• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    آزمائش: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا إِبْتَلَاھُمْ، فَمَنْ صَبَرَ فَلَہُ الصَّبْرُ، وَمَنْ جَزَعَ فَلَہُ الْجَزْعُ۔ ))1 ’’ بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو ان کو آزمائش سے دو چار کرتا ہے۔ چنانچہ جس نے صبر کیا اس کے لیے صبر ہے اور...
  2. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    اللہ عزوجل جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو دنیا کے مال و مناصب و عہدے سے اسے بچاتا ہے اور بندے اور دنیا کے درمیان حائل ہوجاتا اور اس کا حصول بندے کے لیے مشکل بنا دیتا اور دنیا سے دور کردیتا ہے چنانچہ وہ بندے اور دنیوی نعمتوں و شہوتوں کے درمیان حائل ہوتا ہے اور اس کی رونق میں کھو جانے اور ملوث...
  3. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (( إِذَا أَحَبَّ اللّٰہُ عَبْدًا نَادٰی جِبْرَئِیْلَ: إِنِّيْ قَدْ أَحْبَبْتُ فَـلَانًا فَأحِبَّہُ، فَیُنَادِيْ فِيْ السَّمَآئِ، ثُمَّ تُنْزَلُ لَہُ الْمُحَبَّۃُ فِيْ أَھْلِ الْأَرْضِ فَذٰلِکَ قُوْلُ اللّٰہِ: {إِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْا...
  4. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    کیونکہ مومن کو اللہ تعالیٰ نیک لوگوں اور مقرب فرشتوں کے سینوں میں محبوب بنا دیتا ہے اور لوگوں کے دلوں میں اس کے لیے محبت پیدا کردیتا ہے اور پھر جو بھی مومن اسے ملتا ہے وہی اس کی عزت کرتا اور جس منافق و مشرک کی اس سے ملاقات ہوتی ہے وہی اس کی تعظیم کرتا ہے۔ ہرم بن حیان k کا قول ہے کہ جو بھی اللہ...
  5. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    مذکورہ حدیث سے یہ بھی اخذ ہوتا ہے کہ لوگوں کے دلوں کی محبت اللہ تعالیٰ کی محبت کی نشانی ہے اس کی تائید نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کرتا ہے: (( عَنْ أَنَسِ بْنَ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ یَقُولُ: مُرَّ بِجَنَازَۃٍ فَأَثْنَوْا عَلَیْہَا خَیْرًا فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم...
  6. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    چنانچہ رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللَّہَ تَبَارَکَ وَتَعَالَی إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا نَادَی جِبْرِیلَ إِنَّ اللَّہَ قَدْ أَحَبَّ فُلَانًا فَأَحِبَّہُ، فَیُحِبُّہُ جِبْرِیلُ، ثُمَّ یُنَادِيْ جِبْرِیلُ فِي السَّمَائِ: إِنَّ اللَّہَ قَدْ أَحَبَّ فُلَانًا فَأَحِبُّوہُ،...
  7. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    محبوب بندہ زمین میں مقبولیت: ارشاد ہوا: (( إِذَا أَحَبَّ اللّٰہُ عَبْدًا وُضِعَ لَہُ الْقُبُوْلُ فِيْ الْأَرْضِ۔ ))1 ’’ جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو اس کے لیے زمین میں قبولیت رکھ دی جاتی ہے۔ ‘‘ کئی ایسے افراد ہوتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے محبوب اقوال و افعال بجا لاتے ہیں اور ان پر ہمیشگی...
  8. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ ہر عمل کا پھل ہوتا ہے اور ہر پھل اپنے درخت کی جنس سے ہوتا ہے چنانچہ جس نے اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اور محبوب کام کیے تو وہ انسان رب تعالیٰ کا محبوب بن جاتا ہے اور جس کے اعمال ناپسندیدہ ہیں تو وہ اللہ تعالیٰ کا مبغوض بندہ بن جاتا ہے۔ تیرا اللہ تعالیٰ سے...
  9. محمد نعیم یونس

    بازار

    بازار رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَی اللّٰہِ أَسْوَاقُھَا۔ ))1 ’’ سب سے برے مقامات اللہ تعالیٰ کے ہاں بازار ہیں۔ ‘‘ مسلم کی دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یوں ہے کہ: (( لِیَلِنِيْ مِنْکُمْ أُولُوا الْأَحْلَامِ وَالنُّھَیٰ، ثُمَّ...
  10. محمد نعیم یونس

    جماہی

    جماہی ہر حالت میں روکنی چاہیے لیکن نماز کو اس لیے خاص کیا گیا کہ یہ سب سے اعلیٰ حالت ہے۔ اور روکنے کا حکم اس لیے دیا گیا ہے کہ ایک تو آدمی اعتدال کی ہیئت سے نکل جاتا ہے اور دوسرا اس میں صورت بگڑ جاتی ہے۔ جماہی لینے والے نمازی کو جماہی ختم ہونے تک قرأت روکنے کا بھی حکم ہے تاکہ اس کی قرات کا نظم...
  11. محمد نعیم یونس

    جماہی

    امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: وَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : (( إِذَا تَثَائَ بَ أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاۃِ فَلْیَـکْظِمْ مَا اسْتَطاَعَ فَإِنَّ الشَّیْطَانَ یَدْخُلُ: ))1 ’’ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جماہی آئے تو جہاں تک ہوسکے اس کو...
  12. محمد نعیم یونس

    جماہی

    جماہی(جمائی) لینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللَّہَ یُحِبُّ الْعُطَاسَ وَیَکْرَہُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّہَ فَحَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَہُ أَنْ یُشَمِّتَہُ وَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا ہُوَ مِنَ الشَّیْطَانِ فَلْیَرُدَّہُ مَا اسْتَطَاعَ،...
  13. محمد نعیم یونس

    تین امور سے ناپسندیدگی

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَئَ اتِ ذَا الْقُرْبٰی حَقَّہٗ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًا o إِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْٓا إِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ وَکَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوْرًا o} [الاسراء: ۲۶۔ ۲۷] ’’ اور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق...
  14. محمد نعیم یونس

    تین امور سے ناپسندیدگی

    آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے بے مقصد اشیاء کو چھوڑنا بھی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ پردہ پوشی کرنے والے ہیں اور بکثرت خبریں نشر کرنے سے پردہ پوشی نہیں ہوتی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَـلَا یُؤْذِ جَارَہٗ، وَمَنْ کَانَ یُؤْمِنُ...
  15. محمد نعیم یونس

    تین امور سے ناپسندیدگی

    تین امور سے ناپسندیدگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِن َّاللّٰہَ کَرِہَ لَکُمْ ثَـلَاثًا قِیْلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَۃَ الْمَالِ، وَکَثْرَۃَ السُّؤَالِ۔))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تین امور کو ناپسند کیا ہے قیل وقال (سنی سنائی ہانکنا)، مال کو ضائع کرنا، کثرت سوال۔ ‘‘ (۱)…...
  16. محمد نعیم یونس

    ردی اخلاق

    ردی اخلاق سے ناپسندیدگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکُرَمَائَ، جَوَادٌ یُحِبُّ الْجَوْدَۃَ یُحِبُّ مَعَالِیَ الْأَخْلَاقِ، وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1 ’’ یقینا اللہ تعالیٰ مہربانی فرمانے والے ہیں اور مہربانی کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔ اللہ...
Top