت عامر کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور تمام پریشانیاں دور فرما۔ آمین!
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: ابو منصور نے عتبی سے روایت کیا کہ ایک اعرابی نے قبر نبوی پر سلام کیا اور کہا کہ اللہ نے فرمایا "جب یہ لوگ اپنے آپ پر ظلم کر چکیں تو آپ کے پاس آئیں، اللہ سے استغفار کریں اور رسول ان کے لیے بخشش کی دعا مانگے تو اللہ کو توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں گے" میں اپنے رب کے پاس آپ کی سفارش لینے آیا...
  14. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّـهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّـهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا " جب ان لوگوں نے خود پر ظلم کیا تو اگر آپ کے پاس آتے اور اللہ سے مغفرت چاہتے اور رسول ان کے لیے دعائے مغفرت کرتے تو اللہ...
  15. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَكَانُوا مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا " اور اس سے پہلے وہ کافروں کے خلاف فتح کی درخواست کرتے تھے"۔ البقرہ:89 کیا یہ آیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ دینے کی دلیل نہیں ہے؟ ج: اس آیت میں اس بات کا ذکر ہے کہ یہود اللہ تعالی سے دعا کرتے تھے کہ اے...
  16. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: قبرستان جا کر " السلام علیکم یا اھل القبور" کہا جاتا ہے، اگر مردے نہیں سنتے تو پھر ان سے خطاب کیوں کیا جاتا ہے؟ ج: صرف خطاب کرنا سننے کی دلیل نہیں ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ حجر اسود کو خطاب کر کے کہتے ہیں: "اے ! حجر اسود تو ایک پتھر ہے، نفع و نقصان تیرے اختیار میں نہیں ہے، اگر میں نے نبی...
  17. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: جب تشہد میں " السلام علیک ایھا النبی" کہا جاتا ہے، تو پھر ہم یا رسول اللہ کیوں نہ کہیں؟ ج: عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں زندہ تھے ہم" السلام علیک ایھا النبی" کہتے تھے، لیکن جب آپ وفات پاگئے تو ہم " السلام علی النبی" کہتے ہیں۔ (بخاری:6265،...
  18. محمد نعیم یونس

    اپنے بھائی کے خلاف شیطان کی مدد نہ کرو

    جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیک یا شیخ!
  19. محمد نعیم یونس

    انڈا کھانے کے وہ فوائد جس سے ہم لاعلم تھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چند دن پہلے میں دکاندار سے مزاحیہ انداز میں مخاطب ہوا۔۔۔ یار اکٹھے چھ انڈے دے دو! دکاندار توقف کرتے ہوئے مسکرا کر بولا: جی اکٹھے تو نہیں دے سکتا۔۔۔ میں نے کہا: ٹھیک ہے ایک ایک کر کے دے دو۔۔۔۔اور ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ شاپر میں ڈال دو۔۔۔ دکاندار؛ ایک ہی شاپر میں...
  20. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: قرآن مجید میں يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ آیا ہے اگر ہم یا رسول اللہ کہیں تو کیا حرج ہے؟ ج: اللہ تعالی جس کو چاہے خطاب کرے، وہ سنوانے پر قادر ہے، فرمایا: إِنَّ اللَّـهَ يُسْمِعُ مَن يَشَاءُ ۖ وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِي الْقُبُورِ " بے شک اللہ جس کو چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ قبر والوں کو...
Top