• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    ہم نئے شہر،نئے گھر میں منتقل ہونے کو تھے۔۔ولید بھائی گھر دیکھ آئے تھےلہذا ہم کرید کرید کر پوچھ رہے تھے!!ہمارے سوالات کو نپٹاتے ہوئے بھیا اپنے کام بھی نپٹا رہے تھے۔ "گھر کس علاقے میں ہے؟" "۔۔۔۔سے کتنا دور ہے؟" "ارد گرد رہائشیں ہیں؟" "چھت کی چار دیواری اونچی ہے؟" "کمرے کتنے ہیں؟" "کھلے کھلے ہیں؟"...
  2. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    وعلیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خنساء!دن میں اتنی مسکراہٹیں "بنتی" ہیں مگر انہیں بیان کرتے ہوئے ہنسی نہیں آتی۔۔جبکہ موقع پر موجودافراد ہنسی قابو نہیں رکھ سکتے:) بہرحال ایک مسکراہٹ ڈھوڈنڈ کر لائی ہوں چھوٹی آپی کے بازو میں سخت درد تھا ۔جس نے جو بتایا،وہی لگایا مگر درد وہیں کا وہیں۔۔اب تو وہ ہائے...
  3. اخت ولید

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا و بارک فیک۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کے علم و عمل میں اضافہ اور اسے نافع و صالح بنائے اور آپ کو،آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں ،شیطان کے شر سے محفوظ رکھے۔۔آمین چند سوالات میری طرف سے بھی۔۔اس دعا کے ساتھ کہ اللہ سبحانہ وتعالٰی اسے ہمارے لیے...
  4. اخت ولید

    سنہری باتیں

    اگر آپ نے آپ نے اپنے ارد گرد منفی قسے کے افراد جمع کر رکھے ہیں تو اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں آنے کی توقع نہ کریں!!
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہماری بھی کیا حقیقت ہے!!! گھر والوں کے لیے ہماری کچھ اور حیثیت ہوتی ہے! عزیز رشتہ دار اور طرح ہمیں جانتے ہیں! باہر والے کچھ اور حیثیت دیتے ہیں! ہم اپنے زعم میں کچھ اور ہوتے ہیں! اور۔۔۔۔۔اپنے مالک وخالق کے ہاں ہماری حیثیت۔۔۔۔کچھ اور ہوتی ہے!!! اللھم اغفر لنا وارحمنا واعف عنا۔۔آمین
  6. اخت ولید

    چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

    مجھے بذاتِ خودکچھ مغالطہ لگا تھا اور محسوس بھی ہوا تھا کہ اراکین "طاہر رفیق" کو "رفیق طاہر" نہ سمجھ لیں۔۔۔اسی بنا پر پوچھا تھا!
  7. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    فان تنج منھاتنج من ذی عظیمۃ و الا فانی لا اخالک ناجیا (اے قبر والے)اگرتم اس گھاٹی سے سہولت سے چھوٹ گئے تو تم بڑی زبردست گھاٹی سے چھوٹ گئے ۔ ورنہ میرے خیال میں تمھیں آئندہ کی گھاٹیوں سے نجات نہیں مل سکے گی!! اللھم انا نعوذبک من عذاب القبر۔۔آمین
  8. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    سیدنا ابو سعید الخد ری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' جو جمعہ کے دن سور ة الکہف پڑھے۔اس کیلئے دونو ں جمعو ں(یعنی اگلے جمعے تک)کے درمیان ایک نور روشن کردیا جائے گا۔''
  9. اخت ولید

    چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

    مغالطے سے بچنے کے لیے۔۔۔۔کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟
  10. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    ہم یہ خوشی مَنا چکے ہیں:)
  11. اخت ولید

    سنہری باتیں

    آمین اور اس کام کو ہم سب کے لیے نفع بخش بنائے۔۔آمین طنزا ایسا کہنے میں کوئی ہرج نہیں۔۔کیونکہ میری انگریزی کے متعلق عمومی اور مقبول ترین کہاوت۔۔ میرا انگریزی میں"اوور کانفیڈینس"(ُاعتماد کی مثبت حد کراس) ہونا ہے۔۔فارم کے کسی دوسرے رکن کو ہی دکھا لیجیے۔۔ہر جملے میں دو،تین غلطیوں کی نشاندہی کر دی...
  12. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    محدث فارم پر پوسٹ لکھتے ہوئے۔۔۔پیچھے سے"اہاں"۔۔۔"آں آں" کی آواز اور ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کہ انگلش ہوئی ہوئی ہے):
  13. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جب بھی سکائپ آن کریں۔۔پیچھے سے آواز آتی ہے دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،آن لائن ہیں:)
  14. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    کتنا مزے داے لمحہ ہوتا ہے جب امی کہتی ہیں"بیٹا یہ ذرا سوئی میں دھاگہ تو ڈال دو"۔۔۔مجھے تو بچپن میں یہ مزے دار لمحات گھر،باہر نصیب ہوئے ہیں۔۔خصوصا سلائی مشین کادھاگہ!!
  15. اخت ولید

    سنہری باتیں

    اپنی سوچوں کا دھیان رکھو،یہ الفاظ بن جاتی ہیں اپنے الفاظ کا دھیان رکھو،یہ افعال بن جاتے ہیں اپنے افعال کا دھیان رکھو،یہ عادت بن جاتے ہیں اپنی عادت کا دھیان رکھو،یہ کردار بن جاتی ہیں اپنے کردار کا دھیان رکھو،یہی کردار تمہارا نتیجہ بناتا ہے!!
  16. اخت ولید

    سنہری باتیں

    آپ کی زبان یا تو آپ کی بہترین دوست ہے یا پھر بد ترین دشمن!!
  17. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

  18. اخت ولید

    تصویر بولتی ہے

    اس دفعہ اہلِ قلم نے اپنے قلم کی روشنائی سے تصویر کی آپ بیتی خوب لکھی۔۔۔قلم کی اہلِ قلم سے اور اہلِ قلم کی قلم سے قلبی لگاؤ کہ ہر ایک سے جو کہا۔۔خوب کہا!!!اتنا خوب کہ جاننا مشکل ہو گیا کہ تصویر جو بولی تو کیا سنا؟؟؟لہذا اپنی دانست میں تصویر جو بولی تو سب نے سنا!!!!
  19. اخت ولید

    سنہری باتیں

    معذرت ،سوری ہمیشہ کافی نہیں ہوتی۔۔۔بعض اوقات ہمیں اپنے آپ کو تبدیل کرنا ضروری ہوتا ہے!!!
  20. اخت ولید

    سنہری باتیں

    میں اکیلا نہیں ہوں۔۔اللہ ہمیشہ میرے ساتھ رہتاہے
Top