الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قطع نظر اس سے کہ عذاب کہاں ہوتا ہے، کیا کوئی ” تکلیف“ سے بچ سکتا ہے ؟ اگر نہیں، تو یہ بحث ہی ” فضول“ ہے کہ ” عذاب“ کہاں ہوتا ہے ؟ چونکہ اس ” عذاب“ کا تعلق ” عالمِ غیب“ سے ہے اس لیے اس بات کی ” کھوج“ لگانا کوئی ضروری نہیں ہے کہ ”مقامِ عذاب“ کہاں واقع ہے ؟ شائد یہ حقیقتا” عذابِ برزخ“ ہی ہو لیکن...
وعلیکم السلام !
اچھا موضوع ہے لیکن اوپر ہائی لائٹ کردہ بات کی وضاحت درکار ہے کہ ایسی کون سی چیز ہے جو ” حلال “ بھی ہو اور ” غیر ضروری “ بھی ؟ اللہ تعالٰی آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے ! آمین !
میرا بھی اوپر ”ہا ئی لائٹ“ کردہ باتوں کے متعلق یہی خیال ہے۔ مزید یہ کہ ”عام مسائل“ میں جن میں ”نصوص“ واضح ہیں” امام ابوحنیفہؒ “تو کیا کسی بھی ”امام“ کی ”پیروی“ کا کوئی ”جواز“ نہیں ۔ اب تک کی گئی ”گفتگو“ میں یہ ” باتیں “ میری نظر میں ” بنیادی“ ہیں۔
ایسے دہریوں سے پوچھا جائے کہ وہ کس ” قیاس “ کی بناء پر اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ان کو ” جنم “دینے والی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی ” ماں“ ہے ؟ کیونکہ انہوں نے خود تو اپنے آپ کو ماں کے پیٹ سے ” جنم “ لیتے ہوئے نہیں دیکھا تو ماں کے پیٹ سے جنم لینے کو کو کس ” قیاس“ بناء پر ان لوگوں کی ”...