• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    بچپن کے دن

    زمین پر گرے پڑے سکے اٹھاتے ہوئے’’اللہ کی زمین سے ملے ہیں۔۔تمہارے تھوڑی لیے ہیں‘‘:)
  2. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ہہہ۔۔حقیقت!! پیسے کی بھی اور شکل کی بھی:) بہت اچھا قول ہے: ’’پزا ہمیشہ ہمیں الجھن میں ڈال دیتا ہے۔۔یہ چکور ڈبے میں آتا ہے۔۔جب ہم اسے کھولتے ہیں تو گول ہوتا ہے۔۔جب ہم کھانے لگتے ہیں تو مثلث بن جاتا ہے!لوگ اور زندگی بھی پزا کی مانند ہیں۔۔دکھنے میں اور لگتے ہیں اورساتھ چلنے میں اور۔۔ زندگی کی...
  3. اخت ولید

    حدیثِ دل

    خواہشیں نہیں تھمتیں جبھی تو۔۔۔ منزلیں نہیں ملتیں!
  4. اخت ولید

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    از خود نکاح کی شرعی حیثیت: 1)’’ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا‘‘احمد،ابی داؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ 2)’’ولی اور دو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا‘‘ صحیح جامع الصغیر 3)’’جس عورت نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا۔اس کا نکاح باطل ہے‘‘ابی داؤد 4)’’بلاشبہ وہ عورت زانیہ ہے جس نے اپنا نکاح...
  5. اخت ولید

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    ’’خواتین کے ایشوز‘‘ مین درج تمام معاملات کے بعد اسلام اور اسلام پسندوں کو طعن کیا جاتا ہے۔۔ملزم کو دقیانوس اور مولویت کے خطاب عطا کیے جاتے ہیں(چاہے ’مولوی‘صاحب نے کبھی مسجد کا رخ بھی نہ کیا ہو)۔جبکہ یہ تمام باتیں اسلام کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کا ہی تو شاخسانہ ہیں! لڑکی اس مرد سے...
  6. اخت ولید

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    جبکہ ’’چلا گولی‘‘ میں ’’بگڑا ابنارمل رئیس‘‘ اور ’’کروڑ پتی بھانجا‘‘۔۔۔معلوم نہیں ہمارے ہاں کب سے مڈل اور لوئر مڈل کلاس ’’رئیس اور کروڑ پتی‘‘ پائے جانے لگے ہیں؟ معاملہ لوئر،مڈل،لوئر مڈل،اپر اور ایلیٹ کلاس کا نہیں۔۔معاملہ غیرت کا ہے!! شاید غیرت اس لیے بھی مڈل کلاس کا ایشو ہےکہ اپر کلاس تو حرام...
  7. اخت ولید

    تبصرہ جات!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے! جیسا کہ ایک دوسرے دھاگے میں یہ تجویز پیش کی گئی تھی۔۔ اس تجویز پر عمل کرتے ہوئے ہم اس دھاگے کا آغاز کر رہے ہیں۔ 1)جس تھریڈ کے متعلق تبصرہ کرنا ہو،اس کا لنک پیسٹ...
  8. اخت ولید

    ترجمہ ومختصر تفسیر قرآن پر آن لائن کلاسز کیلئے جوائن کیجئے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کورس چارجز و دیگر معلومات درکار ہیں!
  9. اخت ولید

    اقوال سلف

    " مَا أَنْتَ بِمُحَدِّثٍ قَوْمًا حَدِيثًا لا تَبْلُغُهُ عُقُولُهُمْ ؛ إِلا كَانَ لِبَعْضِهِمْ فِتْنَةٌ " لوگوں سے ان کی عقل کے مطابق بات کیا کرو،ورنہ ان میں سے بعض کے لیے یہ بات فتنہ بن جائے گی! سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ
  10. اخت ولید

    دھنک رنگ

    معلوم نہیں کہ "آئی لائینر" کا آئیڈیا دنبے نے خواتین سے چرایا تھا یا خواتین نے دنبے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:)
  11. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    شاکر بھائی اب ہم "کم گو" اراکین کے ساتھ زیادتی تو نہ ناں کی جائے): ویسے ابھی ہماری عمر دس ماہ بھی نہیں ہوئی۔۔ہم نے اس عرصے میں آٹھ سو باتیں کر لیں۔۔کم نہیں؟؟؟:) "نو ماہی" سے اور کیا توقع لگائی جا سکتی ہے؟؟): جی الحمدللہ!
  12. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    وایاک! محترم بھائی ان معلومات کے ذرائع مختلف ہیں۔شایدتمام حوالاجات دینا میرے لیےممکن نہ ہوں کیونکہ ان میں سے کچھ مختلف کتب سے نوٹ کردہ ہیں،کتب کے نام ،مصنف یاد نہیں۔۔کبھی ایک پوسٹ پر تین چار جگہ سے معلومات اکٹھی کی ہوتی ہیں۔۔بہر حال میں کوشش کروں گی۔۔ ہائی لائیٹڈ ہارون یحیٰ(ترکی مصنف عدنان...
  13. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم۔۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الْحَمْدُ لِلَّـهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًا ۜ ﴿١﴾ قَيِّمًا لِّيُنذِرَ‌ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ‌ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرً‌ا...
  14. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    مزید تجربات سے قاصر۔۔میں فی الحال متفق نہیں ہو سکتی!! مزید یہ کہ مخصوص تھریڈز میں ریٹنگ ختم کرنے والا آپشن کام کر رہا ہے۔۔اکثر تھریڈز میں ریٹنگ ختم نہیں کر پا رہی!
  15. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    انسانی چہرہ کم از کم 21مختلف تاثرات(خوشی،غصہ،پریشانی،جنجھلاہٹ۔۔وغیرہ وغیرہ) کا اظہار کر سکتا ہے!(پرانی تحقیق کے مطابق انسان محض چھ تاثرات دے سکتا ہے) جن میں نو تاثر بنیادی ہیں۔غصہ،خوف،خوشی،اداسی،حیران کن،نفرت زدہ،نا پسندیدہ،دہشت زدہ،حیرت زدہ ہیں۔جبکہ بقیہ 12 تاثر ات درج بالا 9 تاثرات کے ملاپ سے...
  16. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    اب ریٹنگ بھی ختم نہیں کر سکتے۔۔۔موج!!!اب سوچ سمجھ کر ریٹنگ کیجیےورنہ آپ کے علاوہ کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہو گا!!:) پسند کے ساتھ نا پسند کا آپشن ہے۔۔تسلی ہی تسلی۔۔۔اعتراض کنندہ کو کہہ دیا جائے گا "غلطی" سے دب گیا تھا!!:)
  17. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    غیر ضروری۔۔۔؟؟؟):سچ کہتے ہیں کہ جب ضرورت ختم ہو جاتی ہے تو پرانی اشیاء کباڑ لگنے لگتی ہیں): دل ہی دکھ گیا۔۔۔مرحوم کلر باکس!!!اب یہ سوگوارانہ ٹیکسٹ رنگ کب ختم ہو گا؟؟؟:)
Top