الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترم ساتھیوں میرے بھتیجے سیف اللہ اور اس کے دوست سلمان کا ایک ایکسڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے، آپ ساتھیوں سے ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ الحمدللہ دونوں مواحد ساتھی تھے، اور اللہ کے فضل سے مستقبل میں نیک ارادے رکھتے تھے۔ اللہ ان کو اپنی رحمت خاص میں جگہ عنایت...
میں گوگل پر سرچ کر رہا تھا تو مجھے یہ ایک نسخہ ملا ہے، الحمدللہ بہت اچھا ہے۔ کسی بھائی نے اسکین کر کے اپلوڈ کر دیا ہے، سائز 86ایم بی ہے۔ بس کچھ لائٹ ہے، یعنی آپ سمجھتے ہی ہوں گے کہ اسکین کرنے میں رزلٹ کیسا ہوتا ہے، بس اس ہی طرح کا رزلٹ ہے، لیکن نہ ہونے سے اس کا ہونا بہت ہی اچھا ہے، کیوں کہ اس کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ساتھیوں مجھے تاج کمپنی کے سولہ لائن والے قرآن مجید کی ضرورت ہے پی ڈی ایف میں تاکہ میں اپنے سسٹم پر ہی بیٹھ کر قرآن کریم کی تلاوت بھی کر سکوں، اگر کسی بھائی کے پاس یہ نسخہ موجود ہو تو ضرور شیئر کرے۔
سولہ لائنوں والا عجمی خط میں۔ یعنی پاک کمپنی، تاج...
محترم میں نے یہ پورا مضمون پڑھا تھا اور مجھے اس میں کہیں بھی ایسا کوئی جملہ نظر نہیں آیا جس میں ایدھی صاحب کی تکفیر کی گئی ہو، یا انہیں کافر قرار دیا گیا ہو۔ اگر واقعتاً اس میں کوئی ایسی تحریر موجود ہے تو برائے کرم اس کو کوٹ کر دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کر لوں ، کیوں کہ میں بھی کسی ایسی تحریر کو...
ہفتہ, 30 اپریل 2011 21:19
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سماجی رہنماء ڈاکٹر عبدالستار ایدھی برنس روڈ میں اسلام قبول کرنے کیلئے اعلان کے باوجود نہ پہنچ سکے۔ ہفتہ کو ایدھی سینٹر کے شعبہ انفارمیشن کی جانب سے میڈیا کو ایک ایس ایم ایس جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عبدالستار ایدھی اسلام قبول کرنے کیلئے...
o)
عبدالستار ایدھی پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ہیں، ایدھی صاحب 1928ءکو گجرات میں پیدا ہوئے،تقسیم ہند کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کرلی، یہاں آکر آباد تو ہوگئے لیکن روزگار کچھ بھی نہیں تھا،انہوں نے روزی کی خاطر پان اور بیڑی کی ریڑھی لگالی،ایک دفعہ سوتر منڈی کے مقام پر کسی نے ایک مزدور کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترم اگر جواب میں ایک حدیث کوٹ کر دیتے تو بات بہت زیادہ وزن پیدا ہو جاتا۔ بغیر کسی دلیل کے تو یہ کسی کے لیے بھی ناقابلَ عمل ہیں، کیونکہ سوال کے پوچھے جانے کا مقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے آگہی حاصل کرنا ہوتا ہے۔ بے شک آپ نے کہیں نہ کہیں سے پڑھ...
حضرت ابن عباد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا: کیا میں تمہیں پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا نہ بتاؤں؟
صحابی نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ : آپ ﷺ نے فرمایا:
۱) قل اعوذبرب الفلق
۲) قل اعوذبرب الناس
یہ دونوں سورتیں پناہ مانگنے والی ہیں۔...
ماشاء اللہ سورۃ فاتحہ کے پڑھنے کا مسئلہ آپ کے دیئے ہوئے لنک کا مطالعہ کرنے سے حل ہوا، لیکن جو سوال یہاں کیا گیا ہے وہ اب بھی باقی، یا یہ کہ اس فتوے سے یہی سمجھا جائے کہ اگر فاتحہ کے علاوہ کچھ اور پڑھنے کا موقع نہیں ہے تو صرف فاتحہ پر ہی اکتفا کر لیا جائے؟ اس کا جواب علماء دیں۔
اس بات کا بیان کہ توحیدِ ربوبیت توحیدِ الوہیت کو مستلزم ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کوئی بھی اللہ تعالی کے لیے توحیدِ ربوبیت کا اقرار کرتا ہے ، اور اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی پیدا کرنے والا نہیں ، کوئی رزق دینے والا نہیں ، کوئی کائنات میں تدبیر اور تصرف کرنے والا نہیں...
ماشاء اللہ شیخ نے بہت ہی بہترین کام ہے۔ میں نے اس کتاب میں موجود صحیح بخاری پر ایک اعتراض پڑھا تھا اور میرا دماغ گھوم گیا تھا، کیونکہ اس میں اس ایک حدیث پر عقلی بازی گری کی تھی جس نے میری عقل کو گھما دیا تھا۔ بہرحال جب علماء سے رابطہ کیا تو الحمدللہ تشفی ہوئی۔