• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    ماریہ بہن میں آپ سے بھی متفق ہوں اور دعا بہن سے بھی۔۔ یہ بیچ کا کھلاڑی آخر جائے گا کہاں): جنت کے پتے ناول منظرِ عام پر آیا۔۔دین دار،دنیا دار ہر طبقے میں پسند کیا گیا!! ایک طبقہ وہ تھا کہ جس نے شروع نے پردہ کیا خواہ نظریاتی طور پر یا غیر نظریاتی طور پر۔۔۔انہوں نے بھی اس کی تحسین کی،بلکہ ایک جامعہ...
  2. اخت ولید

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
  3. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ‌۔سورۃ الملک،آیت 2 "اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور)...
  4. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

  5. اخت ولید

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا پانی مادہ ہے اور چلو صیغہ ہے۔۔ امثال کے ساتھ ساتھ زیادہ سوالات پوچھیں جائیں تو مزیددلچسپی کے ساتھ ساتھ دہرائی بھی ہو گی۔۔
  6. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    تصویر جو بولی تو سب نے سنا!!!
  7. اخت ولید

    خواتین كے متعلق چند کتب

    فتاوٰی برائے خواتین http://www.fatawaforwomen.com/
  8. اخت ولید

    چائے بیتیاں

    بہت بہتر!!یاددہانی کے لیے جزاک اللہ خیرا
  9. اخت ولید

    سنہری باتیں

    زندگی ایک امتحان ہے اور اس کا نتیجہ روز حساب سنایا جائے گا۔اس میں کامیابی کے لیے سخت محنت کرو کہ ناکامی کی صورت میں دوبارہ امتحان کا کوئی موقع نہیں ہے!!
  10. اخت ولید

    سنہری باتیں

    خوشی دوسروں سے چھین کر حاصل نہیں کی جا سکتی!!
  11. اخت ولید

    سنہری باتیں

    رات سونے سے قبل اپنے دن بھر کو پرکھو۔۔اپنی کی جانے والی نیکیوں پر اللہ سبحانہ وتعالٰی کا شکر بجا لاؤ اور اس سے اپنے گناہوں پر مغفرت طلب کرو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہاری زندگی میں "کل" کا دن نہ ہو!!
  12. اخت ولید

    سنہری باتیں

    اللہ سبحانہ وتعالٰی نعمتوں سے نوازتا ہے۔۔نوازتا ہے ۔۔۔مزید نوازتا ہے اور معاف کر دیتا ہے اور انسان نعمتیں حاصل کرتا ہے۔۔کرتا ہے اور کرتا رہتا ہے اور بھول جاتا ہے یاد کیجیے کہ اللہ سبحانہ وتعالٰی نے قرآنِ مجید میں کیا فرمایا ہے"اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں مزید عطا کروں گا"سورۃ ابراہیم
  13. اخت ولید

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بہن آج کل عبایات کی کثرت کی وجہ مجھے یہی نظر آتی ہے کہ "ہم زیادہ خوب صورت لگتے ہیں" ایک گروہ چہرہ نہیں ڈانپتا اور اوپر سے زیب و زینت اختیار کر کے نکلتا ہے!! دوسرا گروہ چہرہ نہیں ڈھانپتا مگر زیب و زینت بھی اختیار نہیں کرتا!! تیسرا گروہ چہرہ...
  14. اخت ولید

    فرشتہ ۔ ۔ ۔ یا شیطان!!!

    ۔۔۔
  15. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو وفات کے بعد غسل کس نے دیا تھا؟
  16. اخت ولید

    محدث کوئز

    چند مزید نام ام الکتاب الکافیہ الوافیہ الاساس
  17. اخت ولید

    چائے بیتیاں

    عمر عزیز کا ساتواں آٹھواں سال تھا۔۔کچن میں جب ناشتہ بنتا تو کبھی چائے میں پتی ڈال دیتے،کبھی چینی۔۔کبھی چولہا بند کر دیتے۔۔کبھی پیالیوں میں انڈیلنے کا کام ہمارے ذمہ ہو جاتا۔۔آپی کی موجودگی میں کچن میں قدم رکھنا ہی محال ہوتا تھا لہذا ناشتہ ہی کچن تجربے کا باعث بن سکتا تھا۔۔ایک دن ضد کر کے چائے...
  18. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    انڈے کی آملیٹ بناتے ہوئے تھوڑے سے دودھ میں تھوڑا سا بیسن اچھی طرح ملا کر آملیٹ کے آمیزے میں شامل کریں۔۔آملیٹ کی شکل اچھی بنے گی!
  19. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    موت اک ہوا کی طرح دھیرے دھیرے چلتی ہے۔۔ ہاں ہوا کی طرح،کسی کو اچھی لگتی ہے اور کوئی نفرت کرتا ہے! کبھی یہ رحمت بنتی ہے کبھی یہ زحمت لگتی ہے کبھی کٹھن اندھیروں سے یہ ہمیں نکال کر خوشیوں بھری وادی میں ہم کو لا بساتی ہے! اور کبھی۔۔۔۔۔ نام نہاد خوشیوں سے ہم کو نکال کر مصائب بھری دنیا میں لے کر پہنچ...
Top