• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ مسجد غالبا یہ ہے ، نقشہ میں دیکھ کر آپ مزید تسلی کرسکتے ہیں۔یہاں پر ایک مرتبہ شیخ امین اللہ حفظہ اللہ تشریف لائے تھے تو ملاقات کے لیے حاضر ہوا تھا۔
  2. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    تو اوپر والی پوسٹ میں موجود الفاظ "گلشن اقبال" کے پیچھے وہ لنک محفوظ ہو جائے گا ۔
  3. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    اور دوسرا طریقہ جو کہ خوبصورت بھی ہے وہ اس طرح ہے۔ آپ متعلقہ جگہ کا نام لکھیں گلشن اقبال یا کچھ بھی لکھ سکتے ہیں اب اس نام کو منتخب کریں، ڈبل کلک کر کے یا ماؤس کے ذریعے اور اُس کے بعد۔ گلشن اقبال اڈیٹر کےاوپر موجود اس آپشن پر کلک کریں۔ تو ایک کھڑکی کھلے گی اُس میں کاپی کیا گیا لنک پیسٹ کرنے...
  4. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    کاپی کرنے کے بعد آپ فورم پر یا کسی اور جگہ پر مثلا ای میل وغیرہ میں، دو طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں۔ لنک کو براہ راست یہاں پر پیسٹ کردیں، اس طرح۔ https://www.google.com/maps/place/31%C2%B030%2747.8%22N+74%C2%B017%2720.5%22E/@31.513274,74.289029,17z/data=!3m1!4b1!4m2!3m1!1s0x0:0x0
  5. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    ہندسوں والی فگر پر ماؤس کو لے جائیں اور اس پر کلک کریں تو ایک سرخ رنگ کا غبارہ آپ کی متعلقہ جگہ پر ظاہر ہوگا۔ اور ایڈریس بار میں اُس جگہ کا بالکل درست لنک آجائے گا، جیسا کہ تیر کےنشان سے میں نے ظاہر کیا ہے۔ اس لنک کو کاپی کر لیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    اب اپنی متعلقہ جگہ پر ایک مرتبہ کلک کریں تو دو باتیں ظاہر ہوں گی۔ جس جگہ آپ کلک کریں گے اُس جگہ ایک گول دائرہ بننے کے بعد ایک گول نشان ظاہر ہوگا۔جیسا کہ چھوٹے تیر کے نشان سے میں نے اس پر نشاندہی کی ہے۔ اور میپ پر بائیں طرف اُس جگہ کا نام (اگر پہلے سے میپ پر موجود ہے) اور ایک ہندسوں والی فگر...
  7. محمد نعیم یونس

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گوگل میپ کے ذریعےکسی بھی جگہ کی ٹھیک ٹھیک نشاندہی کی جاسکتی ہے، اگر آپ کسی کو کوئی ایڈریس سمجھانا چاہتے ہیں تو گوگل میپ سے متعلقہ جگہ کا لنک لے کر اُسے ارسال کردیں۔ اس کا طریقہ کار بہت ہی آسان ہے، مثلا میں لاہور میں موجودگلشن ِ اقبال پارک کا لنک (ایڈریس+میپ)...
  8. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! ماشاء اللہ! آپ کی معلومات سے بہت زیادہ مستفید ہورہا ہوں، اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین! اسحاق مسجد کا نام ایڈریس میں شامل کردیا ہے۔ کیا آپ باقی مذکورہ مساجد کو نمبر دے کر اسی دھاگے میں بمعہ گوگل میپ لنک شامل کرسکتے ہیں؟ گوگل میپ کا لنک دینے کا طریقہ...
  9. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 58 والی مسجد کا نام معلوم نہیں لیکن چھوٹے بھائی نے وہاں پر نماز ادا کی ہوئی ہے۔ اور نمرہ مسجد کی لوکیشن نیچے والی تو نہیں؟ جزاک اللہ خیرا۔
  10. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیراخرم اخی! ریاض الجنہ کو فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ مسجد حسنین کے محل وقوع کو فزیکلی سمجھنے کے لیے پیر والے دن نماز ظہر وہاں پر ہی ادا کرونگا ، ان شاء اللہ دونوں کی تصحیح کردی گئی ہے۔ بارک اللہ !
  11. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    174-مسجد ریاض الجنہ ،ہنزہ بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن۔
  12. محمد نعیم یونس

    محترم عبدالرحمن مکی کے بیٹے کی جنازہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی موصوف کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
  13. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    یہ دونوں مساجد فہرست میں شامل ہیں۔ البتہ تھوڑاسا ایڈریس کا فرق ہے۔لیکن محل وقوع درست ہے۔جزاک اللہ خیرا
  14. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! کیا اس مسجد کے صحیح محل وقوع کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟ کیونکہ مساجد کے نام گوگل میپ پر بھی لگانے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔ اور اس مسجد کی بھی نشاندہی درکار ہے۔
  15. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب! اس ویب سائٹ میں صرف قصور کی مساجد ہیں، جبکہ میرا ہدف لاہورو گردونواع ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @سجاد بھائی! جزاک اللہ خیرا ۔آپ کے حکم کے مطابق تصحیح کردی گئی ہے۔ اور اُمید ہے کہ جو مساجد اس فہرست میں شامل نہیں ہیں ، اُن کے بارے بھی آپ معلومات فراہم کریں گے، ان شاء اللہ
  17. محمد نعیم یونس

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    اسلام کے غلبہ کی راہیں کیسے ہموار ہوسکتی ہیں؟ ہم مسلمان ،ہیں ہمارا دین، دین برحق ہے ہمارا رب اللہ ہے، جو قادر مطلق مالک الملک الہ واحد ہے اور ہمارے رسول خاتم النبیین سید المرسلین ہیں، اور ہماری تعلیمات ہر زمانہ میں انصاف امن وسلامتی کی ضامن ہیں، اسی کو حق ہے کہ وہ دنیا پر قیادت وسیاست کرے، مگر...
  18. محمد نعیم یونس

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    سیکولرزم کے دنیا پر اثرات سیکولرزم نے سب سے زیادہ نقصان عالم اسلام کو پہنچایا، اس لیے کہ سیکولر فکرکے حاملین نے، جس میں کمال اتاترک جیسے لوگ شامل ہیں، خلافتِ اسلامیہ کے سقوط کے سبب بنے، اور عظیم دولت عثمانیہ اسلامیہ کو تقسیم در تقسیم سے دوچار کیا، یہاں تک کہ وہ پچاس حصوں میں تقسیم ہوگئی، اسرائیل...
  19. محمد نعیم یونس

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    سیکولرزم کے بارے میں شرعی فیصلہ علمائے اسلام اور فقہاء عظام نے سیکولرزم کو ایک مستقل مذہب قرار دیا ہے، جس کو ”دہریت“ کہا جاسکتا ہے، لہٰذا وہ کفر صریح ہے، اور مسلمانوں کو اس کا مقابلہ کرنا ضروری ہے، مسلمانوں میں سیکولرزم فکرکے ان حاملین کو منافقین کہا جائے گا، جو اسلامی تعلیمات کا انکار کرے،...
  20. محمد نعیم یونس

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    (۸) بلادلیل و برہان اسلام کو ”دہشت گرد“ اور مسلمانوں کو متعصب اور ظالم، قاتل و سفاک اور بے رحم ثابت کیا جارہا ہے، تاکہ لوگ اسلام اور مسلمان سے متنفر رہے، اور اسلام کو فروغ حاصل نہ ہو۔ (۹) شراب، جوا، سود اور محرمات کو خوشنما اور نئے نئے ناموں سے مسلمانوں میں متعارف اور عام کیا جارہا ہے، تاکہ...
Top