• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    رب کا شکر بڑا ہے!

    واہ جی واہ! آج ہی بیگم کے ہمراہ کھلے آسمان تلے مغرب کے بعد گلشن اقبال پارک میں ایسے ہی بادلوں کا نظارہ کیا ہے لیکن بارش نہیں ہوئی۔
  2. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ! تصحیح کردی گئی ہے۔
  3. محمد نعیم یونس

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    @انس بھائی! آپ سے بھی رہنمائی کی درخواست ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    مزید وضاحت کی جاتی ہے کہ کچھ مساجد کا نام و لوکیشن @عبدہ بھائی سے بھی پوچھ کر درج کیا گیا ہے۔
  5. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاک اللہ خیرا یا اختی! فہرست میں شامل کردیا ہے۔ ماشاء اللہ ! آپ بھائیوں سے سبقت لے گئیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    221۔ عائشہ رضی اللہ عنہا مسجد (زیر تعمیر) باگڑیاں، گرین ٹاؤن۔ 222-تقوی مسجد، ٹاپ فلور شیراز سنٹر، متصل راجہ سنٹر، مین مارکیٹ گلبرگ۔ 223- قباء مسجد، ڈی-ون بلاک، مکہ سٹریٹ، ملک منیر روڈ، گلشن راوی۔ 224- جامع مسجد محمد اعظم، چوتھا فلور، اعظم ہائٹس، لبرٹی مارکیٹ ، گلبرگ۔ 225- جامع الخیر اہل حدیث،...
  7. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    126-جامعہ مسجد نزیریہ، غازی روڈ ، فیروز پور روڈ۔ 127- الٰہی مسجد، محمدی روڈ، ساندہ خورد۔ 128- جامع مسجد بلال، بی بلاک، الفیصل ٹاؤن 129- جامع مسجد نمرہ، مین بازار محلہ احمد ٹاؤن، بھینی روڈ، شریف پورہ۔ 130- جامع مسجد توحید، گیارویں والا بازار، محلہ شریف پورہ، مین بھینی روڈ ،لکھوڈئیر۔ 131- جامع...
  8. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! افادہ عام کے لیے درج ذیل لاہور کی اہل حدیث مساجدکی فہرست حاضر خدمت ہے اور لاہوری بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اس فہرست میں تصحیح و اضافہ کروادیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ 1- تقوی مسجد، جٹ روڈ، احمد ہاوسنگ سکیم، نزد احباب کالونی، ملتان روڈ۔ 2- مدثر مسجد، احمد...
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @حافظ عمران الٰہی بھائی جان! کہاں ہیں آپ؟ آپ کے جوش وخروش کو کیا ہوا؟ 6 جولائی سے اب تک ایک لمبی مدت بنتی ہے۔ کچھ خیال کریں! واپس آجائیں۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔۔ابتسامہ۔۔۔
  10. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    الطا۔۔۔بھائی؟ یا کوئی اور؟
  11. محمد نعیم یونس

    امتحان القلوب

    الحمد للہ، کتاب مکمل ہوئی۔
  12. محمد نعیم یونس

    دل کےا مراض کی علامات

    اختتام اگرچہ موضوع پر گفتگو بہت طویل ہوگئی ہے مگر مقصد میرا یہ تھا کہ ہم سب اپنے دلوں کی طرف توجہ کریں انہیں اہمیت دیں دل کے امراض ، فساد و بگاڑ کے بارے میں اللہ سے ڈریں ۔دلوں کو برائیوں سے ہٹا کر نیکیوں پر مائل کریں۔جو باتیں دلوں کے لئے نقصان دہ...
  13. محمد نعیم یونس

    دل کےا مراض کی علامات

    دل کےا مراض کی علامات اب ہم کچھ علامات ایسی ذکر کرتے ہیں جن سے کسی دل کی سختی بدبختی اور بیماری کاپتہ چلتا ہو۔ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے حسب ذیل علامات ذکر کی ہیں : 1۔ کسی قسم کے گناہ سے دل کو رنج...
  14. محمد نعیم یونس

    دل کی صحت و سلامتی کی علامات

    دل کی صحت و سلامتی کی علامات علامہ ابن قیم رحمہ اللہ مندرجہ ذیل علامات بتاتے ہیں دل کے زندہ ہونے کی: 1۔کہ دل ہمیشہ صاحب دل کو بیدار کرتا رہے آمادہ کرتے رہے یہاں تک کہ وہ توبہ کرنے اور اللہ کی طرف رجوع کرنے پر تیار ہوجائے؟ 2۔ اپنے رب کے ذکر میں...
  15. محمد نعیم یونس

    امراض دل کا علاج

    3۔دیگر ذرائع: ان میں شامل ہیں ۔علم ، تقویٰ کے بارے میں تحقیق و معلومات ، راتوں کو قیام ، زیادہ دعائیں کرنا، خاص کر رات کے پچھلے پہر ، راتوں کو کی گئی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں اس لئے کہ انسان کو چاہیئے کہ رات کو اللہ کے آگے عاجزی کرے گڑگڑائے ۔ اللہ سے گناہوں کی معافی طلب کرے ۔اسی طرح ان...
  16. محمد نعیم یونس

    امراض دل کا علاج

    اللہ کے ذکر کی بڑی اور اہم اقسام میں سے قرآن پڑھنا اور سمجھنا ہے جیسا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُہَا (محمد:24) یہ لوگ قرآن میں کیوں غور نہیں کرتے یا دلوں پر تالے ہیں؟ آج کل مسلمان...
  17. محمد نعیم یونس

    امراض دل کا علاج

    لہٰذا مسلمان کو چاہیئے کہ اپنے دل کو مذکورہ خرابیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے مندرجہ ذیل صفات اپنائے اور ان پر ہمیشہ عمل پیرا رہے ۔ 1۔اللہ کاذکر: اس سے دلوں کا زنگ صاف ہوجاتا ہے گناہوں اور نافرمانیوں کی وجہ سے جو میل کچیل دلوں پر آجاتا ہے وہ اللہ کے ذکر سے جاتا رہتا ہے انسان اپنے رب کے قریب ہوجاتا...
  18. محمد نعیم یونس

    امراض دل کا علاج

    اب ہمیں اپنے دل سے پوچھنا چاہیئے کہ کیا ہم اپنے تمام اعمال میں اپنی نیتوں اور ارادوں میں اپنے معمولات میں اللہ کی شریعت کی موافقت کرتے ہیں ؟ہماری حالت تو یہ ہے کہ کچھ لوگ اپنی بیوی کی مرضی پر چلتے ہیں کچھ اپنے سردار، سیٹھ اور مالک کی مرضی پر ، کچھ قبیلے ، خاندان ، کنبے اور رسم و رواج کے مطابق...
  19. محمد نعیم یونس

    امراض دل کا علاج

    امراض دل کا علاج اوّل: ۔ دل کی صحت و تندرستی کا را زیہ ہے کہ وہ اللہ پر مکمل ایمان اور پختہ یقین رکھے۔ اس ایمان و یقین کا اظہار مندرجہ ذیل صورتوں میں ہونا چاہیئے ۔ 1۔اللہ کی مکمل محبت: کہ انسان کی محبت صرف اللہ کے لئے ہو اس کی نفرت و دشمنی بھی صرف اللہ کی خاطر ہو ۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ...
Top