الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"ایڈنیو" والی آپشن پر ماؤس رکھنے سے "ڈراپ ڈاؤن مینو" کھلنے پر "ایڈ اے پلیس" کو کلک کرنے پر آپ کے ماؤس کا "کرسر" ایک سرخ غبارےمیں تبدیل ہوجائے گا۔
اس سرخ غبارے کو آپ متعلقہ جگہ پر لے جاکر کلک کردیں تو یہ سرخ غبارہ اُسی جگہ پر ڈراپ ہوجائے گا۔ اور ساتھ ہی "سلیکٹ کیٹگری" والا ایک مینو ظاہر ہوگا۔
نیچے دئیے گئے "ایڈ نیو" کے ساتھ تیر کے نشان کے ساتھ ایک چھوٹا سا تیر کا نشان نظر آرہا ہے اس پر کلک کر کے دائیں طرف والی فہرست کو ختم کرنے سے میپ کا ویو بڑا ہوجائے گا اور مزید سٹیپ آسانی سے ہوں گے۔
اس طرح ویو نظر آئے گا۔
مذکورہ مسجد کو "سٹیلائٹ ویو "میں یا "میپ ویو "میں جیسے بھی آپ اس کو ایڈ کرنا چاہتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے، میپ ویو میں صرف مسجد کا نام نظر آئے گا اور سٹیلائٹ ویو میں دونوں چیزیں۔
اب ہم اس کو ایڈ کرتے ہیں۔
اپنا ماؤس "ایڈ نیو" والے لال رنگ کے بٹن پر لے جائیں تو ایک" ڈراپ ڈاؤن مینو" خود بخود کھل...
جس جگہ میں نے مسجد کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے اُس جگہ کا ویو "سیٹلائٹ" آپشن استعمال کر کے دیکھیں تو اس طرح نظر آئے گا۔
مسجد کے گرد ایک مربع لگا دیا ہے تاکہ آپ کو آسانی سے نظر آئے اور اس میں آپ یہ بھی دیکھیں گے کہ اس کا رخ دوسری عمارتوں سے مختلف ہے اور اوپر سے دیکھنے پر مسجد کا احساس بھی...
گوگل میپ میکر میں سائن ان ہونے کے بعد آپ اپنی مطلوبہ جگہ پر نیوی گیشن (ڈھونڈتے ہوئے) کرتے ہوئے پہنچتے ہیں جیسا کہ نیچے ،میں لاہور، ملتان روڈ اور پھر حسن ٹاؤن پہنچ چکا ہوں۔
یہ مسجد میں نے کل جاکر دیکھی تھی۔
جب ملتان روڈ سے حسن ٹاؤن مین روڈ پر اندر آئیں تو دائیں طرف والی تیسری گلی یعنی جناح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"گوگل میپ میکر"کے ذریعےنئی جغرافیائی معلومات کا اندراج یا موجودہ میں ترمیم و اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کو " گوگل میپ" یا "گوگل ارتھ " کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔
آپ کی درج کی گئی معلومات پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور منظوری کے بعد پبلک کے لیے آن لائن کردی جاتی ہے۔
اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب میں نے کسی مسجد کا لنک نہیں دیا بلکہ میں نے کہا تھا
اب اگر یہ واقعی کوئی مسجد نکل آئے تو آپ کی قسمت۔۔۔ابتسامہ!
آپ نے ایک سفید چھت یا صحن والی جگہ کا لنک لگایا ہے۔ اس پر اس کے اردگرد والی عمارتیں بہر حال ایک جیسی نہیں ہیں۔
جس نے اپنی آنکھوں سے مسجد...
جس روڈ پر یہ مسجد واقع ہے ، غالبا اس کا نام حمید پورہ روڈ ہے؟فہرست میں شامل کردی گئی ہے۔
اگر اس مسجد کا نام جامع رحمانیہ ہے تو یہ فہرست میں75 نمبر پر شامل ہے۔
شامل کردی گئی ہے۔
شامل کردی ہے۔
شامل کردی ہے اور گوگل مپپ کا لنک بھی دے دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
یہ فیاض پارک ہے یا فیصل پارک؟ اگر فیاض پارک ہے تو یہ مسجد پہلے سے فہرست میں شامل ہے۔
مذکورہ مساجد فہرست میں شامل کردی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
فہرست میں شامل کردی ہے۔ مسجد ہذا میں نماز پڑھنے کا اتفاق ہوچکا ہے، مسجد دوسری منزل پر واقع ہے ، نیچےہسپتال یا ڈسپنسری ہے۔
اس مسجد میں نماز پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا لیکن یہ مسجد میری دیکھی ہوئی ہےاور فہرست میں پہلے ہی سے شامل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تھانے والی مسجد کا نام "توحید جائے نماز" رکھ دیا ہے۔ ابتسامہ۔۔۔۔اور فہرست میں شامل کردیا گیا۔
باقی مذکورہ مساجد کو بھی فہرست میں شامل کردیا گیا ۔ جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا اس نقشے کی مدد سے مزیدرہنمائی کرسکتے ہیں؟
جن مساجد کے ناموں کا نہیں پتا۔۔وہ میں "اہل حدیث مسجد" کے نام سے موسوم کردیتا ہوں۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گوگل میپ میں سارے نام پہلے سے محفوظ نہیں ہیں۔شہروں کی مشہور جگہوں، عمارتوں اور سٹرکوں کے نام وغیرہ گوگل کا سٹاف یا ہمارے جیسے رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے مل جل کر کرتے ہیں، ہر اکاؤنٹ ہولڈر کو اجازت ہے کہ وہ نئی جگہ، نئی سٹرک،نئی عمارت وغیرہ کو اس میپ میں شامل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
نیچے دئیے گئے لنک والی مسجد اسلامیہ کالج کے اندر واقع ہے جو کہ ریلوے روڈ پر ہے۔ کیا آپ اسی مسجد کی بات کررہی ہیں؟
42-مبارک مسجد، ریلوے روڈ۔