الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
قرآن کی ایسی حفاظت ہوئی کہ تمام عالم نے ہماری کتاب کی صحت پر شہادت دی، لیکن حدیث توبہ ہی بھلی، اس کا تو وہ ستیاناس ہوا کہ اس سے زیادہ محرف ، بریدہ، تراشیدہ اور مسخ شدہ لٹریچر دنیا کے صفحے پر موجود نہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۸)
ازالہ
حدیث کی بھی ایسی ہی حفاظت ہوئی اور تمام عالم نے اس کی صحت کی...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
قرآن کے متعلق اللہ کا یہ ارشاد موجود ہے :
{ اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوْنَ }
یہ ذکر اور یہ ہدایت ہم نے نازل کی اور ہم اس کی حفاظت کریں گے۔ (دو اسلام ) ؎
ازالہ
یہ ارشاد قرآن کے متعلق نہیں، بلکہ ذکر کے متعلق ہے، ذکر کے معنی ہیں...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ب: اللہ نے یہ دو قسم کے پیغامات کا سلسلہ کیوں شروع کیا تھا، کیا اللہ کے خزانے میں الفاظ کی کمی ہوگئی تھی، یا کوئی خاص مصلحت اس دورنگی کی متقاضی تھی۔ (دو اسلام ص ۱۰۵۔ ۱۰۶)
ازالہ
اللہ کی مصلحت تو اللہ ہی جانتا ہے، بہرحال کسی کتاب کی عملی تشریح کے لیے تشریح کے...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ب: مجھے سچائی سے معاندت نہیں، بات کو واضح کیجئے اور میں ابھی آپ کا ہم خیال بن جاتا ہوں، اگر حدیث وحی تھی، تو اسے قرآن کے متن میں کیوں شامل نہ کیا گیا، وہ بھی اللہ کا پیغام، یہ بھی اللہ کا پیغام، پھر فرق کیا تھا؟ (دو اسلام ص ۱۰۵)
ازالہ
قرآن متن ہے، اور حدیث...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
م: فلاں عالم، فلاں مجتہد، اور فلاں امام نے حدیث کو وحی خفی کہا ہے، آپ کون ہیں، انکار کرنے ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۵)
ازالہ
مولانا کا یہ جواب مقلدانہ جواب ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ مولانا جن سے برق صاحب کا مباحثہ ہوا عالم نہیں تھے، بلکہ مقلد محض تھے۔
باب ۵
'' حدیث پر ایک مکالمہ''
اس باب میں برق صاحب نے ایک مکالمہ تحریر فرمایا ہے، برق صاحب نے اس مکالمہ میں اپنے لیے حرف '' ب'' استعمال کیا ہے اور جن مولانا سے یہ مکالمہ ہوا، ان کے لیے حرف '' م'' استعمال کیا ہے، معلوم نہیں، یہ مکالمہ فرضی ہے یا واقعی، اگر فرضی ہے تو پھر ظاہر ہے کہ مولانا کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاته
یا اللہ! ان کی والده کو صحت تندرست کر دے. آمین
ﺃﺫﻫﺐ ﺍﻟﺒﺄﺱ ﺭﺏ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﻭﺍﺷﻔﻬﺎ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺸﺎﻓﻲ ﻻ ﺷﻔﺎﺀ ﺇﻻ ﺷﻔﺎﺅﻙ ﺷﻔﺎﺀ ﻻ ﻳﻐﺎﺩﺭ ﺳﻘﻤﺎ
دوسری تحریف:
مَاکَانَ اللّٰہ لیذر الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰی مَا اَنْتُمْ عَلَیْہِ حَتّٰی یمیز الخبیث مِنَ الطَّیِّبِ۔ (اٰل عمران: رکوع۱۷)
'' خدا تعالیٰ مومنوں کو اس حالت پر نہیں چھوڑے گا جس پر کہ اے مومنو! تم اس وقت ہو یہاں تک کہ پاک اور ناپاک میں تمیز کردے اور خدا تعالیٰ ہر ایک مومن کو غیب پر...
قدرت کا کرشمہ:
'' خدا تعالیٰ کی یہ سنت ہے کہ وہ بے حیا سخت دل مجرموں کو خود انہی کے ہاتھوں سے ذلیل و رسوا کیا کرتا ہے۔'' (۱۸۹)
یہی معاملہ اس جگہ ہوا ہے۔ مرزائی پاکٹ بک کے مصنف نے اگرچہ پوری کوشش کی کہ یہ آنحضرت (واحد) رسول پر صادق نہ آسکے۔ مگر قدرت کا زبردست تصرف اس کے قلم پر ہوا کہ اس نے خود...
کیا خدا ہمیشہ سے دس دس بیس بیس اکٹھے رسول بھیجتا رہا ہے؟ ہرگز نہیں، کبھی دو دو، کبھی تین تین اور اکثر دفعہ صرف ایک ایک رسول بھیجتا آیا ہے۔ پس اس سنت قدیمہ کی رو سے یہ کہنا بالکل سچ ہے کہ خدا رسولوں کو چنتا ہے۔ ہاں صاحب جب رسل جمع کا صیغہ ہے اور واحد پر استعمال نہیں ہوسکتا۔ تو پھر مرزا صاحب بھی...
اجرائے نبوت پر مرزائی دلائل کے جوابات
(از قرآن)
پہلی تحریف:
اللّٰہُ یَصْطَفِیْ مِنَ الْمٰلٰئِکَۃِ رُسُلاً وَّمِنَ النَّاسِ۔ اللہ تعالیٰ چنتا ہے یا چُنے گا فرشتوں میں سے رسول اور انسانوں میں سے۔ اس آیت میں یَصْطفی مضارع کا صیغہ ہے جو حال اور مستقبل دونوں کے لیے آتا ہے پس یصطفے کے معنی ہیں کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائیوں دل چھوٹا نہ کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کی کہی ہوئی کوئی بات کِسے کے لیے مشعل راہ ثابت ہوجائے۔اگر آپ اوپر دیکھیں گے تو اپنے آپ کو پست ہی خیال کریں گے اور اگر نیچے دیکھیں گے تو اپنے آپ کو بلندی پر پائیں گےاور مجھے امید ہے کہ اس فورم پر مجھ جیسے نالائق بھی ہوں گےجن کے لیے آپ...