• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا قرآن کی صرف ایک قراءت درست ہے؟

    مجھے یاد ہے دوران تعلیم ہمارے ایک استاد نے، جن کا تعلق جنوبی پنجاب سے تھا، ہمیں ایک سرائیکی لفظ ’ ݙاݙا ‘ (جسے ہم اپنی زبان میں ’دادا‘ بولتے ہیں) سرائیکی تلفظ کے ساتھ بولنے کا چیلنج دیا تھا، جسے ہم لوگ کوشش کے باوجود درست تلفظ کے ساتھ نہیں بول پائے تھے۔ برسوں پرانی یہ بات تب یاد آئی جب غامدی...
  2. ع

    تمام فرقے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں طبیعت ذیادہ خراب ہو تو قرآن سے رجوع کریں

    پھر تو آپ کو بٹ، جٹ، ارائیں، ڈوگر، کھوکھر، کسی بھی ذات سے تعلق بھی نہیں رکھنا چاہیے۔ کیونکہ اس سے اختلافات پیدا ہوتے ہیں۔ نفرتیں بڑھتی ہیں۔ خود کو سندھی، بلوچی، پنجابی، پشتو بھی نہیں کہنا چاہیے۔ یہاں تک کہ پاکستانی، ہندوستانی، افغانی کی تقسیم بھی نہیں ہونی چاہیے۔ اختلافات موجود ہیں، اس کا مطلب...
  3. ع

    کیا شیطان خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں آ سکتا ہے؟

    بہت اہم نقطے کی اشارہ کیا ہے کہ یہ بات تو درست کہ شیطان نبی کریمﷺ کی شکل نہیں اپنا سکتا۔ لیکن یہ تو ممکن ہے کہ انسان خواب میں کسی اور انسان کو دیکھے اور شیطان دل میں بات ڈال دے کہ یہ اللہ کے رسول ﷺ ہیں جبکہ ممکن ہے کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ نہ ہوں۔
  4. ع

    مصنوعی تخلیق زر

    فُل ریزرو بینک اس سے پہلے ہم نے فریکشنل ریزرو بینکنگ کا ذکر کیا اور یہ سمجھا کہ کس طرح بینک لوگوں کی جمع شدہ رقوم دوسروں کو قرض دے کر اس سے نیا زر تخلیق کرتا ہے اور کیسے مصنوعی اور ہوائی انداز میں جمع شدہ رقم سے کئی گنا زیادہ زر سرکولیشن میں آجاتا ہے۔ بینک کے لیے یہ سارا عمل فریکشنل ریزرو بینکنگ...
  5. ع

    مصنوعی تخلیق زر

    فریکشنل ریزرو بینکنگ: مصنوعی تخلیقِ زر کا ایک بہت بڑا سبب بینکنگ سسٹم کا وہ طریقہ کار ہے جسے فریکشنل ریزرو بینکنگ (Fractional Reserve Banking) کہا جاتا ہے اور جو دنیا کے تمام بینکوں میں رائج العمل ہے۔ اس طریقہ کار کو سمجھنا اس لیے ضروری ہے کہ بینکوں میں زیادہ تر مصنوعی طور پر زر کی تخلیق اسی عمل...
  6. ع

    مصنوعی تخلیق زر

    (محمد نعمان اصغر) بینکنگ سسٹم کو جدید معاشی نظام میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے اور بہت حد تک یہ بات درست بھی ہے۔ ہمارے موجودہ معاشی نظام میں بینک جہاں اور بہت سی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے وہیں اس کا ایک اہم ترین کام زر کی تخلیق ہے۔ ہم بینک کے سودی نظام کے حوالے سے بہت حد تک واقف ہیں، لیکن زر کو...
  7. ع

    انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

    @عبدالرشید بھائی یہ مسئلہ دیکھیے گا۔
  8. ع

    محدث، حدیث پراجیکٹ (خدمت حدیث شریف کے لیے ایک شاندار منصوبہ)

    جی اب کوشش ہو گی کہ اس طرح کہ مسائل کا فوراً حل کر لیا جائے۔ إن شاء الله
  9. ع

    محدث، حدیث پراجیکٹ (خدمت حدیث شریف کے لیے ایک شاندار منصوبہ)

    (www.Mohaddis.com) یہ سائٹ اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہےجسے اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر ’مکتبۃ الحدیث‘ المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ اس سائٹ پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ...
  10. ع

    کیا یاجوج ماجوج اس وقت موجود اور بند ہیں؟

    @محمد ظہیر اقبال صاحب ’’یاجوج و ماجوج آزاد ہو چکے ہیں‘‘ اس پر کوئی شرعی دلیل ہے تو عنایت فرمائیے۔ آپ کے اندازے اور قیاس دین کا درجہ حاصل نہیں کر سکتے۔
  11. ع

    تفسير ابن كثير- اردو – (Tafsir Ibne Kaseer – Urdu) – (Audio / MP3 / CD)

    گوگل پلے سٹور میں اس ایپ کو تفصیل کے ساتھ چیک کیا ہے۔ آڈیو مکمل نہیں ہے۔ سورۃ بقرۃ آیت 183 تک ہے۔ اگلی سورتیں موجود نہیں ہیں فی الحال۔
  12. ع

    دعوت و تبلیغِ دین کے لیے ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کا ایک اور شاندار منصوبہ، مکتبہ شاملہ اردو

    مکتبہ شاملہ اردو کے لیے یہ لنک ملاحظہ کیجئے http://shamilaurdu.com/
  13. ع

    دعوت و تبلیغِ دین کے لیے ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کا ایک اور شاندار منصوبہ، مکتبہ شاملہ اردو

    مکتبہ شاملہ اردو کے لیے یہ لنک ملاحظہ کیجئے http://shamilaurdu.com/
  14. ع

    دعوت و تبلیغِ دین کے لیے ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کا ایک اور شاندار منصوبہ، مکتبہ شاملہ اردو

    المكتبة الشاملة کی طرز پر اپنی نوعیت کی منفرد ڈیجیٹل لائبریری علمی حلقوں میں ’المكتبة الشاملة‘ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اس سافٹ وئیر میں عربی کی ہزاروں کتابیں یونیکوڈ فارمیٹ میں ہر خاص و عام کے لیے مہیا ہیں۔ اردو کتابوں کے سلسلہ میں ایسی ویب سائٹ اور سوفٹ وئیر کی کمی محسوس کی جا رہی تھی جس...
  15. ع

    مبارک ہو رمضان المبارک آگیا

    رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات (روزہ، قیام، تلاوت قرآن، صدقہ خیرات، اعتکاف، عبادت لیلۃ القدر وغیرہ) کی بڑی فضیلت بیان کی ہے۔ روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے۔ لیکن...
  16. ع

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    ہماری کلاس میں دفعہ گرما گرم بحث چل رہی تھی کہ خبریں سنتے ہوئے خواتین نیوز کاسٹرز کو دیکھنا حرام ہے یا حلال۔۔۔؟؟ تو ایک صاحب پورے جلال سے گویا ہوئے: ’’ہم نیوز کاسٹر خواتین کو دیکھتے تو ہیں لیکن۔۔۔۔ نفرت کی نظر سے۔‘‘
  17. ع

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    ’ماہنامہ محدث‘ کے اگست کے شمارہ میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کا ایک مضمون ’حلالہ ملعونہ مروجہ کا قرآن کریم سے جواز‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس پر عمار خاں ناصر صاحب نے فیس بک پر یہ تبصرہ کیا ہے: ’’ یادش بخیر! محترم حافظ صلاح الدین یوسف صاحب گذشتہ کچھ عرصے سے بڑے پرجلال اور غضب ناک لہجے میں...
  18. ع

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ابن بشیر بھائی مذکورہ تمام علوم میں مہارت کے لیے ایک سال کی مدت خاصی کم نہیں؟ حافظ عبدالحمید ازہر صاحب کل ہمارے ہاں تشریف لائے تھے انھوں نے یہ پوسٹ دیکھی تو ان کے تاثرات بھی زیادہ اچھے نہیں تھے۔
  19. ع

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    ابن بشير بھائی! علامہ صاحب کو شہید ہوئے تقریباً 27 سال ہو گئے ہیں۔ اگر ان صاحب کی عمر 23 سال ہے تو علامہ صاحب ان کا نام خود کیسے رکھ سکتے ہیں؟
  20. ع

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    خضر حیات بھائی پوسٹ کو صرف پسند ریٹ کرنے سے کام نہیں چلے گا۔ کوئی صاحب ڈھونڈ کے دیجئے اپنے جیسے!
Top