• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: حضور نے گیارہ نکاح کئے تھے لیکن ہمیں اس کی اجازت نہیں۔ (دو اسلام ص ۱۱۳) ازالہ یہ اختیار کی مثال نہ ہوئی بلکہ جبر کی مثال ہوئی یعنی ہم مختار نہیں بلکہ مجبور ہیں، کہ چار سے زیادہ نکاح نہ کریں، حالانکہ قرآن سے اس کی صریح ممانعت ثابت نہیں ہوتی، پھر فعل سنت بھی اس...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: تاریخ میں ایسے واقعات موجود ہیں کہ بعض اوقات صحابہ نے آپ کے بشری ہدایات یا مشورہ پہ عمل نہیں کیا تھا، مثلاً جب آپ کے غلام زید نے اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہی، تو آپ نے فرمایا '' امسک علیک زوجک''(طلاق مت دو) لیکن زید نے یہ مشورہ قبول نہیں کیا، اسی طرح جنگ بدر...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: آپ ایک چھوٹا سا نکتہ پیش نظر رکھیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو حیثیتیں تھیں، وہ پیغمبر بھی تھے اور بشر بھی، بہ حیثیت پیغمبر ہم ان کی اطاعت پر مامور ہیں، اور بہ حیثیت بشر، اللہ اور اس کے رسول نے ہمیں مکمل آزادی دے رکھی ہے کہ ہم چاہیں تو کھانے، پینے،...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: م: آپ کا مطلب غالباً یہ ہے کہ اگر رسول قرآنی احکام کے علاوہ کسی اور چیز کا حکم دے تو آپ اس کی تعمیل نہیں کریں گے۔ ب: یہ آپ نے فرض ہی کیوں کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کے علاوہ کسی اور چیز کا حکم دینے کی بھی جرأت کرسکتے تھے، انہیں بار بار کہا جا...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: اللہ نے ہمیں قوانین کی ایک کتاب یعنی قرآن دے کر اپنے رسول کو ہمارا میرا اور اولی الامر بنا دیا، تاکہ وہ ان قوانین کو نافذ کرسکے، اور ہمیں حکم دے دیا کہ رسول کی اطاعت کرو، رسول خدا جب تک بقید حیات رہے، صرف انہیں قوانین کی تعمیل کراتے رہے، جن کی تفصیل قرآن میں...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    صحیح فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: م: تو کیا اقوال رسول قابل ایمان نہیں؟ ب: کیوں نہیں! بشرطیکہ ہمیں کہیں سے کوئی قول رسول مل جائے۔ (دو اسلام ص ۱۱۱) مؤدبانہ گزارش برق صاحب کی مندرجہ بالا عبارت غلط فہمی کے عنوان سے نہیں لکھ سکتا تھا اس لیے کہ اس عبارت میں برق صاحب نے اقوال رسول کو قابل ایمان...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    لیکن امیر کی اطاعت کا حکم صرف ایک آیت میں ہے، پھر اُس آیت میں بھی حکم امیر کو آخری سند کا درجہ نہیں دیا گیا، بلکہ اس سے اختلاف کی اجازت دی گئی، اور آخری سند اللہ اور رسول کو بتایا گیا، اس وضاحت کے بعد یہ کیسے کہا جاسکتا ہے کہ رسول اور حاکم وقت کی اطاعت کی نوعیت ایک ہی ہے، دونوں اطاعتوں میں...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: م: لیکن حدیث کی حجیت پر ایک اور آیت موجود ہے۔ ب: فرمائیے: م: اَطِیْعُوا اللہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ (اللہ اور رسول دونوں کی اطاعت کرو) اللہ نے قرآن دیا ہے اور رسول نے حدیث، اس لیے دونوں پر ایمان لانا فرض ہے۔ ب: آپ نے پوری آیت نہیں پڑھی { واولی الامر...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب رقم طراز ہیں: حدیث کا باطل نے وہ پلستر بگاڑا ہے کہ لاکھوں آفتاب ماہتاب لے کر بھی ڈھونڈھو تو حقیقت کا سراغ نہ مل سکے، الا ما شاء اللہ۔ (دو اسلام ص۱۹۰) ازالہ اس کے جواب میں برق صاحب کی مندرجہ ذیل عبارت ہی کافی ہے: لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی صحیح حدیث موجود ہی نہیں ... حدیث...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' اِنْ ھُوَ اِلاَّ وَحْیٌ یُّوْحٰی''اس آیت میں ''ھُوَ '' کا مرجع ہے قرآن ، جو وہاں محذوف ہے آپ کہیں گے، محذوف کے لیے کوئی قرینہ چاہیے، بھائی صاحب! سینکڑوں آیات اس حذف کے لیے بطور قرینہ موجود ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۹) ازالہ ھُوَ کا مرجع قرآن نہیں ہے، بلکہ نطق...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: م: اور آپ کے پاس '' وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی''... کا کیا جواب ہے؟ ب: آیت کا مفہوم نہایت صاف ہے کہ قرآن رسول کی خواہشات کا آئینہ دار نہیں،بلکہ وہ اللہ کا پیغام ہے، مطلب یہ کہ قرآن رسول کی تصنیف نہیں کہ جو جی میں آیا اس کے مطابق آیات تیار کرلیں ''...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: اگر حدیث پر ایمان لانا ایسا ہی ضروری تھا، تو جس خدا نے لاکھوں انبیاء سینکڑوں صحائف اورکروڑوں ملائکہ پہ ایمان لانے کا بیسیوں مرتبہ حکم دیا تھا کہ وہ حدیث پر ایمان لانے کا حکم نہیں دے سکتا تھا، اگر اللہ نے اس چیز کو قابل ایمان نہیں سمجھا تو آپ کون ہیں ہمیں...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    برق صاحب فرماتے ہیں: اقوال رسول کا دستیاب ہونا بے حد دشوار ہے، اگر اقوال رسول مل جاتے تو مجھے یقین ہے کہ ہر لفظ قرآن حکیم کی تشریح ہوتا اور قرآن پہ ایمان لاتے ہی وہ ہمارے دائرہ ایمان میں داخل ہو جاتے۔ (دو اسلام ص ۱۱۱) مذکورہ بالا عبارت سے ظاہر ہے کہ اقوال رسول کو جزو ایمان بنانے میں برق صاحب...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۹) { وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّلَا مُؤْمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللہُ وَرَسُوْلُہٗ اَمْرًا اَنْ یَّکُوْنَ لَھُمُ الْخِیَرَۃُ مِنْ اَمْرِھِمْ وَمَنْ یَّعْصِ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیْنًا } (الاحزاب) کسی مومن مرد یا عورت کو حلال نہیں کہ جب اللہ اور اس کا رسول کسی معاملہ میں فیصلہ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    پرویز صاحب بھی جو بہت زیادہ واو تفسیری کی طرف مائل ہیں، اس آیت میں واو کو تفسیری شمار نہیں کرتے، ان کا ترجمہ درج ذیل ہے کہ: اللہ نے تم پر کتاب و حکمت نازل کردی ہے، اور وہ باتیں سکھا دی ہیں جو تم نہیں جانتے تھے۔ (معارف القرآن ج۱، ص۱۸۴) اگر بالفرض محال کتاب و حکمت ایک ہی چیز ہے تو پھر ''...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۷) { وَرَحْمَتِیْ وَسِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ فَسَاَکْتُبُھَا لِلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ وَیُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَالَّذِیْنَ ھُمْ بِاٰیٰتِنَا یُؤْمِنُوْنَ ۔ اَلَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسُوْلَ النَّبِیَّ الْاُمِّیَّ } (الاعراف) میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے اور رحمت کو میں ان لوگوں کے لیے لکھ...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۵) { اِنَّمَا کَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذَا دُعُوْٓا اِلَی اللہِ وَرَسُوْلِہٖ لِیَحْکُمَ بَیْنَہُمْ اَنْ یَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا } (نور) مومنین کا تو یہ قول ہونا چاہیے کہ جب انہیں اللہ اور رسول کی طرف بلایا جائے تاکہ وہ فیصلہ کرے ان کے معاملات میں تو کہیں کہ ہم نے سنا اور اطاعت...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۳) { لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ } (الاحزاب) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اگر یہ نمونہ قرآن ہے تو پھر رسول اللہ کہنے کی کیا ضرورت تھی؟ کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بھول سے قرآن کی جگہ رسول اللہ کردیا ، نعوذ باللہ منہ...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی کیا سارے قرآن میں حدیث کا ضمناً بھی کہیں ذکر ہے اگر نہیں تو آپ اسے ہمارے ایمان کا جزو کیسے بنا رہے ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۹) ازالہ حدیث کا ذکر قرآن میں جگہ جگہ ہے۔ چند آیات ملاحظہ فرمائیے: (۱){ قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ } ( اٰل عمران) کہہ دیجیے کہ اگر تم کو...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: اللہ نے رسول کریم کو جو کتاب بذریعہ وحی عطا کی تھی، اس کا نام قرآن ہے نہ کہ صحیح بخاری ملاحظہ ہوں یہ آیات { اَوْ حَیْنَا اِلَیْکَ ھٰذَا الْقُرْاٰنَ} (یوسف) ہم نے جو کتاب بذریعہ وحی تم کو عطا کی ہے، اس کا نام قرآن ہے۔ (دو اسلام ص ۱۰۸) ازالہ سورہ یوسف کی...
Top