الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لوگوں کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی اشد ضرورت تھی جہاں کھلے مزاج ہوکر آزادانہ ماحول میں دینی مسائل پہ تبادلہ خیال کرسکیں اور ان کے سامنے حق و باطل واشگاف ہوسکے ۔ایسے میں یہ فورم واقعی قابل تحسین ہے اوربہت سارے احباب اس فورم کونکھارنے میں سعی پیہم کرتے ہیں، اللہ تعالی...
رمضان المبارك كے بعض مسائل
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
اس مختصر مضمون میں رمضان المبارك كے بعض مسائل پیش خدمت ہیں:
(1) ارشاد باری تعالی ہے: ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمْ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ «پس تم میں سے جو شخص یہ مہینہ (رمضان) پائے تو اس كے روزے ركھے» (البقرہ: 185)۔
اس آیت سے معلوم ہوا كہ...
کیا کافر کے لئے دعا کی جاسکتی ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے اور عوام پر یہ بات مخفی ہے ۔ اس لئے ہم اس کی مختصر وضاحت کردیتے ہیں۔
کافر کے لئے دعا کرنے کی چند صورتیں ہیں ۔
(1) پہلی صورت یہ ہے کہ اس کے لئے ہدایت کی دعا کی جائے ۔ یہ جائز ہے اور حدیث سے ثابت ہے ۔
دلیل : عن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول...
نیپال میں مسجد کے مینار کی کرشمائی تعمیرکی حقیقت
یہ واقعہ تو دوسال پہلے کا ہے کہ "نیپال میں ایک مسجد کا مینار بننا تھا اس کی انچائی پر پتھر اٹھاکر رکھنے کے لئے جب کرین طلب کیا گیا تو غیرمسلم سربراہ نے کہا کہ تم اپنے رب اور اپنے نبی سے مدد مانگو جن سے تم مدد کا دعوی کرتے ہو وہ تمہاری مدد کریں ،...
بعض لوگوں میں یہ بات گردش کر رہی ہے کہ نہار منہ پانی پینا صحت کے لئے مضر ہے ۔ دراصل اس بات کی بنیاد چند ضعیف روایت ہیں ۔
(1) پہلی روایت : ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا:مَن شرِب الماءَ علیَ الرِیقِ اَنتقصَت قُوتہُ (المعجم الأوسط...
اسلامی سنٹر شمال طائف مسرہ کی جانب سے 21مئی 2015 بروز جمعرات یک روزہ عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ ، شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ ، شیخ مختار احمد عثمانی حفظہ اللہ اور شیخ عبدالمحسن حفظہ اللہ شرکت فرمارہے ہیں ، ان کے علاوہ طائف شہر کے تمام دعاۃ...
جب کسی کو اولاد ہونے میں تاخیر ہو جائے یا اسے اولاد نہیں ہورہی ہو،توآدمی بے چین ہوجاتا ہے ، اور اولاد کے لئے جائزوناجائز کی تفریق مٹاکر کچھ بھی کرنے کو راضی ہوجاتا ہے اور انجام بھی دیتا ہے ۔ چنانچہ ایسے لوگوں سے متعلق بڑی عجیب و غریب داستانیں ملتی ہیں۔
یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک سچے...
کھانے سے پہلے یا بعد میں ہاتھ دھونے کے متعلق اہل علم کے درمیان اختلاف پاتا ہے۔ بعض علماء نے سنت اور بعض علماء نے مستحب اور بعض نے غیر مستحب بھی کہا ہے ۔
اس اختلاف کا حل ڈھونڈنے سے پہلے ہم اس سے متعلق روایات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اس سلسلے میں متعدد روایات ہیں۔
(1) بركة الطعام الوضوء قبله،...
کچھ لوگوں نے "پائجامہ پہننے کی سنت " کے عنوان سے یہ لکھا ہے کہ "آپ ﷺکی تعلیمات میں ہے کہ پائجامہ (شلوار) بیٹھ کرپہنیں"۔
دلیل میں ذکر کرتے ہیں کہ "بعض احادیث ضعیفہ میں کھڑے ہوکر پائجامہ وغیرہ پہننے پر سخت وعید وارد ہوئی ہے مثلاً: جس نےبیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہوکر سراویل (پائجامہ یا شلوار)...