• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    ہیلو کہنے کی حقیقت سعودی علماء کی طرف منسوب فتوی کے تناظر میں

    لوگوں میں کافی دنوں سے یہ خبر عام ہے کہ : "سعودی عرب کے 70 علما بشمول امام کعبة اللہ نے ٹیلیفون پر ”ہیلو“ کہنے کو حرام قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی زبان میں ہیلو جہنم کو کہا جاتا ہے اور ہیلو کے معنی جہنمی بنتا ہے اس لئے کسی بھی شخص کو جہنمی کہنا حرام ہے الخ ،،،،،،،" پہلی بار تو یہ ہے...
  2. مقبول احمد سلفی

    مصیبت اور بے چینی کے وقت کی چند دعائیں

    (1) اللّهُمَّ إِنِّي أسْأَلُكَ العَفْوَ وَالعافِيةَ في الدُّنْيا وَالآخِرَة ، اللّهُمَّ إِنِّي أسْأَلُكَ العَفْوَ وَالعافِيةَ في ديني وَدُنْيايَ وَأهْلي وَمالي ، اللّهُمَّ اسْتُرْ عوْراتي وَآمِنْ رَوْعاتي ، اللّهُمَّ احْفَظْني مِن بَينِ يَدَيَّ وَمِن خَلْفي وَعَن يَميني وَعَن شِمالي ، وَمِن...
  3. مقبول احمد سلفی

    واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا
  4. مقبول احمد سلفی

    زلزلہ کے وقت نماز کا حکم

    زلزلوں کے بارے میں صحابہ کا ایمانبِالغیب اللہ کے بندو! زلزلہ نبی مکرّم ﷺ کے زمانے میں کبھی نہیں آیا، بلکہ صحابہ نے تو فقط اللہ کی کتاب اور نبیﷺ کی حدیث میں سنا اور اس پر ایمان لے آئے اور انہوں نےیہ تصدیق بھی کی کہ یہ زلزلے وغیرہ اللہ کی طرف سے ایک نشانی ہیں جو وہ جن لوگوں پر چاہے بھیج دے۔اور...
  5. مقبول احمد سلفی

    زلزلہ کے وقت نماز کا حکم

    جب بھی اللہ کی طرف سے کسی نشائی(آزمائش) کا ظہور ہو تو نماز پڑھنی چاہئے ، جیسے زلزلہ، سورج گرہن، چاند گرہن، طوفان اور سیلاب وغیرہ۔ بیہقی وغیرہ میں صحیح سند سے یہ روایت ثابت ہے۔ عن ابن عباس رضي الله عنهما : أنه صلى في زلزلة بالبصرة كصلاة الكسوف ، ثم قال : هكذا صلاة الآيات . رواه ابن أبي شيبة...
  6. مقبول احمد سلفی

    پیٹ کے بل سونا

    پیٹ کے بل سونا ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے، اس کی کراہت کی وجوہات میں جہنمیوں کے سونے کی مشابہت اور جسمانی نقصان وغیرہ ہیں ۔ کراہت کے مختلف دلائل: (1)اللہ تعالی کا فرمان ہے :{يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ} ( سورة القمر : 48) ترجمہ: جس دن وہ اپنے منہ کے...
  7. مقبول احمد سلفی

    کیا تمام صحابہ جنتی ہیں؟

    کیا تمام صحابہ جنتی ہیں؟ ترجمہ : مقبول احمد سلفی ملتقی اہل الحدیث اہل سنت والجماعت کا موقف ہے کہ صرف انہی صحابہ کرام کے بارے میں قطعیت کے ساتھ جنتی ہونے کی شہادت دی جائے گی جن کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے جنتی ہونے کی بشارت دی ہے ۔ جن میں عشرہ مبشرہ کو جنتی کی بشارت دی گئی ہے ،ان کے...
  8. مقبول احمد سلفی

    ماں کا دودھ بخشوانے کی حقیقت

    قرآن و حدیث میں ایسی کوئی بات نہیں ملتی لیکن سماج میں یہ بات مشہور ہے کہ ماں سےدُودھ بخشوا لو۔یا بعض مائیں بولتی ہیں کہ میں نےاپنا دودھ بخش دیا۔ یہ دراصل توہمات میں سے ہے ۔ اسلام میں اصل چیز ہےاللہ تعالی کے حقوق کے بعد بندوں کے حقوق۔ بندے کو اللہ کے حقوق ادا کرنا چاہئے اور اسی طرح بندے کے...
  9. مقبول احمد سلفی

    کیا شیخ عبد الرحمن سدیس ناف کے نیچے ہاتھ باندهتے ہیں؟

    حقیقت میں شیخ عبدالرحمن سدیس ہی نہیں بلکہ سعودی عرب کے تمام علماء و مشائخ اہل حدیث ہیں ، اس لئے دنیا میں جہاں جہاں اہل حدیث ہیں سعودی عرب کے علماء ان کی تائید اور مدد کرتے ہیں جو روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ اہل حدیث سینے پر ہاتھ باندهنے کے قائل ہیں،لہذا شیخ سدیس کی طرف ناف کے نیچے ہاتھ باندهنے...
  10. مقبول احمد سلفی

    کیا آپ ﷺ پیدائشی نبی تھے ؟

    آپ ﷺ پیدائشی نبی نہیں تھے بلکہ چالیس سال کی عمر میں نبی بنائے گئے ،نبی بنائے جانے کے بعد تیرہ سال تک مکہ میں رہے پھر ہجرت کرکے مدینہ طیبہ گئے جہاں دس سال زندگی گذاری، اس طرح آپ ﷺ کی عمر مبارک کل 63 سال کی تھی۔ اس کے بے شمار دلائل ہیں۔ ایک دلیل ملاحظہ کریں۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ...
  11. مقبول احمد سلفی

    نماز میں دو سجدوں کی وجہ؟

    بیان کیا جاتا ہے کہ : "جب اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں تو سب نے سجدہ کیا سواۓ ابلیس لعین کے تو رب نے ابلیس کو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.ابلیس کی یہ حالت دیکھ کرفرشتوں نے سجدہ شکر ادا کیا اورکہا اے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنا حکم ماننے اور اپنی عبادت کرنے...
  12. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    میں نے کئی بار اس موضوع کی مزید وضاحت کرنے کی کوشش کی مگر وقت نہیں ملا ، آج جب لکھنے کا رادہ کیا تو فورم کا حال کچھ عجیب لگا۔ اس کی عکاسی مندرجہ ذیل کلام میں کی گئی ہے ۔ من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو
  13. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اس سلسلے میں یہ فتوی اور اس طرح کے بہت سارے فتاوے پہ نظر ڈالی تھی ، پھر یہ مضمون تحریر کیا۔
  14. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    اسلام میں ٹائی کاحکم تحریر: مقبول احمد سلفی ٹائی کو لیکر عام لوگوں میں کافی غلط فہمیاں ہیں ، مندرجہ ذیل سطور میں انہیں باتوں کا ازالہ مقصود ہے۔ سب سے پہلے لوگوں کی غلط فہمیاں ذکر کرتاہوں تاکہ جواب سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس سے متعلق لوگوں کی دو اہم غلط فہمیاں ہیں ۔ (1) ٹائی عیسائی کی مذہبی...
  15. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    لوگوں کی رہنمائی کے لئے واٹس اپ پہ ہمارے کئی گروپ ہیں ، اسی طرح فیس بوک پہ ایک اسلامی گروپ ہے ، ان گروپ میں شامل افراد کے دینی سوالات کی وجہ سے بیحد مصروف رہتا ہوں ، ویسے انسان کے پاس آفیسل کام کے علاوہ وقت ہی کتنا بچتا ہے ۔ پھر بھی الحمد للہ لوگوں کے لئے وقت نکالتا ہوں ۔ اس مصروفیت کی وجہ سے...
  16. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    اسلام میں ٹائی کاحکم تحریر: مقبول احمد سلفی ٹائی کو لیکر عام لوگوں میں کافی غلط فہمیاں ہیں ، مندرجہ ذیل سطور میں انہیں باتوں کا ازالہ مقصود ہے۔ سب سے پہلے لوگوں کی غلط فہمیاں ذکر کرتاہوں تاکہ جواب سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس سے متعلق لوگوں کی دو اہم غلط فہمیاں ہیں ۔ (1) ٹائی عیسائی کی مذہبی...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا جمعہ کے دن جماع کرنے کی کوئی فضیلت ہے ؟

    کیا جمعہ کے دن جماع کرنے کی کوئی فضیلت ہے ؟ لوگوں میں یہ بات بڑی مشہور ہے کہ جمعہ کے دن جماع کرنے کی خاص اہمیت ہے ۔ حالانکہ اس بات کے لئے کوئی صریح نہیں ہے۔ اس سے متعلق ایک روایت ذکر کی جاتی ہے وہ روایت یہ ہے ۔ أخرج البيهقي من طريق أبي عتبة ثنا بقية ثنا يزيد بن سنان عن بكير بن فيروز عن أبي...
  18. مقبول احمد سلفی

    گنبد خضراء کا سایہ

    اس پوسٹ پہ ایک بریلوی نے مجھ سےنبی ﷺ کے سایہ کے متعلق لمبی بحث کی ، جب اس کو اپنی دلیل کمزور معلوم ہوئی تو ظل کی تاویل شروع کی اور مجھ سے سوال کیا کہ ظل سے خاص نبی ﷺ کا جسمانی سایہ مراد ہے اس حصر کی کیا دلیل ہے کیونکہ ظل تو کئی معانی میں آیا ہے ۔ میں نےکہا انسان کے لئے جب ظل کا استعمال ہوتا ہے...
  19. مقبول احمد سلفی

    گنبد خضراء کا سایہ

    گنبد خضراء کا سایہ جس طرح عقل کے اندھوں نے نبی ﷺ کے سایہ کا انکار کیا اسی طرح ان جاہلوں نے گنبد خضراء کے سایہ بھی انکار کیا ، اور آج کل اسے کافی نشر کیا جارہا ہے ۔ جابجا اس طرح کی پوسٹ ملتی ہے ، اس سلسلے میں بعض سادہ لوح بھی مشکوک ہوجاتے ہیں ۔ اس لئے مجھے اس سلسلہ میں ایک چھوٹی پوسٹ بنانی پڑ...
  20. مقبول احمد سلفی

    تصویر سے بھی نظر لگ سکتی ہے

    بجا فرمایا آپ نے ، یہ نیت پہ منحصر ہے مگر آج کل مصور کی تصویر نہیں چلتی بلکہ کیمرے کی تصویر چلتی ہے جس کی وجہ سےدل میں مصور کا خیال نہیں پیدا ہوتا۔
Top