الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے یہ موقف ”حقائق “ کی بناء پر اپنایا ہے ” اندھی تقلید “ کی وجہ سے نہیں۔ امیر یزیدؒ کو اس امت میں ” بد بخت ترین شخص “ سمجھنا ہی تو ” اندھی تقلید “ اور
” تعصب “ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہاں ہم اپنی لڑکیوں کو ” مہر “ کے بدلے بیچ کر ہی آتے ہیں، یہی ” حقیقت “ ہے اور اس ” المیہ “ میں نام نہاد ” مصلحتی مذہبی طبقہ “ بھی کسی سے پیچھے نہیں، ایک نہیں بلکہ سینکڑوں تماشائیوں ( باراتی ) کے ہجوم میں اور ” مہر “بھی اکثر اوقات ” غیر ادا شدہ “ ہوتا ہے۔
محترم آپ کس کس بات کو روئیں گے یہی تو ” سبائیوں “ کا جادو ہے جو کل بھی اور آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ حالانکہ حضرت امیر معاویہؓ جیسا ” مدبر “حکمران اور حضرت عمرو بن العاص ؓ جیسا ” فاتح “ اسلام کو اب نہیں ملنے والے۔ ہماری اسلامی تاریخ کا نصاب منتخب کرنے والے بھی تو ” سبائیوں “ کے نرغے کا شکار...
آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح ” اندھی تقلید “ کے قائل لگتے ہیں جو ” حقائق “ سے جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھتے ہیں جو دن کو رات اور رات کو دن ثابت کرنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور باطل کے ذریعے ” حق “ کو نیچا دکھانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں خود تو ” اندھے “رہتے ہی ہیں لیکن دوسروں کو بھی ”...
” طبقہء اہلِ حدیث “کے کچھ حضرات کو مولانا مودودیؒ سے ایک خاص قسم کا ” تعصب “ ہے جن لوگوں نے مولانا مودودیؒ کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا نظریہ و مسلک کیا ہے۔ اس لیے میں ” طبقہء اہلِ حدیث “ کی ان جاہلانہ حرکات کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں جیسے مولانا مودودیؒ...
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ﴿٣٣﴾
اُس شخص کی بات سے اچھی بات اور کس کی ہو گی جس نے اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں۔
قرآن ، سورت فصلت ، آیت نمبر 33
اللہ تعالٰی ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جان ، مال ،...
ابھی معاملہ ” عرش و کرسی و کعبہ “ بمقابلہ ” روضہء رسولﷺ کی مٹی “ تک ہی محدود ہے مگر شائد کل یہ معاملہ ” اللہ “ بمقابلہ ” رسولﷺ “ تک پہنچ جائے۔ کیونکہ ” قیاسی گھوڑے “ کو لگام دینا ” طبقہء خاص “ کےلیے ناممکن ہے وہ تمام معاملات صرف ” قیاس “ کے ہی بل بوتے حل کرنا چاہتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ فقط ”...
اس لیے میں نے کہا تھا کہ پہلے یہ ثابت کیا جائے کہ اس طرح کرنے سے شفاء مل سکتی ہے ؟ کیا کسی نے ایسا ” تجربہ “ کیا ؟ کیا آپ بھی ” شفاء “ حاصل کرنے کی ایسی ” تراکیب “ پر ” یقینِ کامل “ رکھتے ہیں ؟ کون سی ” بیماری “ ہے جس کا علاج اس طرح کیے بغیر ” ناممکن “ ہے ؟ کیا اس ” بیماری “ کا نام بتانا...
سب سے پہلے اس بات کو ثابت کیا جائے کہ سورۃ الفاتحہ کو ” پیشاب “ سے لکھنے سے شفاء ملتی ہے۔ ” قرآن “ اس لیے نازل نہیں کیا گیا کہ اس کو ” ناپاک و نجس “ چیزوں سے لکھ کر شفاء طلب کی جائے۔ ایسا نظریہ رکھنا ” قرآن “ کے مقابلے میں بہت بڑی جسارت و جہالت ہے۔ اللہ تعالٰی کی شان بہت بلند ہے اس بات سے کہ وہ...
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ ﴿٢٩﴾
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدؐ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں۔
قرآن ، سورت ص ، آیت نمبر 29
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ ﴿٤﴾
اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
قرآن، سورت الصف ، آیت نمبر 04
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ غَفُورٌ ﴿٢٨﴾
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں بے شک اللہ زبردست اور درگزر فرمانے والا ہے۔
قرآن ، سورت فاطر ، آیت نمبر 28