• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    سنہری باتیں

    جیسے جیسے ایمان بڑھتا ہے دنیاوی خواہشات کم ہوتی جاتی ہیں
  2. اخت ولید

    سنہری باتیں

    دوسروں کو وعظ و نصیحت کرتے وقت اپنے آپ کو بھول نہ جایئے
  3. اخت ولید

    سنہری باتیں

    بائسپس،ٹرائیسپس اور پش اپس(ورزشوں کے نام ہیں) کا کوئی حقیقی استعمال و فائدہ نہیں اگر آپ اپنے آپ کو نمازِ فجر کے لیے تیار نہیں کر سکتے!!!
  4. اخت ولید

    سنہری باتیں

    یہ دنیا سائے کی مانند ہے۔۔اسے پکڑنا چاہو گے تو کبھی بھی ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو گے اور اگر اپنا رخ اس سے پھیر لو گے تو اس کے پاس تمہارے پیچھے آنے کے سوا کوئی چارا نہیں ۔ابن قیم الجوزیہ
  5. اخت ولید

    سنہری باتیں

    محترم بھائی میرےپاس جو تھوڑا بہت علم ہے،اس کی بنا پر گاہے بگاہےکوشش جاری رکھوں گی۔ان شاءاللہ گرافک بہت خوب ہیں۔۔ان کے اردو ترجمے کی انتہائی ضرورت ہے۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ابو دجانہ،ڈیزائینر اور شئیر کرنے والوں میں سے ہر ایک کو بہترین جزا عطا فرمائیں اور ہمیں ان پر غورو فکر اور عمل کرنے کی توفیق...
  6. اخت ولید

    سنہری باتیں

    "علم" اور "ایمان" مین بہت بڑا فرق ہے۔۔۔۔۔۔شیطان کے پاس علم تھا۔۔۔شیطان اللہ کو مجھ اور آپ سے زیادہ بہترجانتا تھا۔۔۔۔لیکن اس کے پاس ایمان نہیں تھا۔۔۔۔(دل دہلادینے والا قول۔۔۔قابلِ تحسین ہیں وہ جن کے پاس ایمان ہے،،،اور وہ تو سعادت مند ہیں جن کے پاس ایمان بھی ہے اور علم بھی)
  7. اخت ولید

    سنہری باتیں

    اگر آپ کے پاس "کل" کے لیے ہر چیز موجود ہے ۔۔۔تو یہ کبھی مت بھولیں کہ بہت سے ایسے بھی ہیں جن کے پاس "آج" کے لیے بھی کچھ نہیں ہے۔
  8. اخت ولید

    سنہری باتیں

    مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا ڈالتی ہے!!!
  9. اخت ولید

    سنہری باتیں

    تقوٰی وہ بہترین تحفہ ہے جو ماں اپنی بیٹی تک منتقل کر سکتی ہے!!!
  10. اخت ولید

    سنہری باتیں

    ہم اس گھر کے لیے منصوبہ بندی کرتے ہیں اور اسے آرام دہ بنانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں جہاں ہمیں اپنی زندگی کی چند دہائیاں رہنا ہے۔۔کبھی اس گھر کے متعلق بھی سوچا ہے جہاں ہمیشہ رہنا ہے؟؟
  11. اخت ولید

    سنہری باتیں

    مشکلات بھری زندگی میں راہِ فرار اختیار کرنا یا ہمت ہار جانا مسلمان کی شان کے خلاف ہے۔۔۔اس کی بجائے اسے مزید جرات کے ساتھ سینہ سپر ہو کر مشکلات،مصائب اور نفس سے جنگ جاری رکھنی ہو گی!!
  12. اخت ولید

    سنہری باتیں

    ذکر اللہ (اللہ کا ذکر،یاد) دل کے لیے ایسے ہی ہے جیسے مچھلی کے لیے پانی۔۔۔خود ہی دیکھ لیں جب مچھلی کو پانی سے نکال لیا جاتا ہے تو اس پر کیا بیتتی ہے!!
  13. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بچپن میں گھر داخل ہونے سے قبل دروازے پر لگا جوتوں کا ڈھیر رفتار مزید تیز کر دیتا تھا۔۔اب تو لوگوں کو جوتے دروازے پر اتارنے کی عادت ہی نہیں رہی:) اس رحمت کو ہر قسم کے جوتوں پر محمول سمجھا جائے۔۔؟؟خصوصا والدین کے جوتوں پر؟؟پھر تو ہم پر یہ رحمت محض ایک دفعہ ہی اتری تھی):
  14. اخت ولید

    بنت نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اھلا بک اختی!!بہنوں کی نفری میں ایک اور اضافہ۔۔۔ اب یہ نہ ہو اپنے والدِ محترم کی "تقلید" میں آپ بھی فارم سے چپکی رہیں:)ویسے ایک راز کی بات تو کھولیے کہیں آپ اپنے والدِمحترم کی ٹائپیسٹ کا فریضہ تو سر انجام نہیں دیتیں؟؟؟:) اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش رکھیں اور...
  15. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    یہ پاکستانی گھر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوئچ خراب،ڈھیلا پڑ گیا ہے تو ماچس کی تیلی سے اسے بورڈ میں "اَڑا" رکھا ہے:)
  16. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    کتنا کیوٹ لمحہ ہوتا ہے جب چھوٹے بہن بھائی اپنی نئی کاپی لا کر دیتے اور کہتے ہیں: "آپی،بھیا اس پر اچھی سی رائٹنگ میں نام لکھ دیں"
  17. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    پاکستان میں موبائل اور کمپیوٹر کی ہر "بیماری" کا عمومی علاج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آف کر کے آن کرو۔۔۔ ری سٹارٹ کرو سب ٹھیک ہو جائے گا!!
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    مزاح اور مذاق کے نام پر الٹے سیدھے کام کرنے سے قبل یہ سوچ لیں کہ ہر ایک آپ کی طرح"بے حس" اور "ڈھیٹ" نہیں ہوتا!!
  19. اخت ولید

    چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا بہن!اگر میرا گمان درست ہے تو پہلی سائٹ آپ کی طرف بلاک ہے۔۔
Top