• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    داڑھی کٹوانا

    اس مسئلہ میں شیخ زبیر علی زئ کا موقف جاننا ہے۔کوی بہای یہاں لکہ دے یا پرسنل سینڈ کردے۔
  2. ع

    کیا یہ الزام صحیح ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شیخ ہمارے یہاں دیوبندیوں نے ایک ویڈیو بنا کر بہیجی ہے -جس میں شیخ ابو زید ضمیر کے دو کلپ ہیں -ایک میں شیخ ترک رفع الیدین پر ابن مسعود کی مشہور روایت ذکر کرکے بتارہے ہیں کہ اس میں عاصم بن کلیب ہیں جو منفرد ہوں تو حجت نہین دوسرے سفیان الثوری مدلس ہیں-پہر سینے پر ہاتہ باندہنے کی روایت کا کلپ ہے جس...
  3. ع

    قران اللہ تعالی کا پیغام ساری انسانیت کے نام

    شاید یہاں کسی کو جواب دینے کے لئے فرصت نہیں۔
  4. ع

    کمپیوٹر کے ماہرین توجہ فرمائیں۔

    کچہ دنوں سے میرے فیس بک اکاونٹ پر ایسے دوست بن رہے ہیں جنہیں نا مین نے فرینڈ ریکویسٹ بہیجی نا ایکسپٹ کی۔ میرے اکاونٹ سے میرے ایک فرینڈ کو گالیوں بہرایسج ملا۔ میں اس اکاونٹ کو باقی رکہنا چاہتا ہوں۔ کیا کوی راستہ ہے؟؟،،؟،
  5. ع

    قران اللہ تعالی کا پیغام ساری انسانیت کے نام

    ایک عام بات جو اکثر کہی جاتی ہے کہ قران صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ سارے انسانوں کی کتاب ہے۔ کیا یہ صحیح بات ہے؟ اس کادرجہ کیا ہے فرض عین فرض کفایہ سنت مستحب؟ اس کا طریقہ کیا ہے جو سلف سے ثابت ہو۔ ظاہر ہے کے دعوت کے میدان میں انہوں نے ہم سے زیادہ کام کیا ہے۔ کسی غیر مسلم کو قران دینا کیسا ہے؟ اس...
  6. ع

    اللہ کہاں ہے؟

    فیس بک پر ڈیبٹ کے دوران ایک صاحب نے پوسٹر لگایا جو ابن حجر ہیثمی کی المنہج القویم کے ایک صفحہ کا اسکین تہا جس کی عبارت تہی کہ قرافی نے اءمہ اربعہ سے یہ بات نقل کی ہے کہ جو اللہ کے لئے جسم اور جہت مانے وہ کافر ہے۔ تو یہ قرافی کون ہیں ان کا معاملہ کیا ہے اس بات کا جواب کیا دینا چاہیے۔ میں تہوڑا...
  7. ع

    سیدنا عبد اللہ بن مسعود کی صوفی طریقہ پر ذکر کرنے اور ذکر کے لئے جدید طریقے رائج کرنے پر شدید مذمت

    مجھے عمر بن یحی کی تفصیل چاہیے لیکن وہ انگلش میں ہے مجهے عربی میں چاہیے
  8. ع

    کنکریوں پر ذکر اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

    وهاٹس اپ پر ایک گروپ میں ایک دیوبندی نے عبداللہ بن مسعود کی روایت جو دارمی میں ہے۔ کچه مسجد مین کنکریوں پر اجتماعی ذکر کرتے ہیں۔ اور عبداللہ بن مسود انہیں تنبیہ کرتے ہیں۔ اس روایت کو اس حدیث کے ایک راوی عمرو بن یحی کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ براہ کرم بتایں کہ یہ راوی عمر بن یحی ہے یاعمرو بن یحی...
  9. ع

    فوری جواب مطلوب ہے

    Tahaffuz E Ahle Sunnat Wal Jamaat.Pune Maharashta ⚫ Kya Tasbeeh ka Istemaal Bid’at hai ? (Ghair Muqallideen ki Pesh Karda Riwayat ka Jawaab)⚫ Ahle Sunnat Wal Jamaat Ka Yeh Nazariya Hai Ke Tasbeeh Ka Istemaal Jayez Hai Lekin Ghair Muqallideen Naam Nihaad Ahle Hadees Firqa Ka Kaam Ummat Me...
  10. ع

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    یوسف صاحب میں اصل میں آپ کی کی تجویز کو غیر متعلق ریٹ کرنا چاہتا تھا بہر حال تیل دیکھئے تیل کی دھار دیکھے-فانتظرو انی معکم من المنتظرین-
  11. ع

    بریلویوں کو طوطا کہنے والے اہلحدیث بہن بھائیوں کے لئے ایک پیغام

    میرے خیال میں دونوں صورتوں میں فرٖ ق ہے- ارسلان صا حب کو طوطا کہنا ارسلان صاحب کی توہین ہے - کیونکہ انہیں اللہ نے انسان بنایا ہے - جبکہ بریلوی اپنے شرک اور کفر کی بنیاد پر انسانیت کی حدوں کو پھلانگ چکے ہیں اس لئے انھیں طوطا کہنا طوطے کی توہین ہے-
  12. ع

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    اپنی زبان سی کسی چیز کو یوں ہی حلال وحرام کہنے سے منع کیا گیا ہے کہ کہیں تم اللہ پر جھوٹ بولنے والے نہ بن جاو- تو کیا یہاں اس سے بڑھ کر یہ بات صادق نہیں آتی- قرطبی رحمہ اللہ کے بارے میں میں آپ کی بات صحیح ہے -لیکن اس بے سند بات کو ذکر کر کے لوگوں کو اس عمل پر ابھارنا کیا صحیح ہے؟
  13. ع

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    جب رسول اللہ نے ایک مرتبہ پر جنت کی بشارت دی تھی تو70 ہزار کی تعداد کیوں؟ کیا 1 اور 70 ہزار میں فرق نہیں-
  14. ع

    تقلیدِ ائمہ یا تقلیدِ صحابہ !

    نا تقلید ائمہ نا تقلید صحابہ قل اطیعواللہ والرسول فان تولوا فان اللہ لا یحب الکفرین-
  15. ع

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    ڈاکٹر صاحب کے ہر سوال کا جواب دینے کی صلاحیت پر کچھ کہنا غیر ضروری سمجھتا ہوں - ہر شخص جو منہج سلف کو جانتا ہے وہ سمجھ سکتا ہے یہ بات قابل تعریف ہے یا لائق مذمت-
  16. ع

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    ڈاکٹر صاحب کی انگریزی میں مہارت تو ماشاءاللہ ہے - لیکن ڈاکٹر صاحب عربی زبان کے ماہر ہیں یہ بات ایک لطیفہ ہی ہے- جو چاہے دیکھ سکتا ہے- ہاتھ کنگن کو کو آرسی کیا پڑھے لکھے کو فارسی کیا-
  17. ع

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    جو شخص تقابل ادیان کا ماہر ہے ہمارا کہنا بھی یہی ہے کہ اس میں عالم مفتی اور محدث کی خوبیاں نہیں ڈھونڈ نی چاہیے- لیکن اس تقابل ادیان کے ماہر نے بھی اپنی اوقات میں رہنا چاہیے- اللہ کی اسماء وصفات کے بارے میں منہج سلف کے بارے میں جنت اور جہنم کی ہمیشگی کے بارے میں اللہ کیا کرسکتا ہے اور کیا نہیں...
  18. ع

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    یوسف صاحب بلاشبہ ہر عالم یا داعی میں کچھ علم یا عملی کمزوریاں ہوتی ہیں - لیکن اس کی کچھ حد بھی ہے یا نہیں- یہ آج کل کا بہترین حربہ ہے کہ جب جواب نہ بن پڑے تو یہ کہ دیا جاے کہ ہر عالم غلطیاں ہوتی ہیں- اگر یہی قاعدہ کلیہ ہے تو کسی بھی بدعتی یا گمراہ شخص کی پکڑ نہیں ہوسکتی کیونکہ کوی بھی سو فیصد...
Top