الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
اردو زبان میں نامعقول کا مطلب ھے جو معقول نہ ھو۔ یہ کوئی غیر اخلاقی لفظ نہیں ھے۔ اگر پھر بھی آپ کو برا لگا تو میں بہت معزرت
خواہ ہوں۔ میرا مقصد حق کی تلاش اور وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ھے۔ ضد بحث یا کسی کی توہین کرنا نہیں۔
مَا نَنسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ...
اس آیت کے معنے ہیں کہ حاجی دوران حج وہاں نماز پڑھیں[/B][/COLOR]-
کیا عربی ھے آپ کی۔ یہ عبارت تو آیت میں موجود ہی نہیں ھے۔ ایمانداری سے فیصلہ کریں۔
دوسری بات کہ آپ کعبہ اور مقام ابراھیم کو ایک سمجھ رہے ہیں حالانکہ دونوں الگ ہیں -
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي...
اسی آیت میں یہ جواب ماجود ھے آپ ضد کررھے ہیں۔ تاہم بات سمجھانے کے لیئے ایک اور آیت کا حوالہ دے رہا ہوں۔
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّىٰ يَطْهُرْنَ ۖ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ...
آپ اگر وہ سرکشی کریں گے تو آپ پر بھی یہ چربی حرام ہوجائے گی۔
اللہ عدل کرنے والا ھے اسکا دستور کبھی بھی تبدیل نہیں ہوتا۔
چاہے آپ کی سمجھ میں آئے یا نہ آئے۔
یا تو آپ سمجھنا نہیں چارہے یا کج بحثی کررہے ہیں۔
بھائی جان، اللہ کا گھر اوّل بیت عالمین کے لیئے ھدایت ھے۔
١- اس بیت کا حج کرنا ھے ۔
٢- مقام ابراہیم سے مصلٰی لینا ھے۔
٣- یہاں طواف ہو رہا ھے۔
٤- اعتکاف ہوتا ھے، رکوع سجود ہو رہے ہیں۔
٥- صفا مروہ کا طواف ہو رہا ھے۔
یہاں بیٹھ کر اگر کوئی درس...
السلام علیکم۔
آپ کا استدلال نہایت غلط ھے۔
٣-٩٤ میں لکھا ھے کہ ہر طعام بنی اسرایئل پر حلال تھا سوائے اس کے جس کو اسرایئل (یعقوب علیہ سلام نہیں بلکہ اسرایئل) نے اپنے نفس
پر حرام کرلیا تھا، توراۃ نازل ہونے سے پہلے۔ اسکے بعد لکھا ھے توراۃ لاؤ اور اسکی تلاوت کرو اگر تم سچے ہو۔
یعنی توراۃ کے...
السلام علیکم۔
آپ کا جواب قرانی آیات سے مطابقت نہیں رکھتا۔
میرے بھائی آپ نے سورۃ یوسف آیت نمبر ١٠٠ کا حوالہ دیا ھے۔ پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ قران کی ہر آیت حق اور سچ ھے اور ہمیشہ
کے لیئے ھے۔ اس آیت میں سجدہ جس بھی معنٰی میں استعمال ہوا ھو، یہ ہی حق ھے آپ اس کو مٹا نہیں سکتے۔
یہ کس قدر...
افسوس ھے آپ نے آیت پر غور ہی نہیں کیا۔ اس آیت (٣-٩٦) میں اوّل بیت کو عالمین کی ہدایت کی جگہ بتایا گیا ھے مکّہ کو نہیں۔
میری پوسٹ نمبر ١ پڑھیں ، اوّل بیت میں کیا کیا ہدایت ھے اس میں سے کچھ وہاں لکھی ھوئی ہیں۔
٢-١٢٥ میں مقام ابراہیم سے مصلٰٰی پکڑنے کا حکم ھے۔
مقام ابراہیم وہ جگہ ھے جہاں...
ابن داؤد صاحب۔ یہ آپ کی ذہنی اختراع ھے۔ میں نے ایسا کچھ نہیں لکھا، یہ آپ کا ہی غلط استدلال ھے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا...
السلام علیکم۔
آپ نے آیات پر غور نہیں کیا۔
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٦﴾
بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو بکہ کے ساتھ ھے، برکت والا اور عالمین کے لیئے ہددایت ھے ۔
اللہ کا گھر مبارک ھے اور...
السلام علیکم۔
نيز فرمايا :إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ [ صحيح بخاري كتاب اللباس باب عذاب المصورين يوم القيامة (5950)]
الله کے ہاں قيامت کے دن سب سے سخت عذاب تصويريں بنانے والوں کو ہوگا۔
مندرجہ بالا حدیث، درج زیل قرانی آیت سے متصادم...
السلام علیکم۔
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٦﴾
بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو بکہ کے ساتھ ھے، برکت والا اور عالمین کے لیئے ہددایت ھے ۔
اہم نکات۔
١- کعبہ سب سے پہلا گھر ھے۔
٢- مبارک ھے۔...