الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا وجہ ہے کہ اس سائٹ سے کویہ بھی پی ڈی ایف فائل اب نہیں کھلتی!! کیا یہ ویب سائیٹ کا ائرر ہے یا میرے پاس کوئی مسئلہ ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پنجابی ویچ غزل!!
اے تے غزل نال ظلم اے جی !! کتھے اے پریاں ور کی نازک ''غزل'' اور کتھے مولا جٹ دی پنجابی!!
ناراض نہ ہونا بھائی! بس ازراہ مزاق و مزاح عرض کیا ہے۔ ٹوٹی پھوٹی پنجابی ہم نے بھی سیکھ ہی لی ہے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنے محور سے اگر دور نکل جاؤ گے، خاک ہو جاؤ گے افسانوں میں ڈھل جاؤگے
اپنی مٹی پر چلنے کا طریقہ سیکھو، سنگ مر مر چلو گے تو پھسل جاؤگے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات عرض کروں، مشورہ لینا اچھا ہوتا ہے، مگر مشوروے لیتے لیتے ہی حیاتی گزار دینا بھی درست نہیں!
وہ کہتے ہیں نا کہ :
فیصلوں کی گھڑیوں میں سوچنا اچھا نہیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب یہاں میں آپ کو لغت تو پڑھانے سے رہا!
ہمارے مؤقف کو اس آیت کے ساتھ پیش کرتے ہیں اور آپ کے مؤقف کو بھی ،پھر اسے لغت کے آئینے میں دیکھیں، کس کا جملہ اس آئینہ میں بد صورت نظر آتا ہے!
ہمارا مؤقف: اللہ تعالیٰ باطل کی نصرت نہیں کرتا، بلکہ اللہ حق کو باطل پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ اسحاق سلفی بھائی!
مگر اب آپ کی خیر نہیں!! کیونکہ ہمارے بھائیوں کو اور کچھ بات سمجھ آئے نہ آئے انہوں نے اہل الحدیث میں سے ''صوفیت'' ثابت کر دینی ہے، حالانکہ یہاں صوفیت سے مراد ابن عربی کا تصوف نہیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مطلب یہ کہ اس میں تمام اقوال بغیر کسی فرق کے ایک ساتھ ہی ہیں، کوئی پیراگراف نہیں!! اس کو درست کر لیں! کہ ایک قول ختم ہو تو دوسری لائن سے دوسرا قول شروع ہو!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب من! میں نے آپ کو کہا تھا کہ یہ تو آپ کو چھوٹا سا مطالبہ ہے ، ذرا بڑا مطالبہ کیجئے !!
جناب من! اس کی دلیل آپ کو پیش کی ہے وہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے، یہ الگ بات ہے کہ آپ اپنی اٹکل کی بناء پر اسے رد کر رہے ہو!!
بھائی جان! آپ کو اس کا جواب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں یہاں تک کی تمام باتیں موضوع سے خارج نہیں!
امام طحاوی کا تقلید سے متعلق مؤقف بیان کیا تھا:
امام طحاوی کے نزدیک تو تقلید وہی کرتا ہے جو غبي ہو یاعصي ہو!
سمعت أبا الحسن علي بن أبي جعفر الطحاوي يقول سمعت أبي يقول وذكر فضل أبي عبيد بن جرثومة وفقهه فقال كان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بیان میں تساہل نظر آرہا ہے!! اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ اہل حدیث ، دیوبندی اور بریلوی علماء کی تکفیر بھی درست ہے! اس کی تصحیح کر لیں!
دوم کہ جن عوام کو ان عقائد کا معلوم ہی نہیں جس بنیاد پر رافضی علماء کی تکفیر کی جاتی ہے، انہیں رافضی کہنے کے بجائے شعیہ کہنا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم تو یہی ہوتا ہے، کہ بعد میں انگریزوں نے غداری کے مقدمات بھی قائم کئے۔
بھائی جان آپ اگر یہی کہاں ہوتا تو کیا بات تھی مگر آپ کا مدعا یہ تھا:
اس کے جواب میں آپ کو عرض کیا گیا تھا:
لیکن غالباً آپ پھر کلام کو نہیں سمجھ سکے !!
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں، جبکہ...