الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بے نماز مغرور ہوتا ہے
فلاصدق ولاصلی ولکن کذب وتولی ثم ذھب الیٰ اھلہٖ یتمطی(القیمہ۷۵:۳۱۴۰)
ترجمہ :نہ اس نے تصدیق کی اور نہ نماز پڑھا بلکہ جھٹلایا اور رو گردانی کی پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے...
نمازی جنتی ہیں
ان الانسان خلق ھلوعا والذین ھم علیٰ صلاتھم یحافظون اولئک فی جنت مکرمون(المعارج۷۰:۱۹۳۵)
ترجمہ :بے شک انسان بڑے کچے دل والا پیدا کیا گیا ہے جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے مگر نمازی جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں اور جن کے...
نماز اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ ہے
محمدرسول اللہ والذین معہ اشدآء علی الکفار رحماء بینھم الاٰیۃ(الفتح۴۸:۲۹آخری آیت)
ترجمہ :محمد(ﷺ)اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحمدل ہیں ، تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع اور سجدے کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل اور رضامندی کی جستجو...
اقامت نماز میدان محشر میں محافظ ہے
ولاتزروازرۃ وزراخریٰ وان تدع مثقلۃ الیٰ حملھالایحمل منہ شی ولوکان ذاقربی انما تنذرالذین یخشون ربھم بالغیب واقاموا الصلوۃ ومن تزکی فانمایتذکی لنفسہ والی اللہ المصیر(فاطر۳۵:۱۸)
ترجمہ :کوئی بھی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اگر کوئی گراں بار دوسرے...
نصائح لقمان میں اقامت نماز کا ذکر
ولقداتینا لقمن الحکمۃ ان اشکرللہ ومن یشکرفانما یشکر لنفسہ ومن کفرفان اللہ غنی حمید واذقال لقمن لابنہ وھویعظہ یبنی لاتشرک باللہ ان الشرک لظلم عظیم الآیات یبنی اقم الصلوۃ وامربالمعروف وانہ عن المنکر واصبرعلی ما اصابک ان ذلک من عزم الامور الایۃ(لقمن۳۱:۱۲۱۹)
ترجمہ...
سب چیزیں اپنی نماز سے واقف ہیں
الم تران اللہ یسبح لہ من فی السمٰوٰت والارض والطیرصفات کل قد علم صلاتہ وتسبیحہ واللہ علیم بمایفعلون(النور۲۴:۴۱)
ترجمہ :کیا تم نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے سب اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی اور ہر ایک اپنی نماز اور تسبیح سے...
نماز روح کی تسکین سے
فاصرعلی مایقولون وسبح بحمدربک قبل طلوع الشمس وقبل غروبھا ومن انای الیل فسبح واطراف النھار لعلک ترضی(طہٰ۲۰: ۱۳۰۱۳۲)
ترجمہ :پس ان کی باتوں پر صبر کر اور اپنے پروردگار کی تسبیح اور تعریف بیان کرتا رہ، سورج نکلنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے ، رات کے مختلف وقتوں میں بھی اور...
نماز اللہ تعالیٰ کا اہم ذکر ہے
وھل اتک حدیث موسی اذرانارافقال لاھلہ امکثوا انی انست نارالعلی اتیکم منھابقبس اواجد علی النار ھدی(طہٰ۲۰:۱۰۱۴)
ترجمہ :اور تجھے موسیٰ(علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے جبکہ اس نے آگ دیکھ کر اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ مجھے آگ دکھائی دے رہی ہے بہت...
نماز چھوڑنے والے نا خلف ہیں
فخلف من بعدھم خلف اضاعوالصلوۃ واتبعوا الشھوات فسوف یلقون غیا(مریم۱۹:۶۰)
ترجمہ :پھر ان کے بعد ایسے نا خلف پیدا ہوئے کہ انھوں نے نماز ضائع کر دی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے سو ان کا نقصان ان کے آگے آئے گا۔
توضیح :اللہ تعالیٰ نے ان آیات سے پہلے کچھ پیغمبروں کے...
دعائے ابراہیمی میں اقامت نماز کا ذکر
واذقال ابراہیم رب اجعل ھٰذالبلد امناواجنبنی وبیني ان نعبدالاصنام الآیات(ابرھیم۱۴:۳۵۴۱)
ترجمہ :(ابراہیم کی یہ دعابھی یادکرو) جب انھوں نے کہا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر کو امن والابنادے اور مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے پناہ دے اے میرے پالنے والے...
نماز برائیوں کو مٹانے والی ہے
واقم الصلوٰۃ طرفی النھاروزلفامن الیل ان الحسنت یذھبن السیات ذلک ذکری للذکرین واصبرفان اللہ لایضیع اجر المحسنین (ھود۱۱:۱۱۴۱۱۵)
ترجمہ :دن کے دونون سروں میں نمازبرپارکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی، یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں یہ نصیحت پکڑنے والوں کے لئے...
نماز کی بشارت عظمیٰ
واوحینآ الیٰ موسی واخیہ ان تبوالقومکما بمصربیوتاواجعلو ابیوتکم قبلۃ واقیمو الصلوۃ وبشرالمومنین(یونس۱۰:۸۷)
ترجمہ :اور ہم نے موسیٰ(علیہ السلام) اور ان کے بھائی کے پاس وحی بھیجی کہ تم دونوں اپنے ان لوگوں کے لیے مصر میں گھر برقرار رکھو اور تم سب اپنے انہی گھروں کو نماز پڑھنے کی...
اقامت نماز کعبۃ اللہ سے محبت کی علامت ہے
ومالھم الایعذبھم اللہ وھم یصدون عن المسجد الحرام وما کانوا اولیآء ہ ان اولیآؤہ الا المتقون ولکن اکثرھم لایعلمون وماکان صلاتھم عندالبیت الامکاء وتصدیۃ فذوقوا العذاب بماکنتم تکفرون (الانفال۸:۳۴۳۵)
ترجمہ :اور ان میں کیا بات ہے کہ ان کو اللہ تعالیٰ سزانہ دے...
نماز قرآن کریم پر ایمان کی علامت ہے
والذین یمسکون بالکتب واقاموا الصلوٰۃ انالا نضیع اجر المصلحین(الاعراف۷:۱۷۰)
ترجمہ :اور جو لوگ کتاب کے پابند ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں ، ہم ایسے لوگوں کا جو اپنی اصلاح کریں ثواب ضائع نہ کریں گے
توضیح : اللہ تعالیٰ نے آیت مذکورہ میں کتاب اللہ کے پابند...
عبدالحق دہلوی کی عبارت سے دو باتیں
سعیدی: محقق زمانہ حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی کی مندرجہ بالا دعا سے دو باتیں سامنے آتی ہیں۔
۱۔ درود و سلام ۔
۲۔ محفل میلاد، یہ دونوں چیزیں اللہ کی بارگاہ میں زیادہ مقبول و محبوب ہیں ۔(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۳۲)۔
مشکوٰة اور تحفة القضاة سے بھی دو باتیں واضح...
سوم : قاضی شہاب الدین نے شیخ دہلوی کے عمل کو قابل رد قرار دے دیا ہے اور اس عمل اور اعتقاد کو شرک بتایا ہے۔
چہارم: ہمارے نزدیک میلاد نبوی منانے والی جگہ کے مقابلہ میں وہ مقام زیادہ برکت والا ہے جہاں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدفون ہیں، ورنہ آپ کو کہنا پڑے گا کہ روضہ نبوی سے زیادہ برکت...
احناف نے قیام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منع فرمایا ہے
و یقومون عند تولدہ صلی اللہ علیہ وسلم ویزعمون ان روحہ صلی اللہ علیہ وسلم یجی وحاضر۔ فزعمہم باطل بل ہذا الاعتقاد شرک قد منع الائمۃ عن مثل ہذا (قاضی شہاب الدین تحفۃ القضاۃ، بحوالہ فتاویٰ رشیدیہ ص:۲۳۷، انوار التوحید سیالکوٹی ص:۳۳۵) لہٰذا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کے وقت تعظیماً کھڑے ہونا جائز نہیں ہے۔
دوم: درود و سلام نماز کے اندر پڑھنے کو اہلحدیث فرض اور قبولیت نماز اور قبولیت دعا کیلئے شرط اور ضروری سمجھتے ہیں مگر سنت کے مطابق ، ہاں میلاد مناتے وقت یا بعد آپ کی تشریف آوری سمجھتے ہوئے تعظیماً کھڑے ہو کر آپ پر...
سعیدی: حضرت الشیخ شاہ عبد الحق محدث دہلوی متوفی ۱۰۵۲ھ جن کو دیوبندیوں غیر مقلدوں نے اپنا مقتدا و پیشوا تسلیم کیا ہے وہ بارگاہ الوھیت میں عرض کرتے ہیں۔ اے اللہ! میرا کوئی عمل ایسا نہیں جسے آپ کے دربار میں پیش کرنے کے لائق سمجھوں… البتہ ایک عمل تیری ذات پاک کی عنایت کی وجہ سے بہت شاندار ہے وہ یہ...
خود میلادیوں کے نزدیک میلاد کی حیثیت میں اختلاف
نیز خود میلادیوں بریلویوں کے ہاں میلاد کی حیثیت میں بھی اختلاف ہے ایک صاحب اسے واجب قرار دیتے ہیں چنانچہ مولوی دیدار علی صاحب اپنی کتاب اصول الکلام فی بیان المولد والقیام ص:۵۸میں لکھتا ہے کہ میلاد سنت اور واجب ہے مگر یہی مولوی دیدار علی اسی کتاب کے...