• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نئے معاشرے کی تشکیل

    مسلمانوں میں بھائی چارگی: جس طرح رسول اللہ ﷺ نے مسجد نبوی کی تعمیر کا اہتمام فرما کر باہمی اجتماع اور میل و محبت کے ایک مرکز کو وجود بخشا اسی طرح آپ ﷺ نے تاریخ انسانی کا ایک اور نہایت تابناک کارنامہ انجام دیا جسے مہاجرین و انصار کے درمیان مواخات اور بھائی چارے کے عمل کا نام دیا جاتا ہے۔ ابن قیم...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نئے معاشرے کی تشکیل

    آپ ﷺ نے مسجد کے بازو میں چند مکانات بھی تعمیر کیے جن کی دیواریں کچی اینٹ کی تھیں اور چھتیں کھجور کے تنوں کی کڑیاں دے کر کھجور کی شاخ اور پتوں سے بنائی گئی تھی۔ یہی آپ ﷺ کی ازواج مطہرات کے حجرے تھے۔ ان حجروں کی تعمیر مکمل ہو جانے کے بعد آپ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مکان سے یہیں منتقل ہو گئے۔...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نئے معاشرے کی تشکیل

    نئے معاشرے کی تشکیل ہم بیا ن کر چکے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینے میں بنو النجار کے یہاں جمعہ ۱۲ ربیع الاول ۱ ھ مطابق ۲۷ ستمبر ۶۲۲ء کو حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مکان کے سامنے نزول فرمایا تھا اور اسی وقت فرمایا تھا کہ ان شاء اللہ یہیں منزل ہو گی۔ پھر آپ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے گھر منتقل ہو گئے...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    یہ تھے وہ قضایا اور مسائل جس سے رسول اللہ ﷺ کو مدینہ تشریف لانے کے بعد بحیثیت رسول و ہادی اور امام و قائد واسطے درپیش تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے ان تمام مسائل کے تئیں مدینہ میں پیغمبرانہ کردار اور قائدانہ رول ادا کیا اور جو قوم نرمی و محبت یا سختی و درشتی جس سلوک کی مستحق تھی اس کے ساتھ وہی سلوک کیا...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    شرّنا وابن شرّنا ''یہ ہمارا سب سے بُرا آدمی ہے اور سب سے برے آدمی کا بیٹا ہے۔'' اور (اسی وقت) ان کی برائیاں شروع کر دیں۔ ایک روایت میں ہے کہ اس پر حضرت عبد اللہ بن سلامؓ نے فرمایا: ''اے جماعتِ یہود! اللہ سے ڈرو۔ اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں تم لوگ جانتے ہو کہ آپ ﷺ اللہ کے رسول ہیں...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    یعنی امیوں کا مال کھانے میں ہماری کوئی پکڑ نہیں۔ ان یہودیوں میں اپنے دین کی اشاعت کے لیے کوئی سرگرمی نہیں پائی جاتی تھی۔ لے دے کر ان کے پاس دین کی جو پونجی رہ گئی تھی وہ تھی فال گیری، جادو اور جھاڑ پھونک وغیرہ۔ انہیں چیزوں کی بدولت وہ اپنے آپ کو صاحبِ علم و فضل اور روحانی قائد و پیشوا سمجھتے...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    پہلا مرحلہ: ہجرت کے وقت مدینہ کے حالات ہجرت کا مطلب صرف یہی نہیں تھا کہ فتنے اور تمسخر کا نشانہ بننے سے نجات حاصل کر لی جائے بلکہ اس میں یہ مفہوم بھی شامل تھا کہ ایک پُر امن علاقے کے اندر ایک نئے معاشرے کی تشکیل میں تعاون کیا جائے۔ اسی لیے ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض قرار پایا تھا کہ اس وطنِ...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    مدنی عہد- دعوت و جہاد اور کامیابی کا عہد مدنی زندگی میں دعوت و جہاد کے مرحلے مدنی عہد کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : ۱۔ پہلا مرحلہ:...اسلامی معاشرے کی تاسیس اور اسلامی دعوت کے قابو پانے کا مرحلہ۔ اس میں فتنے اور اضطرابات برپا کیے گئے۔ اندر سے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور باہر سے دشمنوں نے...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    4- بَاب مَنْ أَصَابَ رِكَازًا ۴- باب: جس شخص کو دفینہ (رکاز) مل جائے اس کے حکم کا بیان 2509- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَكِّيُّ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    3- بَاب الْتِقَاطِ مَا أَخْرَجَ الْجُرَذُ ۳- باب: چوہا جو مال سوراخ سے نکالے اس کے لینے کا بیان 2508- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي قُرَيْبَةُ بِنْتُ عَبْدِاللَّهِ أَنَّ...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    2- بَاب اللُّقَطَةِ ۲- باب: راستہ سے اٹھائی ہوئی گری پڑی چیز کا بیان 2505- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُالْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْعَلاءِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < مَنْ...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    {18-كِتَابُ اللُّقْطَةِ} ۱۸- کتاب: لقطہ کے احکام و مسائل ۱؎ 1- بَاب ضَالَّةِ الإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ ۱- باب: گم شدہ اونٹ، گائے اور بکری کے لقطہ کا بیان۱؎ وضاحت ۱؎: راستہ میں گری پڑی چیزیں جو مل جائیں تو ان کو لقطہ کہتے ہیں۔ 2502- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    4-بَاب طَلَبِ الشُّفْعَةِ ۴- باب: شفعہ کا مطالبہ 2500- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < الشُّفْعَةُ كَحَلِّ الْعِقَالِ >۔ * تخريج...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    3-بَاب إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فَلا شُفْعَةَ ۳- باب: جائداد کی حد بندی کے بعد حق شفعہ نہیں ہے 2497- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَعَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ ابْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    بعد تشریف لا سکیں۔ (زاد المعاد ۲/۵۵) حضرت عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ہم مدینہ آئے تو یہ اللہ کی زمین میں سب سے زیادہ وبا خیز جگہ تھی۔ وادیٔ بطحان سڑے ہوئے پانی سے بہتی تھی۔ ان کا یہ بھی بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ تشریف لائے تو حضرت ابو بکر ؓ اور حضرت بلال ؓ کو بخار آ گیا۔ میں نے ان کی خدمت میں حاضر...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    أیــہــا الـــمـبـعــوث فـیـنـــا جـئـت بـالأمـر الـمـطاع ہے اطاعت تیرے حکم کی بھیجنے والا ہے تیرا کبریا (اشعار کا یہ ترجمہ علامہ منصور پوری نے کیا ہے۔ علامہ ابن قیم نے لکھا ہے کہ یہ اشعار تبوک سے نبی ﷺ کی واپسی پر پڑھے گئے تھے۔ اور جو یہ کہتا ہے کہ مدینہ میں آپ ﷺ کے داخلے کے موقعے پر پڑھے گئے...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    پہلا قول زیادہ قوی ہے۔ ادھر حضرت علی بن ابی طالبؓ نے مکہ میں تین روز ٹھہر کر اور لوگوں کی جو امانتیں رسول اللہ ﷺ کے پاس تھیں انہیں ادا کر کے پیدل ہی مدینہ کا رخ کیا اور قباء میں رسول اللہ ﷺ سے آ ملے اور کلثوم بن ہدم کے یہاں قیام فرمایا۔ (زاد المعاد ۲/۴۵۔ ابن ہشام ۱/۴۹۳) رسول اللہ ﷺ نے قباء میں...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    حضرت عروہ بن زبیرؓ کا بیان ہے کہ مسلمانانِ مدینہ نے مکہ سے رسول اللہ ﷺ کی روانگی کی خبر سن لی تھی۔ اس لیے لوگ روزانہ صبح ہی صبح حرہ کی طرف نکل جاتے تھے اور آپ ﷺ کی راہ تکتے رہتے۔ جب دوپہر کو دھوپ سخت ہو جاتی تو واپس پلٹ آتے۔ ایک روز طویل انتظار کے بعد واپس پلٹ کر لوگ اپنے اپنے گھروں کو پہنچ چکے...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    مسلمان ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ نے عشاء کی نماز پڑھی تو سب نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی۔ بریدہ اپنی ہی قوم کی سرزمین میں قیام پذیر رہے اور احد کے بعد رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں تشریف لائے۔ عبد اللہ بن بریدہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ فال لیتے تھے، بدشگونی نہیں لیتے تھے۔ بریدہ اپنے خاندان بنو سہم کے ستر سواروں...
  20. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    ہاتھ بڑھایا اور پانسے کا تیر نکال کر یہ جاننا چاہا کہ میں انہیں ضرر پہنچا سکوں گا یا نہیں؟ تو وہ تیر نکلا جو مجھے ناپسند تھا، لیکن میں نے تیر کی نافرمانی کی اور گھوڑے پر سوار ہو گیا وہ مجھے لے کر دوڑنے لگا۔ یہاں تک کہ جب میں رسول اللہ ﷺ کی قراءت سن رہا تھا -- اور آپ التفات نہیں فرماتے تھے، جبکہ...
Top