الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔۔ویڈیو پروڈیوسرز،شئیر کرنے والے اور خصوصا اردو ترجمہ کرنے والے کو کہ اس سے سب باآسانی سمجھ سکیں گے،اللہ سبحانہ وتعالٰی صراطِ مستقیم پر گامزن رکھیں اور بہترین اجر عطا کریں۔آمین
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا"جب تم نماز کے لیے آؤتو ہم سجدے میں ہوں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کس سے مانگیں ،کہاں جائیں،کس سے کہیں؟
اور دنیا میں حاجت روا کون ہے؟
سب کا داتا ہے تو،سب کو دیتا ہے تو
تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے؟
کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی ،
کس کے ہاتھوں میں کنجی ہے مقسوم کی
رزق پر کس کے پلتے ہیں شاہ و گدا
مسند...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سھلا مرحبا ننھی گڑیا!
اللہ سبحانہ وتعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر دنیاوی اور اخروی امتحان میں کامیاب کرے اور آپ کو علم و عمل کی دولت سے خوب خوب نوازے۔آمین
میرا خیال ہے کہ دو زبر کے لیے ہر کی بورڈ کی اپنی مخصوص کی ہے۔۔بہرحال میرے پاس دو زبر: شفٹ + ~ سے اور دو زیر صرف ~ والی کی سے لکھا جا رہا ہے!شنید ہے کہ بیک سپیس کے ساتھ پچھلی والی کی اور شفٹ سے بھی دو زبر لکھی جاتی ہے
شفٹ اور کیو سے:SHIFT+Q ۔۔۔۔۔۔ﷺ
عبدہ بھائی۔۔جو سمجھ آئی،لکھ رہی ہوں!صحیح سمجھ سکی تو بہتر بصورتِ دیگر اگلے سبق کے ساتھ اس کی بھی دہرائی ہوتی رہے گی۔ان شاء اللہ
فاعل اور مفعول دو قسم کے ہیں
1)صرفی فاعل اور مفعول
جن کے سانچے سے ان کافاعل یا مفعول ہونا معلوم ہوتا ہے۔۔مثلا فاعل: قاتل،ضارب اور مفعول:مقتول اور مضروب
2)نحوی فاعل...
چند دن قبل ایک بہن سے ملاقات ہوئی۔۔ان کے تین بیٹے تھے:ابراہیم،یحیٰی اور زکریا!!
چند دن قبل ہی خبر پڑھی تھی کہ عراق میں پانچ بچوں کی ولادت پر ان کے نام کچھ یوں رکھے گئے:محمد،ابوبکر،عمر،عثمان اور علی۔۔
میرے انتہائی قریبی عزیز کے سب بیٹوں اور بیٹیوں کے نام صحابیات رضوان اللہ علیہم وعلیہن اجمعین...